English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 Next | ||
5976. | Colubrid | Noun مار بے زہر۔ غیر زہریلا سانپ۔ |
5977. | Colubrine | Adjective مارشکل۔ ماری۔ سانپ کی طرح۔ |
5978. | Colugo | Noun کولوگو۔ اڑنے والا میمون۔ لیمور۔ |
5979. | Columbarium | Noun مقبرہ۔ کبوتر خانہ۔ داڑھا۔ |
5980. | Columbia | Noun امریکا کا تانيثی نام۔ |
5981. | Columbian | Adjective ریاستہاۓ متحدہ امريکا کے متعلق۔ |
5982. | Columbic | Adjective عنصری دھات کولمبيم کے متعلق۔ نيوبک۔ |
5983. | Columbine | n. ہرل کین مسخرے کی بیوی Adjective کبوتر یا فاختہ کی طرح یا اُس کے متعلق۔ |
5984. | Columbines | n. ہرل کین مسخرے کی بیوی Adjective کبوتر یا فاختہ کی طرح یا اُس کے متعلق۔ |
5985. | Columbium | Noun کولمبیم دھات ۔ ایک دھاتی عنصر ۔ |
5986. | Columination | Noun سَتُون بَندی۔کِسی ساخت میں کالموں کی تَرتيب۔ |
5987. | Column | n. 1. کھم ۔ تھم ۔ کھمبا ۔ ستون ۔ گول ستون ۔ پیلپایہ 2. لاٹھ ۔ مینار 3. پرا ۔ پانت ۔ پنکتی ۔ صف ۔ قطار 4. کوٹھا ۔ خانہ ۔ کالم Noun کالم ۔ خانہ ۔ اخبار کا مستقل موضوع یا عنوان والا حصہ ۔ |
5988. | Columnar | adj. کھمب سا ۔ تھم سا ۔ ستون جیسا |
5989. | Columnist | Noun کالَم نِگار۔صَحافی۔ايڈيٹر ۔ Noun نامہ نگار خصوصی ۔ کالم نگار ۔ کالم نویس ۔ |
5990. | Columns | n. 1. کھم ۔ تھم ۔ کھمبا ۔ ستون ۔ گول ستون ۔ پیلپایہ 2. لاٹھ ۔ مینار 3. پرا ۔ پانت ۔ پنکتی ۔ صف ۔ قطار 4. کوٹھا ۔ خانہ ۔ کالم Noun کالم ۔ خانہ ۔ اخبار کا مستقل موضوع یا عنوان والا حصہ ۔ |
5991. | Colure | Noun دائرہ السَمت۔کُرّہ فَلَک کا ايک بَڑا دائرہ۔ |
5992. | Colustrum | Noun بوہل ۔ |
5993. | Colza oil | Noun روغن کرنب ۔ بند گوبھی کے خاندان کے ایک پودے کے بیجوں کا تیل جو چراغ جلانے اور فولاد بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
5994. | Coma | n. بیہوشی کی نیند ۔ کُنبھ کرن کی نیند ۔ خواب غفلت ۔ غفلت Noun کومَا ۔ غَير طَبعی گہری نيند ۔ بےہوشی ۔ Noun بے ہوشی ۔ غیر طبعی نیند ۔ Noun کوما ۔ بے ہوشی ۔ ہوش کا ضیاع ۔ موت کی وَجُوہات میں سے ایک |
5995. | Coma berenices, berenice`s hair | Noun ایک شمالی مَجمع الکواکَب ۔ سِتاروں کا جھُرمَٹ ۔ |
5996. | Comae | n. بیہوشی کی نیند ۔ کُنبھ کرن کی نیند ۔ خواب غفلت ۔ غفلت Noun کومَا ۔ غَير طَبعی گہری نيند ۔ بےہوشی ۔ Noun بے ہوشی ۔ غیر طبعی نیند ۔ Noun کوما ۔ بے ہوشی ۔ ہوش کا ضیاع ۔ موت کی وَجُوہات میں سے ایک adj. بیہوش ۔ بے خبر Adjective بےہوشی ۔ غَفلَت ۔ اُونگھتا ہُوا ۔ خَواب آلُودہ ۔ |
5997. | Comal | Adjective باليائی ۔ گُچھےدار ۔ دھُندلا ۔ Noun سباتی ۔ بال والا ۔ طرہ دار ۔ |
5998. | Comanche | Noun شمالی امریکا کے اِنڈین ۔ کُومانچُوں کی بولی ۔ |
5999. | Comanchean | Adjective شَمالی امریکَن ارضِیاتی عہد ۔ کُومانچی عہد ۔ ھِجری دور ۔ |
6000. | Comas | n. بیہوشی کی نیند ۔ کُنبھ کرن کی نیند ۔ خواب غفلت ۔ غفلت Noun کومَا ۔ غَير طَبعی گہری نيند ۔ بےہوشی ۔ Noun بے ہوشی ۔ غیر طبعی نیند ۔ Noun کوما ۔ بے ہوشی ۔ ہوش کا ضیاع ۔ موت کی وَجُوہات میں سے ایک adj. بیہوش ۔ بے خبر Adjective بےہوشی ۔ غَفلَت ۔ اُونگھتا ہُوا ۔ خَواب آلُودہ ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.