English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    235    236    237    238    239    240    241    242    243    244    Next
5976.TubercularlyAdverb
دِق زَدَہ شَخص ۔ مَدقُوق کی طَرح ۔
5977.TuberculateAdjective
مَسلُول ۔ جِس میں دِق کی گُٹھلیاں نِکَل آئی ہوں ۔ دِق زَدَہ ۔ مَدقُوق ۔ گُٹھلی دار ۔
5978.TuberculatelyAdverb
گُٹھلیاں نِکَلنے کے انداز سے ۔
5979.TuberculationNoun
دِق کی گُٹھلیاں نِکَلنے کا عمَل ۔ دِق کی گُٹھلیوں کا سِلسِلَہ ۔
5980.TuberculinNoun
{طِب} سِلّیں ۔ ٹیوبَر کیولَن ۔ جَراثیم سے پاک مائع جو عُصیہ دِق کی کاشت جَراثیم سے تیّار ہوتا ہے ۔ مَرضِ دِق کے عِلاج میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
5981.Tuberculin testNoun
ٹیوبَر کیولَن جانچ ۔ شَدید حِسی کے رَدِ عمَل کو مَعلُوم کَرنے کا طَریقہ جِس سے یہ پَتا چَل جاتا ہے کہ آیا مَرض کے آثار موجُود تھے یا اب پَیدا ہُوۓ ہیں ۔
5982.TuberculoidAdjective
دانہ نُما ۔ دِق نُما ۔ دِق دانے کی طَرح ۔
5983.Tuberculosesn.
تپ دق۔ ٹی بی
Noun
تَپ دِق ۔ مَرضِ سِل ۔ سِل دِق ۔ مُخَفّ ، ٹی بی ۔
Noun
تَپ دَق ۔ سِل ۔ ایک مَخصُوص چھُوت کی بیماری جو مائیکو بیکٹریَم ٹیُوبَرکولوسِس سے ہوتی ہے
5984.Tuberculosisn.
تپ دق۔ ٹی بی
Noun
تَپ دِق ۔ مَرضِ سِل ۔ سِل دِق ۔ مُخَفّ ، ٹی بی ۔
Noun
تَپ دَق ۔ سِل ۔ ایک مَخصُوص چھُوت کی بیماری جو مائیکو بیکٹریَم ٹیُوبَرکولوسِس سے ہوتی ہے
5985.TuberculostaticNoun
ٹیُوبَر کولوسِس کی نَشوونُما کو روکنا
5986.TuberculousAdjective
مَسلُول ۔ بَصَل دار ۔ دِق سے مُتعَلّق ۔ دِق کی طَرح کا ۔
5987.TuberculouslyAdverb
مَرضِ دِق کے اثَر سے ۔ مَدقُوق طور پَر ۔
5988.Tuberosen.
گل شبو۔
Noun
گُلِ مَریم ۔ گُلِ زُنبَق ۔ گُلِ شَب بُو ۔ ایک قِسم کا گُومَڑی دار پھُول ۔
Noun
آماسی تَصلَب ۔ دَماغی نَسیج میں خَلَل جو تَوارَث میں چَلتا ہے اِس سے ذہنی نُقص پَیدا ہوتا ہے
5989.Tuberosesn.
گل شبو۔
Noun
گُلِ مَریم ۔ گُلِ زُنبَق ۔ گُلِ شَب بُو ۔ ایک قِسم کا گُومَڑی دار پھُول ۔
Noun
آماسی تَصلَب ۔ دَماغی نَسیج میں خَلَل جو تَوارَث میں چَلتا ہے اِس سے ذہنی نُقص پَیدا ہوتا ہے
5990.TuberosityNoun
بَصَلّیت ۔ بَصلی ہونے کی حالَت ۔ بَصلَہ دار ہونے کی حالَت ۔ پَٹّھے جوڑنے والا ہَڈّی کا اُبھار ۔ حَدَیہ ۔ بَثرہ ۔ اُماس ۔
5991.Tuberousadj.
گرہ دار۔ گٹھیلا
Adjective
بَصَلّی ۔ گُٹھیلا ۔ بَثُور دار ۔ گُٹھلی دار ۔
5992.Tuberous rootNoun
بَصلَہ دار جَڑ ۔ موٹا تَنا جو گُومَڑی کی طَرح دِکھائی دے لیکن پَتّوں سے محروم ہو ۔
5993.Tuberous-rootedAdjective
کونپلوں سے محروم گُومڑے جیسے موٹے تَنے والا ۔
5994.TuberouslyAdverb
بَصلَہ داری سے ۔
5995.Tubesn.
1. نل۔ نلی۔ نال۔ نلکی۔ نے۔ ٹوٹنی۔ چونگا۔ ٹیوب
2. خرد بین
3. رگ۔ نس
ٹيوب ، نلکی
Noun
نالی ۔ نَلی ۔ ٹیوب ۔ چونگا ۔
5996.TubifexNoun
نَلکی میں رہنے والا نازُک سا تیراکو کیڑا جو گَرَم مُمالِک کے سَمُندَروں کی مَچھلیوں کی خوراک بَنتا ہے ۔
5997.TubigripNoun
سہارا دَینے والا ۔ آپرَیشَن کے دوران اور فوری بَعد گہری وَریدی تھَرومبوسِس روکنے کے لیے پہنا جا سَکتا ہے
5998.TubinectomyNoun
مَفتُول بَرَاری ۔ ٹَرپینَیٹ ہَڈّیوں کا ڈھانچَہ
5999.TubingNoun
نَلکیاں بَنانے کا عمَل ۔ نَلکیاں مُہیّا کَرنے کا عمَل ۔ نَلکیوں کا سِلسِلَہ ۔ نَلی بَنانے کا ٹُکڑا ۔
n.
1. نل۔ نلی۔ نال۔ نلکی۔ نے۔ ٹوٹنی۔ چونگا۔ ٹیوب
2. خرد بین
3. رگ۔ نس
ٹيوب ، نلکی
Noun
نالی ۔ نَلی ۔ ٹیوب ۔ چونگا ۔
6000.TublaraemiaNoun
ہَرَن مَکھی ۔ خَرگوش بُخَار ۔ کُتَرنے والے حَیوانات کا مَرض ۔ چُوہوں ، گُلہریوں اور دُوسرے جانوَروں کی بیماری
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    235    236    237    238    239    240    241    242    243    244    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.