English to Urdu Translation

ab found in 713 words & 29 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next
601.Abstemiousnessn.
پارسائی ۔ پرہیزگاری ۔ اتقا ۔ زہد ۔ تقویٰ ۔ اعتدال ۔ بھکتی ۔ بھگتی
Noun
پَرہیز گاری ۔ احتیاط ۔ پارسائی ۔ اِجتَناب ۔ احتراز ۔
602.Abstemiousnessesn.
پارسائی ۔ پرہیزگاری ۔ اتقا ۔ زہد ۔ تقویٰ ۔ اعتدال ۔ بھکتی ۔ بھگتی
Noun
پَرہیز گاری ۔ احتیاط ۔ پارسائی ۔ اِجتَناب ۔ احتراز ۔
603.AbstentionNoun
گَریز خَصُوصاً رائے دَہی سے ۔ اِجتَناب ۔ بَچے رہنا ۔ پَرہَیز گاری کا عمَل ۔ احتیاط ۔ احتراز ۔
604.Abstergev.
صاف کرنا ۔ دھونا ۔ میل نکالنا ۔ زخم دھونا
Verb
صاف کَرنا ۔ دھونا ۔ میل نِکالنا ۔ زَخَم دھونا ۔ جَلاب دینا ۔ دھو ڈالنا ۔
Verb
پُونچھنا ۔ پُونچھ کَر صاف کَرنا ۔
605.Abstergentadj.
Noun, Adjective
صاف کَرنے والا ۔ میل نِکالنے والا ۔ مَصفی ۔
Adjective
دھو ڈالنے والا ۔ مُصفی ۔ مُسہَل ۔
606.AbsterseVerb
صاف کَرنا ۔ دھو ڈالنا ۔ میل نِکالنا ۔ زَخَم دھونا ۔ جَلاب دینا ۔ دھونا ۔
607.Abstersionn.
صفائی ۔ دھونا ۔ تطہیر
Noun
دھُلائی ۔ صِفائی ۔ تَنقیح ۔ جھاڑ پُونچھ ۔ جَلابی عمَل ۔
608.AbstersiveNoun, Adjective
میل یا کھوٹ نِکالنے والی ۔ صاف کَرنے والی ۔ مَصفی ۔ دھونے والی (چیز ) ۔
609.AbstersivenessNoun
دھُلائی ۔ صِفائی ۔ تَنقیح ۔ جھاڑ پُونچھ ۔
610.Abstinencen.adj.
پرہیز ۔ اعتدال ۔ بند ۔ ہیج
Noun
پَرہَیز ۔ اِجتَناب ۔ خَصُوصاً کھانے کی چیز یا الکحل سے ۔ تَرک ۔ تیاگ خَصُوصاً غَذا یا مَنشیات کا ۔
Noun
پَرہيز ۔ اعتَدال ۔
611.Abstinence of warعارضی جَنگ بَندی ۔ مَتارکہ جَنگ ۔ باہمی جھَگڑے کی موقوفی ۔ مُعطَّلی ۔
612.Abstinencesn.adj.
پرہیز ۔ اعتدال ۔ بند ۔ ہیج
Noun
پَرہَیز ۔ اِجتَناب ۔ خَصُوصاً کھانے کی چیز یا الکحل سے ۔ تَرک ۔ تیاگ خَصُوصاً غَذا یا مَنشیات کا ۔
Noun
پَرہيز ۔ اعتَدال ۔
613.AbstinencyNoun
پَرہَیز گاری ۔ نَفس کَشی ۔ احتراز ۔ اِجتناب ۔
614.Abstinentadj.a.
بھگت ۔ پرہیزگار ۔ متقی ۔ زاہد
Noun, Adjective
تائب ۔ تارک ۔ پَرہَیز کَرنے والا ۔ زاہِد ۔ کَم خور ۔ مُحتاط ۔ پَرہَیز گار ۔
Adjective
بھَگت ۔ پَرہيز گار ۔
615.AbstinentlyAdverb
مُتقیانہ ۔ پَرہیز گاری کے ساتھ ۔ اعتدال سے ۔ اِجتناب کرتے ہوئے ۔
616.Abstractn.a.
خلاصہ ۔ سنکشیپ ۔ تت ۔ انتخاب
adj.
1. بلا وجود ۔ قائم بالغیر ۔ عام
2. دقیق ۔ مشکل ۔ باریک ۔ پیچیدہ ۔ گوڑھ ۔ گہرا
3. کورا انک ۔ عدد مجرد
adj.
1. الگ کرنا ۔ جدا کرنا ۔ علیحدہ کرنا ۔ کاڑھ لینا
2. نکال لینا ۔ چھڑا لینا ۔ ابھار دینا ۔ چھپا رکھنا
3. خلاصہ کرنا ۔ سنکشیپ کرنا ۔ تت نکال لینا
Adjective
خلاصہ ۔
Adjective
مجرد۔تجريدی۔نکالنا۔اخزکرنا۔خلاصہ
Noun, Adjective
صِف : مُجَرَّد ۔ خَیالی ۔ غَیر مادّی ۔ تَجریدی ۔ ظَنی ۔ نَظری نہ کہ مادّی ۔ غَیر مَرئی ۔ اِسَم : مُجَرَّد ۔ ذات ۔ فَنُون : تَجریدی جو اشکال یا رَنگوں وَغَیرہ کو خُوش آئند تَرتیب سے جوڑے نہ کہ حَقیقی اَجسام کے مُطابِق ۔ خُلاصَہ ۔ سَت ۔ جَوار ۔ رُوح ۔ ماحصَل ۔ مَغز ۔ جوہَر ۔ نَچوڑ ۔ لُب لَباب ۔
Verb
کَشید کَرنا ۔ اخَذ کَرنا ۔ اِختصار کَرنا ۔ خُلاصَہ کَرنا ۔ بھَٹکانا ۔ مَبذول کَرنا ۔ بَٹانا ۔ مُنعطَف کَرنا ۔ چُرانا ۔ لے اُڑنا ۔
Verb
جُدا کَرنا ۔ اخَذ کَرنا يا الَگ کَرنا ۔
Noun, Adjective
خيالی ۔ تصوراتی ۔ پرواز خيال ۔
617.Abstract compromiseمعاہدہ ثالثی ۔
618.Abstract expressionismNoun
تَجریدی آرٹ کی ایک شاخ جِس میں کِسی خَیال کا جَذباتی اِظہار نہ کہ کِسی جِسمانی صُورَت کو پیش کَرنا مَقصُود ہوتا ہے ۔
619.Abstract of accountsخلاصہ ۔ حسابات ۔
620.Abstract of judgmentخلاصہ فیصلہ ۔ کاپی فیصلہ ۔
621.Abstract of objectionsخلاصہ ۔ اعتراضات ۔
622.Abstract of petitionخلاصہ عرضی ۔ خلاصہ درخواست ۔
623.Abstract of pleasخلاصہ عذرات ۔ خلاصہ موقف ۔
624.Abstract of statement of accusedخلاصہ بیان ملزم ۔
625.Abstract of yieldفردپیداوار ۔
ab found in 713 words & 29 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.