English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next
601.Anonadv.
1. جلدی ۔ ابھی ۔ فوراً ۔ آناً فاناً میں
2. کبھی ۔ کبھی کبھی ۔ کدھی کدھی ۔ گاہے ماہے ۔ پھر ۔ گاہے گاہے
602.AnonychiaNoun
بے ناخُنی ۔ ناخُنوں کی غَیر موجُودگی
603.Anonymn.
بےنام آدمی ۔ گمنام ۔ فرضی نام
Noun
کوئی فَرضی يا جَعلی نام ۔ گُم نام ۔ مَجہُولُ الاسم ۔
604.Anonyman.
قحبہ ۔ خام پارہ ۔ کتیا
605.AnonymityNoun
بے نام ہونے کی حالَت يا صُورَت ۔ گُمنام باشی ۔ بے نامی ۔
606.Anonymousadj.
گمنام ۔ گپت نام ۔ بے نام ۔ لاعَلم
607.Anonymouslyadv.
بے نام
608.AnoperinealGreek, Latin
مُبَرَّزی عجانی ۔ مقَعد اور سَکرُوٹَم کی دَرمیانی جَگَہ سے مُرَکَّب اِصلاح ۔ مقَعد اور پیرینیم سے مُتعَلِق
609.AnophelesGreek, Latin
انافلیز ۔ ملیریا مَچھَّر ۔ مَچھَّر کی ایک نُوع جِس کے کاٹنے سے اِنسان کو بُخار ہو جاتا ہے یہ مَچھَّر اِنسان کا طُفیلی ہے اور اِنسان کا خُون چُوستا ہے
Noun
مچھر کی ایک قِسم جِس سے ملیریا پھیلتا ہے ۔ جب یہ مچھر کِسی دیوار پر بیٹھتا ہے تو اِس کے جِسم کا پچھلا حِصّہ اُوپر اُٹھا ہوا ہوتا ہے ۔
610.AnoractalLatin
مُبَرَّزی مقَعدی ۔ مقَعد یا مُبَرَّز اور ریکٹَم سے مُتعَلِق
611.AnorakNoun
انوراق ۔ ٹوپ دار جيکِٹ ۔ کَلابی پوستين ۔ پارکا ۔
612.AnorchusGreek
خُصیوں کے بَغَیر ۔ ایسا نَر جِس میں سَکرُوٹَم میں خُصیے موجُود نہ ہوں
613.AnorecticGreek
بھُوک کَم کَرنے والی دَوا
614.AnorexiaGreek
عدَم اِشتَہا ۔ خوراک کھانے کے لیے بھُوک کی کَمی یا بھُوک کا نہ ہونا ۔ کَثرَتِ تَمباکُو نوشی یا چائے کی وَجَہ سے
Noun
عدم اِشتہا ۔ بھُوک نہ لگنا ۔
Noun
(طِب) عدمِ اِشتِہا ۔ بھُوک کا مَرضِياتی فُقدان ۔ بھُوک کا مَر جانا ۔ بھُوک نَہ لَگنا ۔
615.Anorexyn.
اُرچ
616.Anorthic system of crystalsNoun
کرِسٹلوں کا کج محورہ نِظام ۔ ایسے کرسٹل جِنھیں ذرا سی جنبش سے گھُمایا نہ جا سکے ۔
617.Anosmian.
قوت شامہ کا جاتا رہنا
Greek
عدَم شامہ ۔ سُونگھَنے کی حِس کا نہ ہونا یا غَیر موجُودگی
Noun
(طِب) خَشَم ۔ عدم شامَہ ۔ قُوَتِ شامَہ يَعنی سُونگھنے کی حِسّ کی کَمی ۔
618.Anotheradj.
1. ویسا نہیں ۔اور ۔ دوسرا ۔ دگر ۔ مختلف ۔ غیر
2. ایسا ہی۔ایک اور ۔ دوسرا
3. کوئی اور ۔ اور کوئی ۔ کوئی دوسرا
4. غیر ۔ پرایا
Adjective
اور ۔ کوئی اور ۔ دوسرا ۔
Adjective
ايسا ہی دُوسرا ۔ ايک اور ۔ بِلکُل ايسا ہی ۔
619.AnovularGreek, Latin
عدیم البویضی ۔ عورَتوں میں خارَج ہونے والا خُون جو یُوٹرَس سے خارَج ہوتا ہے
620.AnoxaNoun, Adjective
خُون یا نسیجوں میں آکسیجن کی کمی ۔
621.AnoxaemiaGreek
بے آکسیجنی ۔ خُون میں آکسیجَن کی کَمی یا نہ ہونا
622.AnoxemiaNoun
بے آکسيجَن ۔ آکسيجَن کے عمَل کی غَير مَعمُولی طَور پَر کم ہونے کی حالَت ۔ قِلَّتِ آکسيجَن ۔
623.AnoxiaGreek
قِلَّتِ آکسیجَن ۔ بافتوں میں آکسیجَن کی کَمی یا غَیر موجُودگی
Noun
(طِب) بَدنی ريشوں ميں آکسيجَن کی کَم فَراہمی ۔
624.AnschlussNoun
مِلاپ ۔ اِتحاد ۔
625.AnserNoun
بطخ ۔ بطخ اور راج ہنس کی قِسم کے پرِندوں کا خاندان ۔
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.