English to Urdu Translation

ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next
601.BankableAdjective
بينکاری کے قابِل ۔
602.Bankbilln.
صرافی چٹھی ۔ہنڈی ۔ ٹیپ ۔ رقعہ ۔ چیک
603.Bankbookn.
بینک کا کھاتا ۔ بینک کی کتاب
604.Bankbooksn.
بینک کا کھاتا ۔ بینک کی کتاب
605.Bankcreditn.
دھروڑ ۔ امانت
606.Bankedn.
1. ڈھیر ۔ تودا ۔ انبار ۔ بند ۔ پشتہ
2. کنارہ ۔ تیر ۔ تٹ ۔ کراڑا ۔ لب ۔ ساحل
3. بینک ۔ بسنا ۔ صرافہ ۔ کوٹھی
v. a.
1. بند باندھنا ۔ پشتے بندی کرنا
2. حساب کتاب رکھنا ۔ روپیہ جمع کرنا ۔ لین دین کرنا یا رکھنا
بينک ۔
Noun
کِنارَہ ۔ اُتھلا ۔ ساحل۔ مٹی کا ٹِیلا
n.
عام تعطیل ۔ بنک کے بند رہنے کا دن
تعطیلات بنک ۔ بنک کی نوکری کے دوران چھٹیاں ہونا۔
Noun
بينک تَعطيل ۔
607.Bankern.
صراف ۔ ساہوکار ۔ ساہ ۔ کوٹھی وال
بینکار ۔ بنک میں کام کرنے والا شخص ۔
بينکر ۔ ساہو کار ۔ صراف ۔
Noun
ساہُو کار ۔ نال باز ۔ صَراف ۔
608.Banker's bill of exchangeNoun
ہُنڈی جو مُلکی يا غير مُلکی بينک کے نام ہو اور کِسی فَرد يا کاروباری ادارے کے کھاتے سے جاری نَہ ہُوئی ہو ۔
609.Banker's guarnteeضمانت بنک کار ۔ اعوام کو بھرتی کرتے وقت بنک جو ضمانت مانگتا ہے ۔
610.Banker's lienNoun
بنکار کا حق قانونی ۔ بنک میں کام کرنے والے شخص کا قانونی حق ۔
611.Bankersn.
صراف ۔ ساہوکار ۔ ساہ ۔ کوٹھی وال
بینکار ۔ بنک میں کام کرنے والا شخص ۔
بينکر ۔ ساہو کار ۔ صراف ۔
Noun
ساہُو کار ۔ نال باز ۔ صَراف ۔
612.Bankhart`s operationNoun
شانے کی ہَڈّی اُتَر جائے تو اُس کو جوڑنے کا جَدید طَریقہ
613.Bankingn.
ساہوکارہ ۔ صرافہ ۔ دھن بیوہار
Noun
بينک ميں کام کَرنے والے کا پيشَہ ۔
n.
1. ڈھیر ۔ تودا ۔ انبار ۔ بند ۔ پشتہ
2. کنارہ ۔ تیر ۔ تٹ ۔ کراڑا ۔ لب ۔ ساحل
3. بینک ۔ بسنا ۔ صرافہ ۔ کوٹھی
v. a.
1. بند باندھنا ۔ پشتے بندی کرنا
2. حساب کتاب رکھنا ۔ روپیہ جمع کرنا ۔ لین دین کرنا یا رکھنا
بينک ۔
Noun
کِنارَہ ۔ اُتھلا ۔ ساحل۔ مٹی کا ٹِیلا
n.
عام تعطیل ۔ بنک کے بند رہنے کا دن
تعطیلات بنک ۔ بنک کی نوکری کے دوران چھٹیاں ہونا۔
Noun
بينک تَعطيل ۔
614.Banking companyبنکنگ کمپنی ۔ بنکاری کمپنی ۔
615.Banking firmبنکاری فرم جو بنکاری کا کام کرتی ہے ۔
616.Banking legislationNoun, Verb
بنکاری قانون سازی ۔ قانون کے حکم کے مطابق قانون سازی کرنا ۔
617.Bankingsn.
ساہوکارہ ۔ صرافہ ۔ دھن بیوہار
Noun
بينک ميں کام کَرنے والے کا پيشَہ ۔
618.Banknoten.
نوٹ ۔ کاغذی سکہ ۔ لوٹ (Cor.)
619.Banknotesn.
نوٹ ۔ کاغذی سکہ ۔ لوٹ (Cor.)
620.Bankruptn.adj.
دیوالیہ ۔ ٹٹ پونجیا
بينک رپٹ ۔ ديواليہ ۔
Noun
دیوالیہ ۔ بائیکاٹ ۔ قانون کا نقصان ہونا ۔
Adjective
ديوالِيَہ ۔ قَرَضدار ۔
621.Bankrupt lawقانون دوالگی ۔
622.Bankrupt's certificateصداقت نامہ دیوالگی ۔
623.Bankrupt, dischargedبری الزمہ دیوالگی ۔
624.Bankrupt, undischargedغیر بری الذمہ دوالگی ۔
625.Bankrupt, voluntaryارادی یا اختیاری دیوالیہ ۔
ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.