English to Urdu Translation
| bo found in 942 words & 38 pages. Previous 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 Next | ||
| 601. | Born | p.part. 1. جَنا ۔ جایا ۔ زائیدہ 2. زادہ ۔ زاد ۔ زا Adjective پیدا شُدہ ۔ زائيدَہ ۔ خَلق کردہ ۔ جَنا ہُوا ۔ n. ریچھ ۔ بھالو ۔ خرس v. a. 1. سنبھالنا ۔ تھامنا ۔ اُٹھانا 2. لے چلنا ۔ لے جانا ۔ پہنچانا ۔ ڈھونا 3. سہنا ۔ سہارنا ۔ جھیلنا ۔ اُٹھانا ۔ پی جانا ۔ برداشت کرنا ۔ تحمل کرنا 4. دل یا من میں رکھنا 5. رکھنا ۔ ہونا 6. لگنا ۔ دینا ۔ گنجائش رکھنا 7. لگنا ۔ لانا ۔ پھلنا 8. وضع حمل۔ جننا عورت ۔ بچہ دینا ۔ بیانا ۔ ڈالنا جانور 9. ساتھ ہونا یا جانا 10 چلنا ۔ ڈھنگ برتنا ۔ وطیرہ یا طریقہ اختیار کرنا بھالُو ۔ ريچھ ۔ Noun متحمل ہونا ۔ سہنا ۔ جھیلنا ۔ برداشت کرنا ۔ Noun ريچھ ۔ بھالُو ۔ خِرس ۔ |
| 602. | Born again | adj. زندگی کا جدید دور شروع کرنا ۔ (اصلاح کے بعد) |
| 603. | Born children | ماں باپ کے مرنے کے بعد پیدا ہونے والا بچہ ۔ |
| 604. | Born of | خاندان ۔ والدین ۔ مرجب وغیرہ |
| 605. | Bornbolm disease | وائرَس کی بیماری ۔ چھاتی کے نِچلے حِصّے سے دَرد اُٹھتا ہے اور سانس لینا دُشوار ہو جاتا ہے ۔ ایک ہَفتہ تک یہ حالَت بَرقَرار رہتی ہے |
| 606. | Borne | اُٹھايا ہُوا ۔ بَرداشت کَردَہ ۔ n. ریچھ ۔ بھالو ۔ خرس v. a. 1. سنبھالنا ۔ تھامنا ۔ اُٹھانا 2. لے چلنا ۔ لے جانا ۔ پہنچانا ۔ ڈھونا 3. سہنا ۔ سہارنا ۔ جھیلنا ۔ اُٹھانا ۔ پی جانا ۔ برداشت کرنا ۔ تحمل کرنا 4. دل یا من میں رکھنا 5. رکھنا ۔ ہونا 6. لگنا ۔ دینا ۔ گنجائش رکھنا 7. لگنا ۔ لانا ۔ پھلنا 8. وضع حمل۔ جننا عورت ۔ بچہ دینا ۔ بیانا ۔ ڈالنا جانور 9. ساتھ ہونا یا جانا 10 چلنا ۔ ڈھنگ برتنا ۔ وطیرہ یا طریقہ اختیار کرنا بھالُو ۔ ريچھ ۔ Noun متحمل ہونا ۔ سہنا ۔ جھیلنا ۔ برداشت کرنا ۔ Noun ريچھ ۔ بھالُو ۔ خِرس ۔ |
| 607. | Borneol | Noun ايک قَلمی دَوری شَراب ۔ |
| 608. | Bornite | Noun کَچّا تانبا ۔ کاپر آئرن سلفائیڈ |
| 609. | Boron | Noun بورَک يا بورَک ايسَڈ کا غير دھاتی عنصَر ۔ |
| 610. | Borosilicate | Noun بورَک اور سِلی کِک تيزابوں کا دوہرا نَمَک ۔ |
| 611. | Borough | قصبہ جس کو پارلیمنٹ میں ممبر بھیجنے کا اختیار ہے Noun بَرگ ۔ قَصبَہ ۔ شہر سے چھوٹا بَلدِيَہ ۔ n. قصبہ جس کے باشندوں کو پارلیمنٹ میں ممبر بھیجنے کا اختیار ہے Noun قَصبَہ ۔ شہَر ۔ |
| 612. | Borough council | Noun مجلس قصبہ ۔ |
| 613. | Borough english | Noun قانُونِ اراضی / جائيداد ۔ |
| 614. | Borough fund | Noun سرمایہ ۔ میونسپلٹی ۔ |
| 615. | Borough, english | Noun انگلستان کا ایک قدیم قانون ۔ |
| 616. | Boroughs | قصبہ جس کو پارلیمنٹ میں ممبر بھیجنے کا اختیار ہے Noun بَرگ ۔ قَصبَہ ۔ شہر سے چھوٹا بَلدِيَہ ۔ |
| 617. | Borrow | v. a. 1. اُدھار ۔ قرض ۔ قرض وام ۔ دست گرداں یا ہاتھ اُدھار لینا 2. مانگے ۔ عاریتہً مستعار لینا Verb ادھار لینا ۔ عاریتاً لینا ۔ Verb اُدھار لينا ۔ مُستَعار لينا ۔ |
| 618. | Borrow pit | Noun ایسی جگہ جہاں سے کِسی پشتے یا سڑک کی تعمیر کے لیے زائد مٹی حاصِل کی جاتی ہے ۔ |
| 619. | Borrow trouble | بے سَبَب غَم کَرنا ۔ |
| 620. | Borrowed | v. a. 1. اُدھار ۔ قرض ۔ قرض وام ۔ دست گرداں یا ہاتھ اُدھار لینا 2. مانگے ۔ عاریتہً مستعار لینا Verb ادھار لینا ۔ عاریتاً لینا ۔ Verb اُدھار لينا ۔ مُستَعار لينا ۔ |
| 621. | Borrower | n. مانگے یا مستعار لینے والا ۔ قرض لینے والا Noun ادھار لینے والا ۔ عاریتاً لینے والا ۔ مقروض ۔ Noun اُدھار لينے والا ۔ قَرَضدار ۔ |
| 622. | Borrowers | n. مانگے یا مستعار لینے والا ۔ قرض لینے والا Noun ادھار لینے والا ۔ عاریتاً لینے والا ۔ مقروض ۔ Noun اُدھار لينے والا ۔ قَرَضدار ۔ |
| 623. | Borrowing | n. قرض لینا v. a. 1. اُدھار ۔ قرض ۔ قرض وام ۔ دست گرداں یا ہاتھ اُدھار لینا 2. مانگے ۔ عاریتہً مستعار لینا Verb ادھار لینا ۔ عاریتاً لینا ۔ Verb اُدھار لينا ۔ مُستَعار لينا ۔ |
| 624. | Borrowings | n. قرض لینا |
| 625. | Borrows | v. a. 1. اُدھار ۔ قرض ۔ قرض وام ۔ دست گرداں یا ہاتھ اُدھار لینا 2. مانگے ۔ عاریتہً مستعار لینا Verb ادھار لینا ۔ عاریتاً لینا ۔ Verb اُدھار لينا ۔ مُستَعار لينا ۔ |
| bo found in 942 words & 38 pages. Previous 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.