English to Urdu Translation
do found in 651 words & 27 pages. Previous 20 21 22 23 24 25 26 27 Next | ||
601. | Downlness | Noun رُواں داری ۔ رُوئیں داری ۔ کھریا مٹی پن ۔ |
602. | Downlooked | adj. دل گیر۔ رنجیدہ۔ اداس |
603. | Downlying | n. سونے کا وقت۔آرام کا وقت |
604. | Downpour | Noun مُوسلا دھار بارش ۔ شدّت کی بارش ۔ |
605. | Downrange | Adjective مضافِ چاند ماری ۔ اس فِضائی علاقے سے متعلق جو راکٹ کی آزمائش کے لیے مخصوص چاند ماری سے آگے پھیلا ہوا ہو ۔ |
606. | Downright | adv. کھڑا۔ سیدھا۔ عموداً adj. 1. صاف۔ ظاہر۔ اصل۔ راست 2. پکا۔ کامل۔ سخت۔ نہایت۔ نپٹ۔ بالکل Adverb سیدھا ۔ کھڑا ہونے کے طور پر ۔ عموداً ۔ قطعی ۔ پُورا ۔ مکمّل طور پر ۔ |
607. | Downrightly | Adverb سیدھا ہونے کے انداز سے ۔ کھڑا ہونے کے نُقطہ نظر سے ۔ عموداً ۔ قطعی لحاظ سے ۔ صریحاً ۔ |
608. | Downrightness | Noun سیدھا پن ۔ عمودیت ۔ کھڑا پن ۔ صراحت ۔ |
609. | Downs | adj. 1. اداس۔ دل گیر۔ دل شکستہ۔ افسردہ خاطر 2. صاف۔ ظاہر۔ صریح۔ راست۔ ٹھیک۔ اصل 3. اترتا ہوا۔ نشیب کی جانب۔ نیچے کو v.n. نونا۔ نیچا ہونا۔ اترنا adv. 1. نیچے۔ تلے۔ زیر۔ تحت۔ نگوں 2. تباہی۔ آفت۔ بیکسی۔ کم بختی یا تنزل کی حالت میں 3. جھکا ہوا۔ افتادہ۔ پسرا ہوا۔ نگوں 2. ٹیپنا۔ لکھ لینا۔ قلم بند کرنا۔ ٹانکنا 3. اتارنا۔ ڈھانا۔ گرانا prep. n. 1. کراڑا۔ ریتیلا کنارہ 2. پہاڑ کے اوپر میدان۔ ٹانڈ n. رواں۔ روم۔ رونگٹا۔ پشم۔ اون ڈاون ۔ نيچے ۔ تَلے ۔ زير ۔ تحَت ۔ Adverb نِیچے ۔ تَلے ۔ زیر ۔ تحت ۔ نچلی طرف ۔ اُوپر سے نیچے کی طرف ۔ |
610. | Downstairs | Noun نچلی منزل ۔ پائین زِینہ ۔ زینے کے نیچے کی طرف ۔ سیڑھیوں سے اُترتے ہوۓ ۔ نیچے کی منزل کی طرف ۔ نیچے کی منزل سے متعلق ۔ نیچے کی منزل کا ۔ |
611. | Downstorey | نیچے کی منزل۔ نیچے کا کھن |
612. | Downstream | Adverb دریا کے بہاوٴ کی طرف ۔ بہاوٴ رخ ۔ |
613. | Downswing | Noun آگے کی طرف گُھماوٴ ۔ کاروبار میں مندے کا رُحجان ۔ |
614. | Downthrow | Noun چٹان کی تہ کا ایک طرف کو دباوٴ ۔ |
615. | Downtime | Noun بیکار وقت ۔ وقفہ ۔ باقاعدہ اوقات کار کے دوران وقفہ جب کہ غیر متوقع صورت حال مثلاً مشین کی خرابی کی بنا پر کوئی کارخانہ بیکار ہو کر پیداوار بند کر دے ۔ |
616. | Downtown | Noun اندرون شہر ۔ کسی شہر کا اصل حصہ ۔ قصبے کے اصل حصے سے متعلق ۔ |
617. | Downtrend | Noun نیچے کی طرف جانے کا رُحجان ۔ مندے کا رُحجان ۔ |
618. | Downtrodden | Adjective پسماندہ ۔ مظلوم ۔ پِسا ہُوا ۔ پامال ۔ |
619. | Downturn | Noun مندے کا رُحجان ۔ تجارت میں تنزل ۔ نچوار ۔ |
620. | Downward | adj. نیچا۔ نیچے کو کئے ہوئے adv. نیچے۔ تلے۔ نیچے کو۔ ڈھلواں۔ زیر۔ نشیب میں Adverb نچوار ۔ نچلی طرف کو ۔ نشیب کی طرف ۔ بلندی سے نیچے کی طرف ۔ مائل بہ پستی ۔ |
621. | Downwardness | Noun نچوار ۔ بُلندی سے پستی ۔ نچلی طرف ۔ پستی ۔ |
622. | Downwards | adj. نیچا۔ نیچے کو کئے ہوئے adv. نیچے۔ تلے۔ نیچے کو۔ ڈھلواں۔ زیر۔ نشیب میں Adverb نچوار ۔ نچلی طرف کو ۔ نشیب کی طرف ۔ بلندی سے نیچے کی طرف ۔ مائل بہ پستی ۔ |
623. | Downwind | Adjective, Adverb ہوا رُخ ۔ ہوا کے ساتھ ساتھ ۔ ہوا پیچھے سے چلتے ہوۓ ۔ ایسے میں جب کہ ہوا پیچھے سے چل رہی ہو ۔ |
624. | Downy | adj. 1. کومل۔ گدگدا۔ گداز۔ نرم۔ ملائم۔ گالا سا۔ مخمل سا 2. روئیں دار۔ رونگٹے دار۔ پشم دار 3. حراف۔ چلتا ہوا Adjective رُواں دار ۔ رُوئیں دار ۔ ملائم ۔ نرم ۔ جہاں کھریا مٹّی کی پہاڑیاں بکثرت ہوں ۔ |
625. | Downy mildew | Noun کوئی سی کُھمبی جس کی وجہ سے میزبان پودے پر پتوں کی نچلی طرف روئیں دار مادّہ پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
do found in 651 words & 27 pages. Previous 20 21 22 23 24 25 26 27 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.