English to Urdu Translation

en found in 901 words & 37 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next
601.Enrolmentsn.
1.
2. فرد۔ فہرست۔ چٹھا
Noun
اندازہ ۔ فہرست
602.EnrootVerb
جڑ بندی کرنا ۔ جڑ سے پیوست کرنا ۔ مجازاً مضبوطی سے جما دینا ۔ گہرائی میں نصب کرنا ۔
603.Enrouteadv.
بر سر راہ۔ راستے میں
604.Ens 1. فعل کی علامت
2. جمع کی علامت۔ یں جیسے عورتیں، کتابیں
س۔ خوب
Noun
طباعت کے پیمانے ایم کی چوڑائی کا نصف ۔
605.Ens legisAdjective
بلمقابل فطری حيثيت ۔ مصنوعی ۔ قانونی ۔ قانونی ہستی ۔ قانونی حيثيت
606.Ensanguinev. a.
لہو سے بھرنا۔ لہو لہان کرنا۔ خون آلودہ کرنا
Verb
خون آلود کرنا ۔ لہولہان کرنا ۔ سُرخ کرنا ۔ قرمزی کرنا ۔
607.EnsanringlyAdverb
پھانستے ہوۓ ۔ فریب کاری سے ۔
608.EnsconceVerb
ڈھانکنا ۔ ڈھانپنا ۔ چھپانا ۔ آرام سے سکونت پذیر ہونا ۔ گوشہ عاقیت میں مقیم ہونا ۔
609.EnscrollVerb
جدول میں لکھنا ۔ قلمبند کرنا ۔ درج جدول کرنا ۔
610.Ensemblen.
سب۔ سارا۔ سگرا۔ کل۔ تمام
Noun
سارا طائفہ ۔ مجموعی اثر ۔ کسی شے کے تمام اجزا بہ حیثیت مجموعی ۔
611.Ensemblesn.
سب۔ سارا۔ سگرا۔ کل۔ تمام
Noun
سارا طائفہ ۔ مجموعی اثر ۔ کسی شے کے تمام اجزا بہ حیثیت مجموعی ۔
n.
612.EnsheatheVerb
لپیٹنا ۔ نیام میں رکھنا ۔ احاطہ کرنا ۔ ملفوف کرنا ۔
613.EnshrineVerb
احاطہ کرنا ۔ کسی درگاہ میں محفوظ رکھنا ۔ عزیز رکھنا ۔
614.EnshroudVerb
تکفین کرنا ۔ ڈھانکنا ۔ کفن میں لپیٹنا ۔ کسی چیز میں چھپانا ۔
615.EnsiformAdjective
شمشیر صورت ۔ تلوار کی شکل کا ۔ سیف نما ۔ خنجر نما ۔
Noun
سیفی ۔ خَنجَر ۔ تَلوار کی طَرَح ۔ تَلوار نُما
616.Ensignn.
1. جھنڈا۔ نشان۔ باؤٹا۔ پلٹن کا نشان
2. نشان بردار
Noun
پرچم ۔ جھنڈا ۔ نشان جو کسی عہدے کا نشان امتیاز ہو ۔
617.EnsigncyNoun
اس عہدہ دار کا رُتبہ ۔ عہدہ ۔ کمیشن ۔
618.Ensignsn.
1. جھنڈا۔ نشان۔ باؤٹا۔ پلٹن کا نشان
2. نشان بردار
Noun
پرچم ۔ جھنڈا ۔ نشان جو کسی عہدے کا نشان امتیاز ہو ۔
619.EnsilageNoun
ذخیرہ کاری ۔ چھور کاری ۔ ہرے چارے کو گڑھے میں ذخیرہ کرنے کا ایک طریقہ جس میں چارے کو اس طرح دبا کر رکھا جاتا ہے کہ وہ کسی قدر خمیرہ دینے لگتا ہے ۔
620.EnsileVerb
سبز چارے کو خمیر کے لیے دبانا ۔ چارے کو گڑھے میں ذخیرہ کرنا ۔ چھور کاری کرنا ۔
621.EnskyVerb
آسمان پر چڑھانا ۔ فضا میں بلند کرنا ۔ کسی بلند مقام پر فائز کرنا ۔
622.Enslavev. a.
داس یا غلام بنانا۔ حلقہ بگوش کرنا
Verb
اسیر کرنا ۔ غلام بنانا ۔ مغلوب کرنا ۔ غلبہ حاصل کرنا ۔
Verb
حلقہ بگوش کرنا ۔ پابند کرنا ۔ غلام بنانا
623.EnslavedAdjective
غلام ۔ پابند ۔ محکوم ۔
v. a.
داس یا غلام بنانا۔ حلقہ بگوش کرنا
Verb
اسیر کرنا ۔ غلام بنانا ۔ مغلوب کرنا ۔ غلبہ حاصل کرنا ۔
Verb
حلقہ بگوش کرنا ۔ پابند کرنا ۔ غلام بنانا
624.Enslavementn.
غلامی۔ حلقہ بگوشی
Noun
اسیری ۔ غلامی ۔
Noun
حلقہ بگوشی ۔ پابندی ۔ غلامی
625.Enslavementsn.
غلامی۔ حلقہ بگوشی
Noun
اسیری ۔ غلامی ۔
Noun
حلقہ بگوشی ۔ پابندی ۔ غلامی
en found in 901 words & 37 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.