English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next
601.UnderrunVerb
نیچے سے بہنا ۔ نیچے سے گُزَرنا ۔ نیچے سے جانا ۔
602.Underscorev. a.
نیچے خط کھینچنا
Verb
اِلفاظ کے نیچے خَط کھَینچنا ۔ زور دینا ۔ نُمایاں کَرنا ۔ اُبھارنا ۔ اہمیت ظاہِر کَرنا ۔
603.Underscoredv. a.
نیچے خط کھینچنا
Verb
اِلفاظ کے نیچے خَط کھَینچنا ۔ زور دینا ۔ نُمایاں کَرنا ۔ اُبھارنا ۔ اہمیت ظاہِر کَرنا ۔
604.Underscoresv. a.
نیچے خط کھینچنا
Verb
اِلفاظ کے نیچے خَط کھَینچنا ۔ زور دینا ۔ نُمایاں کَرنا ۔ اُبھارنا ۔ اہمیت ظاہِر کَرنا ۔
605.Underscoringv. a.
نیچے خط کھینچنا
Verb
اِلفاظ کے نیچے خَط کھَینچنا ۔ زور دینا ۔ نُمایاں کَرنا ۔ اُبھارنا ۔ اہمیت ظاہِر کَرنا ۔
606.UnderseaAdjective
زیر بحَر ۔ جو چیز سَمُندَر کی سَطَح تَلے واقع ہو ۔ سَمُندَر کی تہ میں زیر اِستعمال ہو ، جَیسے آبدوز ۔
607.Undersecretariesn.
نائب میر منشی
Noun
تحت مُعتَمَد ۔ انڈَر سکریٹری ۔ سکریٹری کے ماتحت جَیسے حَکُومَت کے محکمے میں ۔
608.Undersecretaryn.
نائب میر منشی
Noun
تحت مُعتَمَد ۔ انڈَر سکریٹری ۔ سکریٹری کے ماتحت جَیسے حَکُومَت کے محکمے میں ۔
609.Undersellv. a.
دوسرے سے کم قیمت پر بیچنا۔ ادنے پونے بیچ ڈالنا
Verb
کَم قیمَت پَر فَروخت کَرنے والا شَخص ۔ کَم قیمَت پَر بیچنے والا ۔ مَعمُول سے کَم قیمَت پَر بیچنے والا ۔
610.Undersellingv. a.
دوسرے سے کم قیمت پر بیچنا۔ ادنے پونے بیچ ڈالنا
Verb
کَم قیمَت پَر فَروخت کَرنے والا شَخص ۔ کَم قیمَت پَر بیچنے والا ۔ مَعمُول سے کَم قیمَت پَر بیچنے والا ۔
611.Undersellsv. a.
دوسرے سے کم قیمت پر بیچنا۔ ادنے پونے بیچ ڈالنا
Verb
کَم قیمَت پَر فَروخت کَرنے والا شَخص ۔ کَم قیمَت پَر بیچنے والا ۔ مَعمُول سے کَم قیمَت پَر بیچنے والا ۔
612.Undersetn.
پانی کی دھار جو سطح زمین سے نیچے بہتی ہے
v. a.
نیچے لگانا۔ سہارنا
613.Undersettern.
سہارا۔ کھمبا۔ پایہ۔ ستون۔ اڑواڑ
614.Undersettingn.
ستون کی چوکی
615.UndershirtNoun
بازووں اور بَغَیر بازووں والی بَنیان جو قَمیض کے نیچے پہنی جاۓ ۔
616.UndershootVerb
ہَدَف کے نیچے نِشانَہ لَگانا ۔ ہَدَف سے کَم فاصلے پَر نِشانَہ لَگانا ۔ ہَدَف پَر نِشانَہ نہ لَگا سَکنا ۔
617.Undershotadj.
جس کل کے پہیے کو پانی نیچے سے پھرائے
Adjective
پاشار ۔ زیرشار ۔ اُوپَر کے دانت سے بَڑھے ہُوٴۓ نِچلے دانت والا جَبکہ مُنھ بَند ہو ، جَیسے کُتّے کا ۔ بَڑھے ہُوۓ نِچلے جَبڑے والا ۔
618.UndershrubNoun
بُوٹی ۔ بُوٹا ۔ چھوٹی جھاڑی ۔ زیریں بُوٹی ۔
619.UndersideNoun
نِچلا حِصّہ ۔ کِسی چیز کی نِچلی سَطَح ۔
620.Undersignv. a.
ذیل میں دستخط کرنا۔ العبد کرنا
Verb
زیر دَستَخَط کَرنا ۔ دَستَخَط ثَبت کَرنا ۔ کِسی دَستاویز کے اخیر میں اپنے دَستَخَط کَرنا ۔ کِسی خَط کے اخیر میں اپنا نام لِکھنا ۔
621.Undersignedn.
راقم فی الذیل۔ جس کے ذیل میں دستخط ہوں۔ زیر دستخطی
Adjective
زیر دَستَخَطی ۔ راقَمُ الحَرُوف ۔ راقَم فی الذیل ۔ وہ جِس نے کِسی خَط کے اخیر میں اپنے دَستَخَط کیے ہوں ۔
Adjective
جِس کا پہلے سے مَنصُوبَہ نہ بَنایا گیا ہو ۔ غَیر اِرادی ۔ نادانِستَہ ۔ بے اِرادہ ۔
v. a.
ذیل میں دستخط کرنا۔ العبد کرنا
Verb
زیر دَستَخَط کَرنا ۔ دَستَخَط ثَبت کَرنا ۔ کِسی دَستاویز کے اخیر میں اپنے دَستَخَط کَرنا ۔ کِسی خَط کے اخیر میں اپنا نام لِکھنا ۔
622.Undersigningv. a.
ذیل میں دستخط کرنا۔ العبد کرنا
Verb
زیر دَستَخَط کَرنا ۔ دَستَخَط ثَبت کَرنا ۔ کِسی دَستاویز کے اخیر میں اپنے دَستَخَط کَرنا ۔ کِسی خَط کے اخیر میں اپنا نام لِکھنا ۔
623.Undersignsv. a.
ذیل میں دستخط کرنا۔ العبد کرنا
Verb
زیر دَستَخَط کَرنا ۔ دَستَخَط ثَبت کَرنا ۔ کِسی دَستاویز کے اخیر میں اپنے دَستَخَط کَرنا ۔ کِسی خَط کے اخیر میں اپنا نام لِکھنا ۔
624.Undersizedadj.
معمولی قد سے چھوٹا۔ ٹھنگنا
Adjective
ٹھِگنا ۔ میعاد سے کَم ۔ حُجَم سے کَم ۔ کوتاہ قامَت ۔ مَعمُول کے قَد سے چھوٹا ۔ پَست قَد ۔
625.UnderskirtNoun
ساڑی کے نیچے پہننے والا لہنگا ۔ لَمبے گون کے نیچے پہنا ہُوا لہنگا ۔ پیٹی کوٹ ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.