English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    236    237    238    239    240    241    242    243    244    245    Next
6001.Tubo-ovarianNoun
بوقی مَبَیضی ۔ دونوں نالیوں اور بَیضَہ دانیوں کے بارے میں
6002.TubrinateNoun, Adjective
لَٹُّو کی شَکَل کا یا اُلٹی مَخرُوطی شَکَل کا ۔
6003.Tubsv. a.
گملے میں جمانا
n.
1. ناند۔ کونڈ۔ کٹھڑا۔ کٹھوتی۔ چھوٹا پیپا۔ ٹب
2. ایک پیمانہ
ٹب ۔ ناند ۔
Noun
ناند ۔ ٹَب ۔ گول اور کھُلا ہُوا لَکڑی کا بَرتَن جو اُونچائی کی نِسبَت چوڑائی میں زیادہ ہو ۔
6004.Tubularadj.
نلی سا۔ نلی دار
Adjective
نَلی نُما ۔ نَلکی یا نَلکیوں کے بارے میں ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔
6005.Tubular necrosisNoun
نَلی نُما ۔ انبونی نیکروسِس ۔ بَولی اسکیمیا سے ہونے والی تَخریبی یا تَنَزّلی تَبدیلی
6006.TubularityNoun
نَلکیت ۔ انبوبَت ۔
6007.TubularlyAdverb
نَلکی کی طَرح سے ۔
6008.Tubulated, tubulousadj.
نلی سا۔ نلی دار
Adjective
نَلی نُما ۔ نَلکی یا نَلکیوں کے بارے میں ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔
6009.Tubulen.
ایک چھوٹی نلی
Noun
چھوٹی سی نَلکی ۔ چھوٹی سی ٹیوب ۔ باریک نالی ۔ ٹیوب کی ساخت ۔
6010.Tubulesn.
ایک چھوٹی نلی
Noun
چھوٹی سی نَلکی ۔ چھوٹی سی ٹیوب ۔ باریک نالی ۔ ٹیوب کی ساخت ۔
6011.TubuliflorousAdjective
ابنوبی گُلہ ۔ نَلیہ گُلہ ۔ بعض پودوں کے پھُولوں کا نَلی دار پھُول ۔
6012.Tubulousadj.
نلی کی شکل کا
Adjective
ٹیوب کی شَکَل کا ۔ مَسام والا ۔ نَلیوں والا ۔ نَلیوں کا بَنا ہُوا ۔ نَلیہ بَردار ۔ نَلی کی شَکَل کا ۔
6013.TubulouslyAdverb
ٹیوبوں سے ۔ نَلکیوں سے ۔
6014.TubulureNoun
ٹُونٹی ۔ شیشے کے جَگ پَر لگی ہُوئی ٹُونٹی ۔ قَرنبیق پَر لگا ہُوا نَلکی نُما دَہانہ ۔
6015.TuchunNoun
{تاریخِ چین } صُوبائی فوجی گورنَر ۔ سِپہ سالار ۔ سالارِ فوج ۔
6016.Tuckn.
1. تلوار۔ سیف۔ نیمچہ۔ کٹار
2. ایک قسم کا جال
3. جہاز کا وہ حصہ جس جگہ پیندی کے تختوں کے سرے ملتے ہیں
4. سودا۔ پھل پھلاری
v. a.
1. سکیڑنا۔ سمیٹنا۔ اڑسنا۔ چڑھانا۔ اٹھانا۔ ٹانکنا
2. لپیٹنا۔ دبانا۔ ڈھکنا
Verb
کھَینچ کَر تَہ کَر دینا ۔ تَہ زَدہ تَرتیب میں رکھنا ۔ دامَن کو اُڑسنا ۔ کِنارے کو ٹانکنا ۔
Noun
نیمچہ ۔ ہَلکی تَلوار ۔ کَٹاری ۔ کَٹار ۔
6017.Tuck-pointVerb
جُڑاو ٹیپ کاری کَرنا ۔ جُڑاو ٹیپ کَرنا ۔ عمارتی کاموں میں خالی جوڑوں کو مَسالے سے بھَرنا ۔
6018.Tuck-pointerNoun
جُڑاو ٹیپ کار ۔ عمارت کے جوڑوں کو مَسالے سے بھَرنے والا ۔
6019.Tuck-shopNoun
مِٹھائی یا کیک پیسٹری کی دُوکان ۔ ٹَک شاپ ۔
6020.TuckahoeNoun
انڈین روٹی ۔ جَنُوبی امریکآ کی ریاست ہاۓ مُتحِدَہ امریکا کے درختوں کی جَڑوں پَر اُگنے والی گُومَڑی جیسی کھُمبیاں جو شمالی امریکا کے انڈین عام طور پَر کھاتے ہیں ۔
6021.Tuckedn.
1. تلوار۔ سیف۔ نیمچہ۔ کٹار
2. ایک قسم کا جال
3. جہاز کا وہ حصہ جس جگہ پیندی کے تختوں کے سرے ملتے ہیں
4. سودا۔ پھل پھلاری
v. a.
1. سکیڑنا۔ سمیٹنا۔ اڑسنا۔ چڑھانا۔ اٹھانا۔ ٹانکنا
2. لپیٹنا۔ دبانا۔ ڈھکنا
Verb
کھَینچ کَر تَہ کَر دینا ۔ تَہ زَدہ تَرتیب میں رکھنا ۔ دامَن کو اُڑسنا ۔ کِنارے کو ٹانکنا ۔
Noun
نیمچہ ۔ ہَلکی تَلوار ۔ کَٹاری ۔ کَٹار ۔
6022.TuckerVerb
تھَکا دینا ۔ تھَکا مارنا ۔ تھَکا ماندَہ کَر دینا ۔
Noun
تَہ کَرنے والا شَخص ۔ مَروڑنے والا شَخص ۔ تَہ کَرنے والی شے ۔ سَلائی مَشین کا وہ پُرزَہ جِس سے پَلیٹیں ڈالی جاتی ہیں ۔
6023.TucketNoun
تُرم کی آواز ۔ تُرنی کی صَدا ۔ بِگَل کی صَدا ۔
6024.Tuckingn.
1. تلوار۔ سیف۔ نیمچہ۔ کٹار
2. ایک قسم کا جال
3. جہاز کا وہ حصہ جس جگہ پیندی کے تختوں کے سرے ملتے ہیں
4. سودا۔ پھل پھلاری
v. a.
1. سکیڑنا۔ سمیٹنا۔ اڑسنا۔ چڑھانا۔ اٹھانا۔ ٹانکنا
2. لپیٹنا۔ دبانا۔ ڈھکنا
Verb
کھَینچ کَر تَہ کَر دینا ۔ تَہ زَدہ تَرتیب میں رکھنا ۔ دامَن کو اُڑسنا ۔ کِنارے کو ٹانکنا ۔
Noun
نیمچہ ۔ ہَلکی تَلوار ۔ کَٹاری ۔ کَٹار ۔
6025.TuckpointingNoun
جُڑاو ٹیپ کاری ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    236    237    238    239    240    241    242    243    244    245    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.