English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    237    238    239    240    241    242    243    244    245    246    Next
6026.Bunglingn.
کچا کام ۔ چُوک ۔ خطا
v. a.
بگاڑنا ۔ خراب یا ناکارہ کرنا ۔ ان گھڑ پنے سے کرنا ۔ نکما کرنا
Noun
گھپلا ۔ گَڑ بَڑ ۔ ابتری
6027.BunglinglyAdverb
گَڑ بَڑ کے ساتھ ۔
6028.Bungsv. a.
گٹا یا ڈاٹ لگانا ۔ بند کرنا
n.
گٹّا ۔ ڈاٹ
Noun, Verb
ڈاٹ ۔ کَنَستَر ميں ڈاٹ لَگانا ۔
6029.Bunionn.
گوکھرو ۔ کٹا ۔ ڈیل
گَٹّا ۔ شَلجَمیہ ۔ پاوں کے انگُوٹھے کے ساتھ جَنکشَن پر میٹا ٹارسَل ہَڈّی کے سَر پر بَد نُمائی
Noun
پیر کے انگُوٹھے کے جوڑ کی بد شکلی ۔
6030.Bunion, bunyonNoun
گوکھرُو ۔ گَٹّا ۔ پير کے انگُوٹھے کی سُوجَن ۔
6031.Bunionsn.
گوکھرو ۔ کٹا ۔ ڈیل
گَٹّا ۔ شَلجَمیہ ۔ پاوں کے انگُوٹھے کے ساتھ جَنکشَن پر میٹا ٹارسَل ہَڈّی کے سَر پر بَد نُمائی
Noun
پیر کے انگُوٹھے کے جوڑ کی بد شکلی ۔
6032.Bunkn.
بیٹھنے یا سونے کا تختہ
Noun
جَہاز يا کَمرے ميں ديوار سے لَگا ہُوا سونے کے لِيے تَختَہ ۔
6033.Bunk houseNoun
عمارَت جو محنَت کَشوں کے لِيے عارضی خَواب گَاہ کا کام دے ۔
6034.Bunkedn.
بیٹھنے یا سونے کا تختہ
Noun
جَہاز يا کَمرے ميں ديوار سے لَگا ہُوا سونے کے لِيے تَختَہ ۔
6035.BunkerNoun
جَہاز کا کوئلَہ خانَہ ۔
6036.Bunkingn.
بیٹھنے یا سونے کا تختہ
Noun
جَہاز يا کَمرے ميں ديوار سے لَگا ہُوا سونے کے لِيے تَختَہ ۔
6037.Bunko steererNoun
جو شَخَص ٹھَگی کے اِرادے سے بہلا پھُسلا کَر کِسی مُقامِ مُقَرَرَہ پَر لے جائے ۔
6038.Bunko, buncoNoun
نوسَر بازی ۔ دھوکےبازی ۔
6039.Bunksn.
بیٹھنے یا سونے کا تختہ
Noun
جَہاز يا کَمرے ميں ديوار سے لَگا ہُوا سونے کے لِيے تَختَہ ۔
6040.Bunkum وہ باتیں یا تقریر جو واہ واہ سننے کے لیے کی جائے ۔ ڈھکوسلا ۔ فضول بکواس ۔ ابلہ فریبی
6041.Bunkum, buncombeNoun
ڈھَکوسلا ۔ ظاہِر داری اور نُمائش کی باتيں ۔
6042.Bunkums وہ باتیں یا تقریر جو واہ واہ سننے کے لیے کی جائے ۔ ڈھکوسلا ۔ فضول بکواس ۔ ابلہ فریبی
6043.BunnyNoun
چُوچا ۔ بَچے يا خَرگوش کا پَيار کا نام ۔
6044.Bunsn.
چھوٹی میٹھی روٹی ۔ چھوٹی میٹھی ٹکیا ۔ بند
Noun
بَند ۔ کيک کی قِسَم ۔ ميٹھا کُلچَہ ۔
6045.Bunsen burnerNoun
گیس برنر جِسے سائنسی لیبارٹریوں میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
بَن سَنی مَشعل ۔ پروفيسَر بَن سَن کا ايجاد کَردَہ چُولہا ۔
6046.BuntNoun
فُطرِگَندُم ۔ گيہُوں کو لَگ جانے والی بيماری ۔
6047.BuntedAdjective
خَراب شُدَہ ۔ پھَپھُوندی لَگا ۔
6048.Buntingn.
باریک اُونی کپڑا، جس سے جہاز کے جھنڈے یا پھریرے بنتے ہیں
Noun
دُرسَہ ۔ چھوٹی چِڑِيوں کی ايک نَسَل ۔ نيل چِڑِيا ۔
6049.Buntingsn.
باریک اُونی کپڑا، جس سے جہاز کے جھنڈے یا پھریرے بنتے ہیں
Noun
دُرسَہ ۔ چھوٹی چِڑِيوں کی ايک نَسَل ۔ نيل چِڑِيا ۔
6050.BunyaNoun
بُنيا بُنيا ۔ آسٹريلِيا کا بَڑا دَرَخَت ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    237    238    239    240    241    242    243    244    245    246    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.