English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    237    238    239    240    241    242    243    244    245    246    Next
6026.CombinationalAdjective
اِتصَالی ۔ اِکجائی ۔ جُڑواں ۔ اِجتماعی ۔ تَرکیبی ۔
6027.CombinationsNoun
اِجتماعات ۔ مثلاً چھ مُختَلِف رنگ کے جھنڈوں میں تین تین رنگ کے جھنڈوں کے کِتنے سیٹ بناۓ جا سکتے ہیں ۔
n.
1. میل ۔ سنگت ۔ سمبندھ ۔ اتفاق ۔ اتحاد ۔ اتصال
2. جوگ ۔ جگتی ۔ سنجوگ ۔ قران
3. اٹ سٹ ۔ گانٹھ ۔ بندش ۔ سازش
Noun
میل ۔ اِتصَال ۔ اِتّحَاد ۔ مِلانے کا عمَل ۔
Noun
ملاپ ۔ اتحاد ۔ اتفاق ۔
6028.CombinativeAdjective
اِتصَال پَذیر ۔ قابِل اِتّحَاد ۔
6029.Combinev.n.
ملنا ۔ ایک ہونا ۔ جُڑنا ۔ ایک جگر ہونا ۔ پیوست ہونا
v. a.
ملانا ۔ جوڑنا ۔ گانٹھنا
Verb
مُتحِد کَرنا ۔ ساتھ مِلانا ۔ جوڑنا ۔ پَیوَست کَر دینا ۔
Verb
ملنا ۔ ملانا ۔ یکجا کرنا ۔
6030.Combinedadj.
ملا ۔ جڑا ۔ جُٹھا ۔ متفق ۔ مجموعہ
v.n.
ملنا ۔ ایک ہونا ۔ جُڑنا ۔ ایک جگر ہونا ۔ پیوست ہونا
v. a.
ملانا ۔ جوڑنا ۔ گانٹھنا
Verb
مُتحِد کَرنا ۔ ساتھ مِلانا ۔ جوڑنا ۔ پَیوَست کَر دینا ۔
Verb
ملنا ۔ ملانا ۔ یکجا کرنا ۔
6031.Combinesv.n.
ملنا ۔ ایک ہونا ۔ جُڑنا ۔ ایک جگر ہونا ۔ پیوست ہونا
v. a.
ملانا ۔ جوڑنا ۔ گانٹھنا
Verb
مُتحِد کَرنا ۔ ساتھ مِلانا ۔ جوڑنا ۔ پَیوَست کَر دینا ۔
Verb
ملنا ۔ ملانا ۔ یکجا کرنا ۔
6032.Combingv. a.
1. کنگھی کرنا
2. تومنا ۔ دھننا ۔ جھاڑنا ۔ صاف کرنا ۔ کھولنا
n.
1. کنگھی ۔ کنگھا ۔ کانکھئی ۔ شانہ
2. کیس ۔ کلغی ۔ تاج خروس
کومب ۔ کنگھی ۔
Noun
شانہ ۔ کَنگھا ۔ کَنگھی ۔ کُوچ ۔ کُوچی ۔
6033.Combing woolNoun
لَمبے اور مَضبُوط ریشوں والی اُون ۔
6034.CombingsNoun
کَنگھے سے نوچے ہُوئے بال ۔ صَاف کیے ہُوے بال ۔
6035.Combiningv.n.
ملنا ۔ ایک ہونا ۔ جُڑنا ۔ ایک جگر ہونا ۔ پیوست ہونا
v. a.
ملانا ۔ جوڑنا ۔ گانٹھنا
Verb
مُتحِد کَرنا ۔ ساتھ مِلانا ۔ جوڑنا ۔ پَیوَست کَر دینا ۔
Verb
ملنا ۔ ملانا ۔ یکجا کرنا ۔
6036.Combining formNoun
اِلفاظوں کو جوڑنے والا عنصَر ۔ اِلفاظ کو مِلانے والا عنصَر ۔
6037.Combining weightNoun
مَساویُ الوَزَن ۔ وَزَن میں بَرابَر ۔
Noun
وزن ترکیبی ۔ وزن معادِل ۔ کِسی عنصر کا وہ وزن جو ہائیڈروجن کے وزن کی ایک اکائی کے ساتھ مِل سکتا ہے ۔
6038.ComboNoun
رَقص کی موسیقی ۔ سَاز بَجَانے والا ۔ طائفہ ۔
6039.Combsv. a.
1. کنگھی کرنا
2. تومنا ۔ دھننا ۔ جھاڑنا ۔ صاف کرنا ۔ کھولنا
n.
1. کنگھی ۔ کنگھا ۔ کانکھئی ۔ شانہ
2. کیس ۔ کلغی ۔ تاج خروس
کومب ۔ کنگھی ۔
Noun
شانہ ۔ کَنگھا ۔ کَنگھی ۔ کُوچ ۔ کُوچی ۔
6040.CombustAdjective
نَزقَران ۔ سُورَج کے نَزدیک کَا سَیّارہ جو نَظَر نہ آئے ۔ سوختہ ۔
6041.Combustibleadj.
جلنے جوگ ۔ جلنے کے قابل ۔ بھڑکنے والا ۔ سوختنی
Adjective
آتِش پَذیر ۔ اِشتعال پَذیر ۔ آتِش گیر ۔ گَرَم مِزاج ۔شعلہ خُو ۔
6042.Combustiblesadj.
جلنے جوگ ۔ جلنے کے قابل ۔ بھڑکنے والا ۔ سوختنی
Adjective
آتِش پَذیر ۔ اِشتعال پَذیر ۔ آتِش گیر ۔ گَرَم مِزاج ۔شعلہ خُو ۔
6043.Combustionn.
جلنے کی حالت ۔ جلن ۔ افروختگی ۔ سوختگی
Noun
احتراق ۔ سُلگَن ۔ اِشتعال ۔ آتِش گیری ۔
6044.Combustionsn.
جلنے کی حالت ۔ جلن ۔ افروختگی ۔ سوختگی
Noun
احتراق ۔ سُلگَن ۔ اِشتعال ۔ آتِش گیری ۔
6045.CombustiveAdjective
احتراق کے مُتعلّق ۔ اَفروختگی کے مُتعلّق ۔ احتراقی ۔
6046.CombustorNoun
خانہٴ احتراق ۔ ہَوائی جَہاز کے اِنجَن کا حِصّہ ۔ شعلہ دان ۔ گیرانہ ۔
6047.Comcurrent judgementNoun
متفقہ فیصلہ ۔ فیصلہ بمطابق نتیجہ اول ۔
6048.Comcurrent jurisdicitionNoun
ہم درجہ اختیار سماعت ۔
6049.Comcurrent leaseNoun
مسلسل پٹہ ۔
6050.Comcurrent listNoun
ہم درجہ فہرست ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    237    238    239    240    241    242    243    244    245    246    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.