English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    238    239    240    241    242    243    244    245    246    247    Next
6051.TuiNoun
تُوئی ۔ مُلّا پَرِند ۔ نیوزی لینڈ کا شہد خور چمَکیلے سیاہ رَنگ کا ایک پَرِندہ جِس کی گَردَن ، چھاتی ، حَلَق اور پَروں پَر سَفید سے نُقطے پَڑے ہوتے ہیں ۔
6052.TuilleNoun
زَرَہ بَکتَر میں رانون کا بَچاو کَرنے والی دو فولادی چادروں میں سے کوئی ایک ۔
6053.TuitionNoun
اتالیقی ۔ ٹیوشَن ۔ مُعلّمی ۔ مَدرَسّی کا پیشہ ۔
6054.TuitionalAdjective
مُعلّمی کا ۔ اتالیقی کا ۔
6055.Tuitionaryadj.
تعلیمی۔ متعلق بہ تعلیم
6056.TularemiaNoun
ہِرَن مَکّھی بُخار ۔ قارض جانوروں کی بیماری جو جَرثُومے سے پَیدا ہوتی ہے ۔
6057.TularemicAdjective
ہِرَن مَکّھی بُخار کے بارے میں ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔
6058.TuleNoun
ٹیول ۔ امریکی بَڑا موتھا ۔ دو بَڑے نَرسلوں میں سے کوئی ایک جو کیلے فورنیا اور اُس کے نواحی عِلاقوں میں زیرِ آبی زمین میں نَشُونُما پاتا ہے ۔
6059.Tulipn.
لالہ۔ شقائق۔ نافرماں
ٹيولپ ۔ نرگس کا پھول ۔
Noun
گُلِ لالَہ ۔ شَقائق ۔ اِسی نام و جِنس کے کِسی پودے کا نام جو مُختَلِف اقسام میں کاشت ہوتا ہے ۔
6060.Tulip woodNoun
چوب لالَہ ۔ شَجَر لالَہ کی لَکڑی ۔ سَفید چوب ۔ ایسا کوئی دَرَخت ۔
6061.TuliplikeAdjective
لالَہ رَنگ ۔ لالَہ نُما ۔
6062.TulipomaniaNoun
خَبط لالَہ ۔ لالَہ کاشت کَرنے کا شوق یا لالے کے پھُول حاصِل کَرنے کا شوق جو خَبط اور جَنُون کی صُورَت اِختیار کَر لے ۔
6063.Tulipsn.
لالہ۔ شقائق۔ نافرماں
ٹيولپ ۔ نرگس کا پھول ۔
Noun
گُلِ لالَہ ۔ شَقائق ۔ اِسی نام و جِنس کے کِسی پودے کا نام جو مُختَلِف اقسام میں کاشت ہوتا ہے ۔
6064.TulleNoun
ٹیول ۔ نائیلون یا ریان کی باریک ریشمی جالی جو پہلے فرانس میں بنائی گئی ۔ اِس سے عورتوں کی ٹوپیاں ، نقاب اور گون تَیّار کیے جاتے تھے ۔
6065.Tulle grasNoun
زَخموں کے لیے نَہ چِپَکنے والی ڈَرَیسِنگ
6066.TullibeeNoun
ٹیولی بی مَچھلی ۔ ایک قِسم کی سَفید رَنگ کی خُوردنی مَچھلی ۔ خاص کَر سِسکو جو گریٹ لیکس میں عام ہوتی ہے ۔
6067.Tumblev. n.
1. لوٹنا۔ لڑھکنا
2. ڈھے پڑنا۔ گر پڑنا۔ پچھاڑ۔ کھانا۔ ڈھلکنا۔ ٹھو کر کھانا۔ پہلو بدلنا
v. a.
1. الٹ پلٹ کرنا۔ اتھل پتھل کرنا
2. کھوندنا۔ سلوٹیں ڈالنا۔ روندھنا۔ بے ترتیب کرنا
3. گرانا۔ پھیکنا
n.
پچھاڑ۔ قلا بازی۔ لڑھکنی۔ ڈھینکلی
Verb
گِر پَڑنا ۔ جِسمانی پھُرتی کے کَرتَب دِکھانا ۔ پہلُو بَدَلنا ۔ گھُومنا ۔ سَر کے بَل گِرنا ۔
6068.Tumble-downAdjective
ٹُوٹی پھُوٹی حالَت میں خَراب و خَستَہ ۔ شِکَستَہ ۔
6069.TumblebugNoun
گُبریلا ۔ گُو گَرد رَنگ ۔ ایک قِسم کا گُبریلا کیڑا جو گوبَر یا لید کی گولیاں بَنا کَر اُن میں انڈے دیتا ہے اور اُس کی سُنڈی بھی وہیں پَروَرِش پاتی ہے ۔
6070.Tumbledv. n.
1. لوٹنا۔ لڑھکنا
2. ڈھے پڑنا۔ گر پڑنا۔ پچھاڑ۔ کھانا۔ ڈھلکنا۔ ٹھو کر کھانا۔ پہلو بدلنا
v. a.
1. الٹ پلٹ کرنا۔ اتھل پتھل کرنا
2. کھوندنا۔ سلوٹیں ڈالنا۔ روندھنا۔ بے ترتیب کرنا
3. گرانا۔ پھیکنا
n.
پچھاڑ۔ قلا بازی۔ لڑھکنی۔ ڈھینکلی
Verb
گِر پَڑنا ۔ جِسمانی پھُرتی کے کَرتَب دِکھانا ۔ پہلُو بَدَلنا ۔ گھُومنا ۔ سَر کے بَل گِرنا ۔
6071.Tumbledownadj.
گراؤ۔ لڑکھڑاتا ہوا۔ ڈگمگاتا ہوا
6072.Tumblern.
1. لڑھکنے والا۔ لوٹنے والا۔ قلا باز۔ رسن باز۔ نٹ
2. تالے کی جھڑ۔ کتا
3. آب خورہ۔ تاملیٹ
4. لوٹن۔ گرہ باز کبوتر
Noun
لُڑھکنے والا ۔ اُچھَلنے کُودنے والا ۔ اُچھَل کُود ۔ قَلا باز ۔ نَٹ ۔ لوٹَن ۔
6073.Tumblersn.
1. لڑھکنے والا۔ لوٹنے والا۔ قلا باز۔ رسن باز۔ نٹ
2. تالے کی جھڑ۔ کتا
3. آب خورہ۔ تاملیٹ
4. لوٹن۔ گرہ باز کبوتر
Noun
لُڑھکنے والا ۔ اُچھَلنے کُودنے والا ۔ اُچھَل کُود ۔ قَلا باز ۔ نَٹ ۔ لوٹَن ۔
n.
1. لڑھیا۔ چھکڑا
2. ایک قسم کی دو پہیوں کی گاڑی
3. چھیبا۔ ٹوکرا
Noun
چھَکڑا ۔ ٹَب گاڑی جو کُوڑا کَرکَٹ پھَینکنے کے کام آۓ ۔ دو پہیّہ چھَت والی گاڑی جو کُوڑا کَرکَٹ پھَینکنے کے کام آۓ ۔
n.
سوجن۔ ورم۔ آماس
Noun
وَرَم ۔ سُوجَن ۔ آماس ۔ پھُولنے یا سُوجنے کا عمَل ۔ سُوجا ہُوا حِصّہ ۔
6074.Tumblesv. n.
1. لوٹنا۔ لڑھکنا
2. ڈھے پڑنا۔ گر پڑنا۔ پچھاڑ۔ کھانا۔ ڈھلکنا۔ ٹھو کر کھانا۔ پہلو بدلنا
v. a.
1. الٹ پلٹ کرنا۔ اتھل پتھل کرنا
2. کھوندنا۔ سلوٹیں ڈالنا۔ روندھنا۔ بے ترتیب کرنا
3. گرانا۔ پھیکنا
n.
پچھاڑ۔ قلا بازی۔ لڑھکنی۔ ڈھینکلی
Verb
گِر پَڑنا ۔ جِسمانی پھُرتی کے کَرتَب دِکھانا ۔ پہلُو بَدَلنا ۔ گھُومنا ۔ سَر کے بَل گِرنا ۔
6075.TumbleweedNoun
لُڑھک بُوٹی ۔ لُڑھکنی جَڑی بُوٹی ۔ ایک قِسم کا پودا جِس کے اُوپَر کا شاخ دار حِصّہ موسَمِ خَزاں میں جَڑ سے علیحدہ ہو جاتا ہے اور ہَوا میں اِدھَر اُدھَر لُڑھکتا رہتا ہے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    238    239    240    241    242    243    244    245    246    247    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.