English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    239    240    241    242    243    244    245    246    247    248    Next
6076.Post manNoun
چِٹھّی رَساں ۔ ڈاک تَقسِيم کرنے والا ۔ ہَرکارہ ۔ ڈاکِيا ۔
6077.Post millenialAdjective
دو ہَزار سال کے بَعد کی مُدّت کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔
6078.Post millenialismNoun
ما بَعد ہَزار سال ۔ نظَرِيَہ آمَد مَسِيح ۔ يہ عَقِيدہ کہ مَسِيح کی دُوسری آمَد ہَزار سالَہ دَور کی مُدّت کے بَعد ہوگی ۔
6079.Post millenialistNoun
نظَرِيَہ بالا کا معتقِد ۔
6080.Post mistressNoun
ڈاک خانے کی ذِمّہ دار اَفسَر عَورَت ۔ خاتُون اَفسَر ۔ ليڈی اَفسَر ۔
6081.Post nasalNoun, Adjective
ناک کے سوراخوں سے مُتعَلِق ۔
6082.Post officeNoun
ڈاک خانَہ ۔ ڈاک گھر ۔ حَکُومَت کا ايک مَحکمَہ ۔ ڈاک کے سَرکاری نِظام کا دَفتَر ۔ ڈاک کا مُتعَلّقَہ مَقام ۔
6083.Post paidAdjective, Adverb
مَحصُول ڈاک اَدا شُدہ ۔ ڈاک کا پيشگی اَدا کردہ مُعاوَضَہ ۔
6084.Post partumAdjective
بَچّے کی پَيدائش کے بَعد ۔
6085.Post ponerNoun
اِلتَوا ميں ڈالنے والا ۔
6086.Post positionNoun
جُزوِ لاحَق ۔ بَعد ميں رَکھنے کا عمَل ۔ حَرفِ لاحقَہ ۔
6087.Post positionallyAdverb
اَز رُوئے جُزوِ لاحَق ۔
6088.Post positivelyAdverb
جُزوِ لاحَق کے طَور پَر ۔ بَعد والے جُزو کے طَور پَر ۔
6089.Post prandialAdjective
عشائِيَہ کے بَعد واقِع ہونے والا ۔
6090.Post scriptAdjective
مُکَرّر آنکہ ۔ ضَمِيمَہ ۔ عِبارَت مَزِيد ۔ بَطَورِ تَتمَہ ۔ بَعد توشت ۔ پَسِ توشت ۔ پَسِ تَحرِير ۔
6091.Post sherdNoun
سفال ۔ قَدِيم ٹھِيکری ۔ مَٹّی کے بَرتَن کا ايک ٹُکڑا ۔
6092.Post ulancyNoun
اُمِيدوار ۔ اُمِيد وارِيَت ۔ اُمِيد وار ہونے کے لِيے شَرط يا مُدّت ۔
6093.Post, impressionismNoun
ما بَعد اَثرِيَت ۔ ما بَعد تاثّرِيَت ۔ اُنِّيسويں صَدی کے اَواخِر ميں ۔ فَنکاروں کے اُصُول اور طَرِيقے ۔
6094.Post, .Noun
ڈاک ۔ ڈاک کی وَصُولی اور تَرسِيل کا نِضام ۔ ڈاک ميں اَشِيا بھيجنے کا عمَل ۔ ايک وَقت کی ڈاک کی تَرسِيل ۔
6095.Post, obitAdjective
موثّر بَعد اَز وَفات ۔ کِسی مَخصُوص آدمی کی مَوت کے بَعد موثّر ۔
6096.Post- mortemNoun, Adjective
پوسٹ مارٹَم ۔ لاش کا طِبّی مُعائِنَہ ۔ مُردے کی چِير پھاڑ مَرنے کے بَعد ۔ مَوت کے بَعد لاش کا طِبّی مُعائِنَہ ۔
6097.Post-mortem, examinationNoun
تَشرِيحُ الجُسّہ ۔ مُردے کا طِبّی مُعائِنَہ ۔
6098.Post-obit-bondNoun
وَثِيقَہ مَشرُوطُ المَوت ۔ کِسی قَرض خَواہ کا دِيا ہُوا اِقرار نامَہ ۔ قَرضَہ واپِس کرنے کا اِقرار نامَہ ۔
6099.Post-officeپوسٹ آفس ۔ ڈاکخانہ
6100.Postagen.
ڈاک کا محصول
Noun
ڈاک کا مَحصُول ۔ ڈاک کے ذَرِيعے خَط لے جانے کا مُعاوضَہ ۔ ڈاک ٹِکَٹ ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    239    240    241    242    243    244    245    246    247    248    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.