English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 Next | ||
6101. | Archivist | n. محافظ دفتر Noun مُحافِظ دَستاويزات ۔ خانوں يا ريکارڈ کا پاسبان ۔ |
6102. | Archivists | n. محافظ دفتر Noun مُحافِظ دَستاويزات ۔ خانوں يا ريکارڈ کا پاسبان ۔ |
6103. | Archivolt | Noun کسی محراب کے اندر کی تَزئين اور منبَت کاری ۔ |
6104. | Archly | adv.adv. عیاری سے Adverb مَکّاری سے ۔ چالبازی سے ۔ |
6105. | Archness | n. عیاری |
6106. | Archnesses | n. عیاری |
6107. | Archon | Noun آرکون ۔ قَديم ايتھنَز کے سَر کردَہ حاکم یا مجسٹریٹ |
6108. | Archvillain | n. پکا یا گھٹا ہوا بدمعاش ۔ گرو گھنٹال |
6109. | Archway | n. چھتّا |
6110. | Archways | n. چھتّا |
6111. | Arci form | Adjective کمان صُورت ۔ محرابی ۔ قَوسی شَکل کا ۔ قَوس دار ۔ |
6112. | Arcing | n. آرک ۔ قَوس ۔ Noun کَمان ۔ قَوس ۔ کَمان صُورَت کوئی چيز ۔ خَم دار خَط کا کوئی حِصّہ ۔ |
6113. | Arcked | n. آرک ۔ قَوس ۔ Noun کَمان ۔ قَوس ۔ کَمان صُورَت کوئی چيز ۔ خَم دار خَط کا کوئی حِصّہ ۔ |
6114. | Arcking | n. آرک ۔ قَوس ۔ Noun کَمان ۔ قَوس ۔ کَمان صُورَت کوئی چيز ۔ خَم دار خَط کا کوئی حِصّہ ۔ |
6115. | Arcs | n. آرک ۔ قَوس ۔ Noun کَمان ۔ قَوس ۔ کَمان صُورَت کوئی چيز ۔ خَم دار خَط کا کوئی حِصّہ ۔ |
6116. | Arctic | adj. شمالی ۔ اتر کی طرف ۔ قطب کا Adjective شُمالی ۔ قُطَب شُمالی کا يا اُس کے نَواح کا ۔ سَرد ۔مُنجمَد ۔ بَرفانی ۔ |
6117. | Arctic circle | Noun دائرہ قُطب شمالی ۔ خط اِستوا سے ٦٦ درجے ۳۲ دقیقے شمال میں ایک فرضی خط ۔ Noun دائرَہ شُمالی ۔ ايک فَرضی دائرَہ جو زَمين کے گِرد کھِينچا ہُوا ہے ۔ |
6118. | Arctics | adj. شمالی ۔ اتر کی طرف ۔ قطب کا Adjective شُمالی ۔ قُطَب شُمالی کا يا اُس کے نَواح کا ۔ سَرد ۔مُنجمَد ۔ بَرفانی ۔ |
6119. | Arcuate | Adjective قَوس دار ۔ کَمان کی شَکل ميں خَم دار ۔ |
6120. | Arcus senilis | Latin قوس پَیری ۔ مُعَمَّر لوگوں میں پایا جانے والا قرنیہ کے کِنارے کے گِرد ایک غیر شَفاف چھَلّا |
6121. | Ardency | Noun سوز ۔ گَرمی ۔ سَرگَرمی ۔ اِشتِياق ۔ |
6122. | Ardent | adj. 1. گرم ۔ تتا ۔ حار 2. تند ۔ تیز ۔ آتش مزاج ۔ خونخوار ۔ پھاڑ کھاؤ ۔ جلاد 3. سرگرم ۔ دل سوز Adjective سوزاں ۔ جَلنے کا اِحسَاس ۔ |
6123. | Ardently | adv. نہایت شوق سے ۔ سرگرمی سے ۔ جوش سے ۔ گرم جوشی کے ساتھ adv. Adverb سَر گَرَم انداز سے ۔ پُر جوش طَريقے سے ۔ |
6124. | Ardour | n. للک ۔ گرم جوشی ۔ لگن ۔ اشتیاق Noun رَغبَت ۔ حَرارَت ۔ (لغوی معنوں ميں ) مُشتاقی ۔ گَرم جوشی ۔ لَگن ۔ دھُن ۔ |
6125. | Ardours | n. للک ۔ گرم جوشی ۔ لگن ۔ اشتیاق Noun رَغبَت ۔ حَرارَت ۔ (لغوی معنوں ميں ) مُشتاقی ۔ گَرم جوشی ۔ لَگن ۔ دھُن ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.