English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    240    241    242    243    244    245    246    247    248    249    Next
6101.Burglarsn.
نقب زن ۔ کونبھل دینے والا ۔ سیندھ مار
Noun
نقب زن ۔ چور ۔
Noun
نَقَب زَن ۔ ڈاکُو ۔
6102.Burglaryn.
کونبھل دینا ۔ نقب زنی ۔ سیندھ یا پار لگانا
Noun
نقب زنی ۔ چوری ۔
Noun
نَقَب زَنی ۔ کِسی کے گھَر چوری کی نِيَت سے داخِل ہونا ۔
6103.Burglary insuranceNoun
نقب زنی بیمہ ۔
6104.Burglary toolNoun
نقب زن کا ہتھیار ۔
6105.Burglev.
چوری کرنا ۔ نقب لگانا
Verb, Interjection
نَقَب لَگانا ۔ ڈاکَہ ڈالنا ۔
6106.Burgledv.
چوری کرنا ۔ نقب لگانا
Verb, Interjection
نَقَب لَگانا ۔ ڈاکَہ ڈالنا ۔
6107.Burglesv.
چوری کرنا ۔ نقب لگانا
Verb, Interjection
نَقَب لَگانا ۔ ڈاکَہ ڈالنا ۔
6108.Burglingv.
چوری کرنا ۔ نقب لگانا
Verb, Interjection
نَقَب لَگانا ۔ ڈاکَہ ڈالنا ۔
6109.Burgomastern.
قصبے کا مجسٹریٹ ۔ شہر کا سر پنچ
Noun
صَدَرِ بَلدِيَہ ۔ بَلدِياتی مُجَسٹريٹ ۔
6110.Burgomastersn.
قصبے کا مجسٹریٹ ۔ شہر کا سر پنچ
Noun
صَدَرِ بَلدِيَہ ۔ بَلدِياتی مُجَسٹريٹ ۔
6111.BurgooNoun
مَلاحوں کا رَوائتی موٹا کھانا ۔
6112.BurgraveNoun
قَصبے يا شہَر کا مُقَرَر کَردَہ حاکَم ۔
6113.BurgundyNoun, Adjective
شَراب جيسا ارغَوانی رَنگ ۔
6114.BurhanNoun
حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ بُرھان ۔ واضِح دَلیل ۔ واضِح اور کامَل دَلیل ۔ روشَن اور واضِح دَلیل ۔ واضِح ایمان ۔ جو پُورا یَقین عطا کَرے ۔
6115.Burialn.
گاڑنا ۔ گور گڑھا ۔ دفنانا ۔ تجہیز و تکفین ۔ کفن دفن ۔ مٹی دینا
Noun
تدفین ۔ دفن ہونے والا شخص ۔ ایسا شخص جس کو دفن کیا جاتا ہے ۔
Noun
تَدفين ۔ دَفَن کَرنے کا عمَل ۔
n.
Noun
دَفَن ۔ تَدفین ۔ مٹّی دینے کا عمل ۔
6116.Burialsn.
گاڑنا ۔ گور گڑھا ۔ دفنانا ۔ تجہیز و تکفین ۔ کفن دفن ۔ مٹی دینا
Noun
تدفین ۔ دفن ہونے والا شخص ۔ ایسا شخص جس کو دفن کیا جاتا ہے ۔
Noun
تَدفين ۔ دَفَن کَرنے کا عمَل ۔
6117.BuriedAdjective
مدفون ۔ دفن ۔ دفنانا ۔ دفن کرنا ۔
v. a.
گاڑنا ۔ مٹی دینا ۔ دفن کرنا ۔ دفنانا ۔ مدفون کرنا
2. توپنا ۔ دبا دینا ۔ چھپانا
Verb
گاڑنا ۔ دَفَن کرنا ۔
6118.Buriesv. a.
گاڑنا ۔ مٹی دینا ۔ دفن کرنا ۔ دفنانا ۔ مدفون کرنا
2. توپنا ۔ دبا دینا ۔ چھپانا
Verb
گاڑنا ۔ دَفَن کرنا ۔
6119.BurimamideNoun
ہِسٹامین کے عمَل کو زائل کرنے والی دَوا
6120.BurinNoun
دھات اور پَتھَر تَراشنے کا آلَہ۔
6121.BurinistNoun
مُنبَّت کار ۔ حَکاک ۔ تَراشنے والا ۔
6122.Burkv. a.
چھپانا ۔ دبا رکھنا ۔ اشاعت روک دینا ۔ خبر کو چھپانا
6123.BurkeVerb
گَلا گھُونٹ کَر مار دينا ۔ پارليمَنٹ ميں کِسی بِل وَغيرَہ کو دَبا دينا ۔
6124.Burlv.n.
گرہ کھولنا ۔ کپڑے یا اُون کی گرہ
Noun
اُبھار ۔ گُومَڑياں دُور کَرنا ۔
6125.BurlapNoun
بہت موٹا اور کُھردرا کپڑا جِسے دیواروں کی حِفاظت کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
پَٹ سَن ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    240    241    242    243    244    245    246    247    248    249    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.