English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 Next | ||
6101. | Postage meter | Noun ڈاک پَيما ۔ ڈاک کی مَشِين ۔ نِشانات طبَع کرنے والی مَشِين ۔ خَطُوط پَر نِشان لگانے والی مَشِين ۔ |
6102. | Postage stamp | Noun ڈاک ٹِکَٹ ۔ چِٹھّی کا ٹِکَٹ ۔ ايک سَرکاری ٹِکَٹ ۔ چِپَکنے والا ليبَل ۔ ڈاک کا مَطلُوبَہ مُعاوضَہ ۔ |
6103. | Postages | n. ڈاک کا محصول Noun ڈاک کا مَحصُول ۔ ڈاک کے ذَرِيعے خَط لے جانے کا مُعاوضَہ ۔ ڈاک ٹِکَٹ ۔ adj. حضرت نوح﷼ کے طوفان کے بعد کا |
6104. | Postal | Adjective ڈاک خانے سے ڈاک ليجانے سے مُتعَلِق ۔ |
6105. | Postal card | Noun ڈاک کے ذَرِيعے بھيجا جانے والا کارڈ ۔ جَيسے عِيد کارڈ ۔ |
6106. | Postanaesthetic | Greek, Latin سُن ہونے یا کَرنے کے بَعد |
6107. | Postanal | Latin مَقَعد یا مُبَرَّز کے پیچھے |
6108. | Postaxially | Adverb عقبِ مَحوَر ميں ۔ |
6109. | Postbox | n. پوسٹ بکس |
6110. | Postboy | n. ڈاکیا۔ ہرکارہ۔ نامہ بر |
6111. | Postcard, postalcard | Noun پوسٹ کارڈ ۔ کوئی بھی کارڈ ۔ کِسی تَصوِير والا کارڈ ۔ |
6112. | Postchaise | n. ڈاک گاڑی۔ ڈاک کا چوپہیا |
6113. | Postcoach | n. ڈاک گاڑی۔ ڈاک کا چوپہیا |
6114. | Postconcussional syndrome | Noun سَر دَرد ، چَکَّر ، غَنُودگی اور کَمزوری کا احسَاس جو سَر کے زَخَم کے کافی دَیر بَعد تَک رہتا ہے |
6115. | Postdate | v. a. متی بڑھا کر لکھنا۔ اصل تاریخ کے ما بعد کی تاریخ لکھنا n. تاریخ مابعد۔ بعد کی تاریخ Verb تاريخ ماہ بَعد کا بَنانا ۔ جَيسے ايک چِيچَک ۔ خَط پَر کوئی تاريخ ڈالنا ۔ تاخِير سے آنا ۔ |
6116. | Postdated | adj. بعد کی تاریخ کا v. a. متی بڑھا کر لکھنا۔ اصل تاریخ کے ما بعد کی تاریخ لکھنا n. تاریخ مابعد۔ بعد کی تاریخ Verb تاريخ ماہ بَعد کا بَنانا ۔ جَيسے ايک چِيچَک ۔ خَط پَر کوئی تاريخ ڈالنا ۔ تاخِير سے آنا ۔ |
6117. | Postdates | v. a. متی بڑھا کر لکھنا۔ اصل تاریخ کے ما بعد کی تاریخ لکھنا n. تاریخ مابعد۔ بعد کی تاریخ Verb تاريخ ماہ بَعد کا بَنانا ۔ جَيسے ايک چِيچَک ۔ خَط پَر کوئی تاريخ ڈالنا ۔ تاخِير سے آنا ۔ |
6118. | Postdating | v. a. متی بڑھا کر لکھنا۔ اصل تاریخ کے ما بعد کی تاریخ لکھنا n. تاریخ مابعد۔ بعد کی تاریخ Verb تاريخ ماہ بَعد کا بَنانا ۔ جَيسے ايک چِيچَک ۔ خَط پَر کوئی تاريخ ڈالنا ۔ تاخِير سے آنا ۔ |
6119. | Postday | n. ڈاک کی روانگی یا آمد کا دن |
6120. | Postdiluvial | adj. حضرت نوح﷼ کے طوفان کے بعد کا |
6121. | Postdiluvian | Adjective طُوفانِ نُوع کے بَعد کا ۔ طُوفانِ نُوع کے بَعد وَجُود ميں آيا ہُوا ۔ طُوفان کے بَعد بَچ جانے والا شَخص ۔ adj. حضرت نوح﷼ کے طوفان کے بعد کا |
6122. | Postdiphtheritic | Greek, Latin خَنّاق کے بَعد حَملَہ ۔ جَوارِح اور پَلیٹ کا خَصُوصاً اینٹھ جانا |
6123. | Postdoctoral | Adjective مابَعد ڈاکٹريٹ ۔ کِسی شَخص کی ڈاکٹريٹ کی ڈِگری مُکمّل ہونے کے بَعد ۔ پيشَہ ورانَہ کام يا اِس سے مُتعَلِق ۔ |
6124. | Poste restante | Noun عندَالطَلَب ڈاک ۔ ايک ہَدايَت ۔ ڈاکخانے ميں تَقسِيمِ عام کا مَحکمَہ ۔ |
6125. | Posted | v. n. ڈاک میں سفر کرنا۔ جلدی سفر کرنا۔ جلدی طے کرنا v. a. 1. مشتہر کرنا۔ اعلان کرنا۔ بدنام یا رسوا کرنا 2. بٹھانا۔ متعین کرنا۔ قائم کرنا 3. ڈاک میں ڈالنا یا لگانا۔ بہ سبیل ڈاک روانہ کرنا 4. کھاتے میں چڑھانا۔ حساب میں درج کرنا۔ کھتیانا adv. جلدی سے۔ پھرتی سے۔ سرعت سے n. 1. کھمبا۔ ستون۔ کھونٹا۔ میخ 2. جگہ۔ مقام۔ مکان۔ محل۔ چوکی۔ تھانہ۔ چھاؤنی۔ ٹپا۔ اٹا 3. خدمت۔ عہدہ۔ منصب۔ کام۔ آسامی۔ جگہ۔ پوسٹ 4. ہرکارہ۔ ڈاکیا۔ قاصد۔ پیک۔ دوڑاہا۔ چٹھی رساں۔ پیامبر 5. ڈاک۔ ٹپال 6. جلدی۔ سرعت 7. چٹھی کا کاغذ پیچھے۔ بعد Noun کھَمبا ۔ ستُون ۔ کھونٹا ۔ بَلّی ۔ بانس ۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.