English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 Next | ||
6101. | Tumultuary | Adjective شورَش پَسندانہ ۔ اُلَٹ پَلَٹ ۔ غَیر مُنَظّم ۔ بے قاعدہ ۔ بے تَرتیب ۔ |
6102. | Tumultuous | adj. 1. فتنہ انگیز۔ پر آشوب۔ ہنگامہ پرداز۔ دنگے باز۔ مفسد۔ شوری۔ شری 2. کھلبلی کا۔ پریشان۔ مضطر 3. تیز۔ تند۔ سخت۔ پر شور Adjective ہَنگامے ۔ بَد نَظمی ۔ شور و شُغَب سے بھَر پُور ۔ ہَنگامَہ پَیدا کَرنے والا ۔ پُر جوش ۔ |
6103. | Tumultuously | adv. ہنگامے کے طور پر Adverb شِدّت سے ۔ جوش سے ۔ ہیجانی حالَت سے ۔ ہَنگامے کے طور پَر ۔ |
6104. | Tumultuousness | n. دنگے بازی۔ درہمی برہمی۔ ہنگامہ پردازی۔ آشوب۔ شورش Noun ہیجان ۔ شِدّت ۔ ہَنگامہ خیزی ۔ شورَش ۔ دَنگے بازی ۔ آشوب ۔ |
6105. | Tumulus | Noun قَبرَستانی ٹیلہ ۔ مَصنُوعی قِسم کا بَنایا ہُوا چَبُوترہ ۔ کوئی اُونچا مَقام ۔ |
6106. | Tun | Noun شَراب رَکھنے کا بَڑا پیپا ۔ بیئر رَکھنے کا بَڑا بیرل ۔ گیلَن ناپنے کا ایک پیمانہ ۔ |
6107. | Tuna | Noun تونا مَچھلی ۔ بَڑی خُوردنی مَچھلی کی ایک قِسم جِس کا شِکار کیا جاتا ہے ۔ Noun تونا ۔ ناشپاتی کے سیدھے ، لَمبے اور کانٹے دار دَرَختوں کی ایک قِسم جو میکسیکو اور غَربُ الہِند سے مَخصُوص ہے ، جِن میں خُوردنی اور شیریں پھَل لَگتا ہے ۔ اِس دَرَخت کا پھَل ۔ |
6108. | Tunable | adj. ہم آہنگ۔ موزوں۔ آواز سے ملتا ہوا۔ سریلا Adjective سُر پَذیر ۔ ہَم آہنگ ۔ موزُوں ۔ سُریلا ۔ سُر میں ۔ |
6109. | Tunableness | Noun سُریلا پَن ۔ مُطابقَت پَذیری ۔ |
6110. | Tunably | adj. تال سر سے۔ ملتے ہوئے طور پر۔ سریلے پن سے Adverb سُریلے پَن سے ۔ مُطابقَت کے ساتھ ۔ تال سُر سے ۔ |
6111. | Tunbellied | adj. پکھال پیٹیا۔ تندیلا۔ پیٹل |
6112. | Tundra | Noun ٹُنڈرا ۔ یورَپ ، ایشیا اور شَمالی امریکا کے قُطَب شَمالی کے عِلاقوں کا بَڑے رَقبے والا یا بے شَجَر میدان جو گَرمیوں کے موسَم میں بھی نِچلی سَطَح تَک یَخ بَستَہ رہتا ہے ۔ |
6113. | Tune | n. 1. آواز۔ لے۔ لہجہ۔ گلا 2. سر۔ لے۔ تان 3. سریلا پن۔ ہم آہنگی۔ تال میل۔ خوش آہنگی۔ سرور۔ نغمہ۔ راگ۔ ترانہ 4. اچھی یا مناسب حالت۔ صحیح مزاج v. a. 1. سر ملانا۔ ہم سازی کرنا۔ ہم آہنگی کرنا 2. درست کرنا۔ ٹھیک کرنا 3. الاپنا۔ گانا۔ چھیڑنا Noun تان ۔ سُر ۔ ہَم آہَنگی ۔ تال میل ۔ |
6114. | Tune in | Verb {ریڈیو} لاسَلکی کے آلے کو مُناسَب تَعدّد کے مُطابِق کَر کے نَشریات وصُول کَرنا ۔ |
6115. | Tune out | Verb لاسَلکی کے آلے کے سَرکَٹ کا تَعدّد بَدَل کَر نَشَر کَرنے والے مَقام سے نَشریات کی تَرسیل روک دینا ۔ |
6116. | Tune-up | Verb سازوں کے سُر مِلانا ۔ تال میل کَرنا ۔ مَشین کو ٹھیک حالَت میں لانا ۔ موزُوں کَرنا ۔ Noun مَشین کو دَرُست رَکھنے کا عمَل ۔ موٹَر کو چالُو حالَت میں رَکھنے کا عمَل ۔ موزُوں کاری ۔ |
6117. | Tuned | n. 1. آواز۔ لے۔ لہجہ۔ گلا 2. سر۔ لے۔ تان 3. سریلا پن۔ ہم آہنگی۔ تال میل۔ خوش آہنگی۔ سرور۔ نغمہ۔ راگ۔ ترانہ 4. اچھی یا مناسب حالت۔ صحیح مزاج v. a. 1. سر ملانا۔ ہم سازی کرنا۔ ہم آہنگی کرنا 2. درست کرنا۔ ٹھیک کرنا 3. الاپنا۔ گانا۔ چھیڑنا Noun تان ۔ سُر ۔ ہَم آہَنگی ۔ تال میل ۔ |
6118. | Tuneful | adj. بےسرا۔ بد آواز۔ بے میل Adjective سُریلا ۔ رَسیلا ۔ رَس بھَرا ۔ خُوش آہَنگ ۔ ہَم آہَنگ ۔ |
6119. | Tunefully | Adverb خُوش آہَنگی سے ۔ سُریلی آواز میں ۔ |
6120. | Tunefulness | Noun سُریلا پَن ۔ خُوش آہَنگی ۔ نَغمگی ۔ |
6121. | Tuneless | Adjective بے میل ۔ بے سُرا ۔ بے آہَنگ ۔ بے نَغمَہ ۔ خاموش ۔ بَد آواز ۔ |
6122. | Tuner | n. باجے کو ملانے والا Noun ٹیونَر ۔ سُر کار ۔ سُر ٹھیک کَرنے والا شَخص ۔ چیز جِس سے سُر ٹھیک ہو جاۓ ۔ |
6123. | Tuners | n. باجے کو ملانے والا Noun ٹیونَر ۔ سُر کار ۔ سُر ٹھیک کَرنے والا شَخص ۔ چیز جِس سے سُر ٹھیک ہو جاۓ ۔ |
6124. | Tunes | n. 1. آواز۔ لے۔ لہجہ۔ گلا 2. سر۔ لے۔ تان 3. سریلا پن۔ ہم آہنگی۔ تال میل۔ خوش آہنگی۔ سرور۔ نغمہ۔ راگ۔ ترانہ 4. اچھی یا مناسب حالت۔ صحیح مزاج v. a. 1. سر ملانا۔ ہم سازی کرنا۔ ہم آہنگی کرنا 2. درست کرنا۔ ٹھیک کرنا 3. الاپنا۔ گانا۔ چھیڑنا Noun تان ۔ سُر ۔ ہَم آہَنگی ۔ تال میل ۔ |
6125. | Tung oil | Noun روغَن ٹَنگ ۔ چین کے ٹَنگ نامی دَرَخت کے بیجوں سے نِکلا ہُوا زَرد رَنگ کا تُرش تیل جو سُکھانے والے عامِل کے طور پَر روغَن بَنانے میں اور آب روک کے طور پَر کام آتا ہے ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.