English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    241    242    243    244    245    246    247    248    249    250    Next
6126.BurledAdjective
اُبھار دار ۔ گِرَہ دار ۔
v.n.
گرہ کھولنا ۔ کپڑے یا اُون کی گرہ
Noun
اُبھار ۔ گُومَڑياں دُور کَرنا ۔
6127.Burlesquen.
ٹھٹھا ۔ کھلی ۔ تمسخر
v. a.
ہنسی کی نقل کرنا
Adjective
ٹھَٹھا ۔ ہَنسی مَذاق کے لِيے جُگَت بازی ۔
6128.Burlesquedn.
ٹھٹھا ۔ کھلی ۔ تمسخر
v. a.
ہنسی کی نقل کرنا
Adjective
ٹھَٹھا ۔ ہَنسی مَذاق کے لِيے جُگَت بازی ۔
6129.BurlesquerNoun
نَقال ۔ مَسخَرا ۔ بھانڈ ۔ ظَريف ۔
6130.Burlesquesn.
ٹھٹھا ۔ کھلی ۔ تمسخر
v. a.
ہنسی کی نقل کرنا
Adjective
ٹھَٹھا ۔ ہَنسی مَذاق کے لِيے جُگَت بازی ۔
6131.Burlesquingn.
ٹھٹھا ۔ کھلی ۔ تمسخر
v. a.
ہنسی کی نقل کرنا
Adjective
ٹھَٹھا ۔ ہَنسی مَذاق کے لِيے جُگَت بازی ۔
6132.BurleyNoun
بہَت عُمدَہ قِسَم کا تَمباکُو ۔
6133.Burlieradj.
بھاری ۔ مشٹنڈا ۔ ٹھاڈا ۔ ڈھینگ ۔ سانڈ ۔ تکڑا ۔ ہٹا کٹا
Adjective
اُبھرا ہُوا ۔ طاقَتوَر ۔ ہَٹا کَٹا ۔
6134.Burliestadj.
بھاری ۔ مشٹنڈا ۔ ٹھاڈا ۔ ڈھینگ ۔ سانڈ ۔ تکڑا ۔ ہٹا کٹا
Adjective
اُبھرا ہُوا ۔ طاقَتوَر ۔ ہَٹا کَٹا ۔
6135.BurlilyAdverb
طاقَت سے ۔
6136.Burlinessn.
مٹاپا
Noun
جَسامَت ۔ حَجَم ۔
6137.Burlinessesn.
مٹاپا
Noun
جَسامَت ۔ حَجَم ۔
6138.Burlingv.n.
گرہ کھولنا ۔ کپڑے یا اُون کی گرہ
Noun
اُبھار ۔ گُومَڑياں دُور کَرنا ۔
6139.Burlsv.n.
گرہ کھولنا ۔ کپڑے یا اُون کی گرہ
Noun
اُبھار ۔ گُومَڑياں دُور کَرنا ۔
6140.Burlyadj.
بھاری ۔ مشٹنڈا ۔ ٹھاڈا ۔ ڈھینگ ۔ سانڈ ۔ تکڑا ۔ ہٹا کٹا
Adjective
اُبھرا ہُوا ۔ طاقَتوَر ۔ ہَٹا کَٹا ۔
6141.BurmarigoldNoun
زَرد پھُولوں والی کانٹوں بھَری کوئی بُوٹی ۔
6142.BurmeseAdjective
بَرما کا باشِندَہ ۔
6143.Burmese catNoun
گہرے بھُورے رَنگ اور نارَنجی آنکھوں والی بِلّی ۔
6144.Burmese jade, burma jadeNoun
بَرمی فيروزَہ ۔ قيمتی فيروزَہ ۔
6145.Burnv.n.
بلنا ۔ جلنا ۔ دَہنا ۔ آگ لگنا
v. a.
بارنا ۔ جلانا ۔ پھونکنا ۔ آگ دینا یا لگانا ۔ داغنا ۔ پکانا
Noun, Adjective
داغ ۔ چھالا ۔ کِسی وجہ سے بافتوں میں اُبھار ۔زَخَم ۔ جِسمانی نَسیج میں مَرض والی تَبدیلی کی وَجَہ سے
Adjective
وہ کھردرا پن جو کِسی چیز کو کاٹنے کے بعد اِس کے کِنارے پر پیدا ہو جاتا ہے ۔
Noun, Verb, Interjection
نالَہ يا چھوٹا چَشمَہ ۔ جَلنا ۔ آگ لَگنا ۔
6146.Burn sidesNoun
گَلمُچھ ڈاڑھی ۔
6147.Burn the midnight oilرات کو دیر تَک کام کرتے رہنا
6148.Burn up , burpNoun
ہَوائی مَزاحمَت کے سَبَب راکِٹ گَرَم ہونے کی حالَت ۔ (بول چال) ڈَکار ۔ پيٹ سے اُٹھنے والی ہَوا ۔
6149.BurnableAdjective
احتَراق پَذير ۔ جَلنے يا جَلانے کے قابِل ۔
6150.Burnedv.n.
بلنا ۔ جلنا ۔ دَہنا ۔ آگ لگنا
v. a.
بارنا ۔ جلانا ۔ پھونکنا ۔ آگ دینا یا لگانا ۔ داغنا ۔ پکانا
Noun, Adjective
داغ ۔ چھالا ۔ کِسی وجہ سے بافتوں میں اُبھار ۔زَخَم ۔ جِسمانی نَسیج میں مَرض والی تَبدیلی کی وَجَہ سے
Adjective
وہ کھردرا پن جو کِسی چیز کو کاٹنے کے بعد اِس کے کِنارے پر پیدا ہو جاتا ہے ۔
Noun, Verb, Interjection
نالَہ يا چھوٹا چَشمَہ ۔ جَلنا ۔ آگ لَگنا ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    241    242    243    244    245    246    247    248    249    250    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.