English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 Next | ||
6126. | Tung state | Noun {کیمیا} ٹَنگسٹَک تیزاب کا نَمَک ۔ ٹَنگس ٹیٹ ۔ |
6127. | Tungsten | Noun ٹَنگسٹَن ؛ ایک کمیاب دھاتی عنصَر جو چَمَکدار بھُورے رَنگ کا ، فولاد کی طَرح شَفاف اور بہت دیر سے پِگھَلنے والا ہوتا ہے ۔ |
6128. | Tungsten lamp | Noun ٹَنگسٹَن لیمپ ۔ بِجلی سے روشنی دینے والا لیمپ جِس کا فَلامینٹ ٹَنگسٹَن کا بَنا ہُوا ہوتا ہے ۔ |
6129. | Tungsten steel | Noun فولاد کا سَخت قِسم کا بھَرت جِس میں ٹَنگسٹَن بھی شامِل ہو ۔ |
6130. | Tungstenic | Adjective ٹَنگسٹنی ۔ ٹَنگسٹَن کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ خاص کَر جِس میں ٹَنگسٹَن کا چھ گرفتہ جوہَر ہو ۔ |
6131. | Tungstic | Adjective ٹَنگسٹی ۔ ٹَنگسٹَن کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ |
6132. | Tungstic acid | Noun ٹَنگسٹَن کا تیزاب ۔ زَردی مائل تیزاب جو ٹَنگسٹَن ٹرائی آکسائیڈ کو پانی میں مِلا کَر بنایا جاتا ہے ۔ سَفیدی مائل تیزاب ۔ |
6133. | Tungstite | Noun دیسی ٹَنگسٹَن ٹرائی آکسائیڈ ۔ زَردی مائل سَبز رَنگ کا معدنی عنصَر جو عام طور پَر سَفُوف کی شَکَل میں تَرکیب پایا جاتا ہے ۔ |
6134. | Tungtree | Noun ٹَنگ شَجَر ۔ فَرفیوں نَسَل کی جِنس کا کوئی دَرَخت جِس کے بیجوں سے روغَن ٹَنگ نِکالا جاۓ ۔ |
6135. | Tungusic | Adjective تَنگوی مَشرَقی سائبریا کے مَنگولی نَسَل کے باشِندوں ، تَنگووں کا ۔ اُن سے مُتعَلّق ۔ |
6136. | Tunic | n. 1. کرتا۔ کرتی 2. کھال۔ پوست۔ جھلی 3. پوست۔ چھلکا Noun پیراہن ۔ چوغَہ ۔ عبا ۔ لَمبی قَمیض ۔ گون کی طَرح کا چوغَہ ۔ |
6137. | Tunica | Noun غُلَاف ۔ کوٹ ۔ غُلَافی جھِلّی |
6138. | Tunicate | Adjective غَلاف دار ۔ پوشِش دار ۔ پوست دار ۔ چھوٹے بحری حَبَل ظُہری سے مُتعَلّق ، جِس کے بوری نُما استوانی جِسم پَر موٹی جھِلّی ہوتی ہے ۔ غَلاف پوش ۔ |
6139. | Tunicated | Adjective پوست والا ۔ غَلاف والا ۔ |
6140. | Tunicle | n. پتلا اور نازک پوست یا چھلکا Noun {کلیسیات} پوستینہ ۔ ڈیکن یا پادریوں کا کُرتَہ جو عشاۓ رَبّانی کے وقت پہنا جاتا ہے ۔ |
6141. | Tunics | n. 1. کرتا۔ کرتی 2. کھال۔ پوست۔ جھلی 3. پوست۔ چھلکا Noun پیراہن ۔ چوغَہ ۔ عبا ۔ لَمبی قَمیض ۔ گون کی طَرح کا چوغَہ ۔ |
6142. | Tuning | n. 1. آواز۔ لے۔ لہجہ۔ گلا 2. سر۔ لے۔ تان 3. سریلا پن۔ ہم آہنگی۔ تال میل۔ خوش آہنگی۔ سرور۔ نغمہ۔ راگ۔ ترانہ 4. اچھی یا مناسب حالت۔ صحیح مزاج v. a. 1. سر ملانا۔ ہم سازی کرنا۔ ہم آہنگی کرنا 2. درست کرنا۔ ٹھیک کرنا 3. الاپنا۔ گانا۔ چھیڑنا Noun تان ۔ سُر ۔ ہَم آہَنگی ۔ تال میل ۔ |
6143. | Tuning fork | Noun سُر دو شاخَہ ۔ فولادی دو شاخَہ جو مُرتَعش ہونے پَر مُقررہ اوج کی غنائی آواز پَیدا کَرتا ہے اور سازوں کی تال میل میں رہنُمائی کَرتا ہے ۔ |
6144. | Tunisian | Adjective تیونسی ۔ شَمالی افریقہ میں جَمہوریہ تیونَس یا اِس کے صَدَر مَقام تیونَس کا یا ہَر دو سے مُتعَلّق ۔ |
6145. | Tunnel | n. Noun سُرَنگ ۔ زمین دوز راستَہ ۔ زمین کے نیچے سَڑک ، جِسے کِسی پہاڑ یا دَریا کے نیچے سے گُزارا جاۓ ۔ |
6146. | Tunnel reimplatation operation | Noun بَولی مَثانَہ میں یُوریٹَر کی پَیوَند کاری سے ایک اینٹی ریفلَیکس اقدام |
6147. | Tunneled | n. Noun سُرَنگ ۔ زمین دوز راستَہ ۔ زمین کے نیچے سَڑک ، جِسے کِسی پہاڑ یا دَریا کے نیچے سے گُزارا جاۓ ۔ |
6148. | Tunneler | Noun سُرَنگیں کھودنے والا ۔ سُوراخ کَرنے والا ۔ |
6149. | Tunneling | n. Noun سُرَنگ ۔ زمین دوز راستَہ ۔ زمین کے نیچے سَڑک ، جِسے کِسی پہاڑ یا دَریا کے نیچے سے گُزارا جاۓ ۔ |
6150. | Tunnelled | n. Noun سُرَنگ ۔ زمین دوز راستَہ ۔ زمین کے نیچے سَڑک ، جِسے کِسی پہاڑ یا دَریا کے نیچے سے گُزارا جاۓ ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.