English to Urdu Translation
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 Next | ||
| 6151. | Commemorable | Adjective یاد مَنانے کے قابِل ۔ یادگاری ۔ یادگار کے قابِل ۔ |
| 6152. | Commemorate | v. a. رچانا ۔ منانا Verb یاد دِلانا ۔ یاد مَنانا ۔ کِسی کی یادگار ہونا ۔ عِزّت اور تَعریف سے یاد کَرنا ۔ |
| 6153. | Commemorated | v. a. رچانا ۔ منانا Verb یاد دِلانا ۔ یاد مَنانا ۔ کِسی کی یادگار ہونا ۔ عِزّت اور تَعریف سے یاد کَرنا ۔ |
| 6154. | Commemorates | v. a. رچانا ۔ منانا Verb یاد دِلانا ۔ یاد مَنانا ۔ کِسی کی یادگار ہونا ۔ عِزّت اور تَعریف سے یاد کَرنا ۔ |
| 6155. | Commemorating | v. a. رچانا ۔ منانا Verb یاد دِلانا ۔ یاد مَنانا ۔ کِسی کی یادگار ہونا ۔ عِزّت اور تَعریف سے یاد کَرنا ۔ |
| 6156. | Commemoration | n. رچاؤ ۔ ماننا ۔ یادگاری ۔ عرس ۔ سرادھ Noun یادگار ۔ یاد مَنانے کا عمَل ۔ دُعائیہ تَقریب ۔ عُرس ۔ |
| 6157. | Commemorations | n. رچاؤ ۔ ماننا ۔ یادگاری ۔ عرس ۔ سرادھ Noun یادگار ۔ یاد مَنانے کا عمَل ۔ دُعائیہ تَقریب ۔ عُرس ۔ |
| 6158. | Commemorative | Adjective یاد دِلانے والی شے ۔ یاد دِلانے والی تَقریب ۔ یادگَاری ۔ |
| 6159. | Commence | v.n. شروع ہونا ۔ وجود پانا ۔ پیدا ہونا ۔ آغاز ہونا ۔ وقوع میں آنا v. a. 1. شروع،آغاز یا آرمبھ کرنا ۔ آد کرنا 2. پہلے قدم رکھنا ۔ پہل کرنا Verb شُروع ہونا ۔ اِبتدا ہونا ۔ آغاز ہونا ۔ وجُود میں آنا ۔ Verb شروع کرنا ۔ آغاز کرنا ۔ |
| 6160. | Commenced | v.n. شروع ہونا ۔ وجود پانا ۔ پیدا ہونا ۔ آغاز ہونا ۔ وقوع میں آنا v. a. 1. شروع،آغاز یا آرمبھ کرنا ۔ آد کرنا 2. پہلے قدم رکھنا ۔ پہل کرنا Verb شُروع ہونا ۔ اِبتدا ہونا ۔ آغاز ہونا ۔ وجُود میں آنا ۔ Verb شروع کرنا ۔ آغاز کرنا ۔ |
| 6161. | Commencement | n. شروع ۔ آد ۔ آرمبھ ۔ آغاز ۔ ابتدا ۔ پرارمبھ ۔ سری گنیش ۔ بسم الله Noun نَفاذ ۔ اِبتدا کَرنے کا عمَل ۔ آغاز ۔ Noun آغاز ۔ ابتدا ۔ شروع ۔ |
| 6162. | Commencement of act | Noun نفاذ قانون ۔ آغاز قانون ۔ |
| 6163. | Commencement of business | Noun آغاز کاروبار ۔ |
| 6164. | Commencement of legal proceedings | Noun آغاز کارروائی قانونی ۔ |
| 6165. | Commencements | n. شروع ۔ آد ۔ آرمبھ ۔ آغاز ۔ ابتدا ۔ پرارمبھ ۔ سری گنیش ۔ بسم الله Noun نَفاذ ۔ اِبتدا کَرنے کا عمَل ۔ آغاز ۔ Noun آغاز ۔ ابتدا ۔ شروع ۔ |
| 6166. | Commences | v.n. شروع ہونا ۔ وجود پانا ۔ پیدا ہونا ۔ آغاز ہونا ۔ وقوع میں آنا v. a. 1. شروع،آغاز یا آرمبھ کرنا ۔ آد کرنا 2. پہلے قدم رکھنا ۔ پہل کرنا Verb شُروع ہونا ۔ اِبتدا ہونا ۔ آغاز ہونا ۔ وجُود میں آنا ۔ Verb شروع کرنا ۔ آغاز کرنا ۔ |
| 6167. | Commencing | v.n. شروع ہونا ۔ وجود پانا ۔ پیدا ہونا ۔ آغاز ہونا ۔ وقوع میں آنا v. a. 1. شروع،آغاز یا آرمبھ کرنا ۔ آد کرنا 2. پہلے قدم رکھنا ۔ پہل کرنا Verb شُروع ہونا ۔ اِبتدا ہونا ۔ آغاز ہونا ۔ وجُود میں آنا ۔ Verb شروع کرنا ۔ آغاز کرنا ۔ |
| 6168. | Commend | v. a. 1. سونپنا ۔ سپرد کرنا ۔ حوالے کرنا ۔ تفویض کرنا ۔ ذمے کرنا 2. سعی کرنا ۔ سفارش کرنا ۔ کوشش کرنا ۔ وسیلہ کردینا ۔ اچھا 3. سراہنا ۔ تعریف کرنا ۔ توصیف کرنا ۔ ثنا یا صفت کرنا 4. سلام بھیجنا یا کرنا ۔ پرنام کرنا ۔ رام رام کہنا Verb سونپنا ۔ سُپُرد کَرنا ۔ حوالے کَرنا ۔ تَفو یض کَرنا ۔ Verb سفارش کرنا ۔ تعریف کرنا ۔ |
| 6169. | Commendable | adj. سراہنے جوگ ۔ قابل تعریف ۔ لائق تعریف Adjective سِفارَش کے قابِل ۔ لائق تَعریف ۔ پَسَندیدہ ۔ قابِل تحسین ۔ |
| 6170. | Commendably | Adverb قابِلِ تَعریف طریقے سے ۔ |
| 6171. | Commendation | n. تعریف ۔ اَستِتی ۔ توصیف ۔مہما ۔ ستائش ۔ تحسین ۔ مدح Noun تَعریف ۔ تحسین ۔ سِفارَش ۔ سَتائش ۔ |
| 6172. | Commendations | n. تعریف ۔ اَستِتی ۔ توصیف ۔مہما ۔ ستائش ۔ تحسین ۔ مدح Noun تَعریف ۔ تحسین ۔ سِفارَش ۔ سَتائش ۔ |
| 6173. | Commendatory | adj. توصیفی Adjective تَعریف کا ۔ توصیفی ۔ سِفارشی ۔ |
| 6174. | Commended | v. a. 1. سونپنا ۔ سپرد کرنا ۔ حوالے کرنا ۔ تفویض کرنا ۔ ذمے کرنا 2. سعی کرنا ۔ سفارش کرنا ۔ کوشش کرنا ۔ وسیلہ کردینا ۔ اچھا 3. سراہنا ۔ تعریف کرنا ۔ توصیف کرنا ۔ ثنا یا صفت کرنا 4. سلام بھیجنا یا کرنا ۔ پرنام کرنا ۔ رام رام کہنا Verb سونپنا ۔ سُپُرد کَرنا ۔ حوالے کَرنا ۔ تَفو یض کَرنا ۔ Verb سفارش کرنا ۔ تعریف کرنا ۔ |
| 6175. | Commending | v. a. 1. سونپنا ۔ سپرد کرنا ۔ حوالے کرنا ۔ تفویض کرنا ۔ ذمے کرنا 2. سعی کرنا ۔ سفارش کرنا ۔ کوشش کرنا ۔ وسیلہ کردینا ۔ اچھا 3. سراہنا ۔ تعریف کرنا ۔ توصیف کرنا ۔ ثنا یا صفت کرنا 4. سلام بھیجنا یا کرنا ۔ پرنام کرنا ۔ رام رام کہنا Verb سونپنا ۔ سُپُرد کَرنا ۔ حوالے کَرنا ۔ تَفو یض کَرنا ۔ Verb سفارش کرنا ۔ تعریف کرنا ۔ |
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.