English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    242    243    244    245    246    247    248    249    250    251    Next
6151.PosthitisGreek
وَرمِ غَلفَہ ۔ پَریپوس یا آلَہ تَنَاسَل کی کھال کی سوزِش
6152.Posthornn.
ڈاک کا بگل
6153.Posthousen.
ڈاک گھر۔ چوکی
6154.Posthumeadj.
1. باپ کی وفات کے بعد پیدا ہوا۔ مری ہوئی ماں کے پیٹ سے نکلا ہوا۔ بعد از‌موت۔ پس مرگ
2. مصنف کی وفات کے بعد چھاپا گیا۔ وفات کے بعد کا
6155.PosthumousAdjective
بَعد اَز مَوت ۔ پَسِ مَرگ ۔ باپ کی مَوت کے بَعد پَيدا ہونے والا ۔ کِسی کی مَوت کے بَعد جاری ۔
adj.
1. باپ کی وفات کے بعد پیدا ہوا۔ مری ہوئی ماں کے پیٹ سے نکلا ہوا۔ بعد از‌موت۔ پس مرگ
2. مصنف کی وفات کے بعد چھاپا گیا۔ وفات کے بعد کا
6156.PosthypmoticAdjective
بَعد تَتويمی ۔ تَتويم کے بَعد کی مُدّت کا ۔ يا اِس سے مُتعَلِق ۔
6157.Postiln.
حاشیے پر کی شرح۔ ذیلی تشریح۔ تفسیر
6158.Postilern.
حاشیہ لکھنے والا۔ محشی۔ شارح
6159.Postilion, brit, postillion.Noun
کوتَل سَوار ۔ پَشتيڑ ۔ گھوڑ سَوار ۔ اِسپ سَوار ۔ کوچبان ۔
6160.Postillionn.
کوتل سوار۔ پشتیئر
6161.Postillionsn.
کوتل سوار۔ پشتیئر
adj.
بعد از‌وقت۔ پچھیتی۔ ما بعد کا
6162.Postilminiaradj.
بعد از‌وقت۔ پچھیتی۔ ما بعد کا
6163.Postilminiousadj.
بعد از‌وقت۔ پچھیتی۔ ما بعد کا
6164.Postingv. n.
ڈاک میں سفر کرنا۔ جلدی سفر کرنا۔ جلدی طے کرنا
v. a.
1. مشتہر کرنا۔ اعلان کرنا۔ بدنام یا رسوا کرنا
2. بٹھانا۔ متعین کرنا۔ قائم کرنا
3. ڈاک میں ڈالنا یا لگانا۔ بہ سبیل ڈاک روانہ کرنا
4. کھاتے میں چڑھانا۔ حساب میں درج کرنا۔ کھتیانا
adv.
جلدی سے۔ پھرتی سے۔ سرعت سے
n.
1. کھمبا۔ ستون۔ کھونٹا۔ میخ
2. جگہ۔ مقام۔ مکان۔ محل۔ چوکی۔ تھانہ۔ چھاؤنی۔ ٹپا۔ اٹا
3. خدمت۔ عہدہ۔ منصب۔ کام۔ آسامی۔ جگہ۔ پوسٹ
4. ہرکارہ۔ ڈاکیا۔ قاصد۔ پیک۔ دوڑاہا۔ چٹھی رساں۔ پیامبر
5. ڈاک۔ ٹپال
6. جلدی۔ سرعت
7. چٹھی کا کاغذ
پیچھے۔ بعد
Noun
کھَمبا ۔ ستُون ۔ کھونٹا ۔ بَلّی ۔ بانس ۔
6165.PostiudeNoun
ايک مُختَصَر نَغمَہ ۔ حَرکَت ۔ آرگن موسِيقی کا ايک ارادی نَغمَہ ۔ گِرجَہ کی ايک عِبادَت کے آخِر ميں ۔
6166.Postmann.
قاصد۔ ڈاکیا۔ دوڑاہا۔ نامہ بر۔ چٹھی رساں
6167.Postmarkn.
ڈاک کی مہر
Noun
مہَر ڈاک ۔ نِشان ڈاک ۔ ايک سَرکاری نِشان ۔ ڈاک کے نِشان کی مہَر ۔ سَرکاری ٹھَپّہ ۔
6168.Postmarkedn.
ڈاک کی مہر
Noun
مہَر ڈاک ۔ نِشان ڈاک ۔ ايک سَرکاری نِشان ۔ ڈاک کے نِشان کی مہَر ۔ سَرکاری ٹھَپّہ ۔
6169.Postmarkingn.
ڈاک کی مہر
Noun
مہَر ڈاک ۔ نِشان ڈاک ۔ ايک سَرکاری نِشان ۔ ڈاک کے نِشان کی مہَر ۔ سَرکاری ٹھَپّہ ۔
6170.Postmarksn.
ڈاک کی مہر
Noun
مہَر ڈاک ۔ نِشان ڈاک ۔ ايک سَرکاری نِشان ۔ ڈاک کے نِشان کی مہَر ۔ سَرکاری ٹھَپّہ ۔
6171.Postmastern.
ڈاک خانے کا مہتمم۔ داروغہٴ ڈاک۔ پوسٹ ماسٹر
Noun
پوسٹ ماسٹَر ۔ کِسی ڈاکخانَہ کا اَفسَر ۔ اِنچارج ۔
6172.PostmastergeneralNoun
پوسٹ ماسٹَر اعلٰی ۔ کِسی مُلک کے مَحکمَہ ڈاک کا سَب سے بَڑا حاکم اِنتَظامِيَہ ۔
6173.Postmastersn.
ڈاک خانے کا مہتمم۔ داروغہٴ ڈاک۔ پوسٹ ماسٹر
Noun
پوسٹ ماسٹَر ۔ کِسی ڈاکخانَہ کا اَفسَر ۔ اِنچارج ۔
6174.PostmatureLatin
بَچّے کی پَیدائش کی مَتوَقَّع تاریخ کے بَعد
6175.Postmenn.
قاصد۔ ڈاکیا۔ دوڑاہا۔ نامہ بر۔ چٹھی رساں
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    242    243    244    245    246    247    248    249    250    251    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.