English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    242    243    244    245    246    247    248    249    250    251    Next
6151.TunnellikeAdjective
سُرَنگ کی طَرح ۔ سُرَنگ نُما ۔ سُرَنگ جیسا ۔
6152.Tunnellingn.
Noun
سُرَنگ ۔ زمین دوز راستَہ ۔ زمین کے نیچے سَڑک ، جِسے کِسی پہاڑ یا دَریا کے نیچے سے گُزارا جاۓ ۔
6153.Tunnelsn.
Noun
سُرَنگ ۔ زمین دوز راستَہ ۔ زمین کے نیچے سَڑک ، جِسے کِسی پہاڑ یا دَریا کے نیچے سے گُزارا جاۓ ۔
6154.Tunniesn.
ایک قسم کی مچھلی
6155.Tunnyn.
ایک قسم کی مچھلی
6156.Tupv. a.
مینڈھے کا ٹکر مارنا یا جفتی کھانا
Noun
مینڈھا ۔ بھیڑ کا نَر ۔
Noun
تیر کوب ۔ مَنکی ۔ دُخانی ہَتھوڑے کا اگلَہ رُخ جو کُوٹنے کا کام کَرتا ہے ۔
6157.TupeloNoun
ٹوپیلو ۔ شَمالی امریکا کا ایک دَرَخت جِس میں سے کالا یا کھَٹّا گوند نِکَلتا ہے ۔ اِس دَرَخت کی لَکڑی فَرشوں کے لیے تِجارتی بُنیادوں پَر کام آتی ہے ۔
6158.TupiNoun
ٹوپئین قَبیلے کا فَرد ۔ ٹوپئین انڈینوں کی بولی ۔
6159.Tupi guaranianAdjective
ٹوپی گوارانی ۔ اُن انڈین زُبانوں کے خاندان سے مُتعَلّق جو وَسطی امریکا کی مَقامی زُبانیں ہیں ۔
6160.TupianNoun, Adjective
ٹوپیائی ۔ ٹوپئین ۔ جَنُوبی امریکا کے انڈینوں کے ایک خاص بولی بولنے والے طَبقے کے مُختَلِف قَبائل جو پہلے امیزن کے نَشیبی عِلاقوں میں رہا کَرتے تھے ۔
6161.TuqueNoun
طُوق ۔ بُنی ہُوئی ٹوپی جو بَڑی جُراب کے مُشابَہ ہوتی ہے ۔ جو کینیڈا میں سَر پَر پہننے کے لیے اِستعمال ہوتی ہے ۔
6162.TuranianAdjective
{فارسی} تورانی ؛ کَم و بیش اُن تمام ایشیائی لوگوں کا ، اُن کے مُختَلِف گروہوں کا ، اُن کی مُختَلِف زُبانوں کا ۔ اُن سے مُتعَلّق جِن کا تَعلّق نہ آریائی اور نہ سامی نَسَل سے ۔
6163.Turbann.
پگڑی۔ منڈاسا۔ سربند۔ چیرا۔ دستار۔ عمامہ۔ سرپیچ
ٹربن ۔ پگڑی ۔
Noun
پَگڑی ۔ دَستار ۔ مُسَلمانوں کا مَروَجَہ عمامَہ جِسے لوگ سَروں پَر باندھتے ہیں ۔
6164.TurbanedAdjective
صاحبِ دَستار ۔ پَگڑی والا ۔ صافَہ پہنے ہُوۓ ۔ عمامَہ پہنے ہُوۓ ۔
6165.Turbansn.
پگڑی۔ منڈاسا۔ سربند۔ چیرا۔ دستار۔ عمامہ۔ سرپیچ
ٹربن ۔ پگڑی ۔
Noun
پَگڑی ۔ دَستار ۔ مُسَلمانوں کا مَروَجَہ عمامَہ جِسے لوگ سَروں پَر باندھتے ہیں ۔
6166.TurbaryNoun
وہ جَگہ جَہاں سے دُوب یا دَلدَلی کوئلَہ کھودا جاۓ ۔ سَرکاری یا غَیر سَرکاری زَمینوں سے گھاس لَگے تَختے کھودنے کا حَق ۔
6167.TurbellarianAdjective
ٹَربلیریا کا ۔ ایسے چِپٹے ، عمُوماً آبی کیڑوں سے مُتعَلّق جِن کے روئیں حَرکَت سے پانی میں ہَلکی سی لہر پَیدا کَر دیتے ہیں ۔
6168.Turbidadj.
میلا۔ گدلا۔ مکدر۔ مجازاً منتشر۔ پریشان۔ الجھا ہوا
Adjective
گَدلَہ ۔ جِس کی دُرد اور تَلچھَٹ ہِل چُکی ہو ۔ میلا ۔ خَراب شُدہ ۔ ناصاف ۔ گُڈ مُڈ ۔
6169.TurbidimeterNoun
آلُودگی پیما ۔ تَکدَّر پیما ۔ کِسی سیال شے کے گَدلے پَن کو ناپنے کا آلہ ۔
6170.TurbidimetricAdjective
گَدلے پَن کی پیمائش والا ۔ تَکدَّر پیمایانَہ ۔
6171.TurbidimetricallyAdverb
تَکدّر پیمایانَہ طور پَر ۔ گَدلے پَن کو ناپتے ہُوۓ ۔
6172.TurbidimetryNoun
آلُودگی پیمائی ۔ گَدلے پَن کی پیمائش ۔
6173.TurbidityNoun
گَدلَہ پَن ۔ میلا پَن ۔ آلُودگی ۔ کَدُورَت ۔
6174.TurbidlyAdverb
گَدلے پَن سے ۔ پَریشانی سے ۔ اُلجھے ہُوۓ طَریقے سے ۔
6175.Turbidnessn.
گدلا پن۔ میلا پن۔ آلودگی۔ کدورت
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    242    243    244    245    246    247    248    249    250    251    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.