English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    243    244    245    246    247    248    249    250    251    252    Next
6176.ArguableAdjective
قابِلِ اِستَدلال ۔ قابِلِ بحَث ۔
6177.Arguev.n.
باد کرنا ۔ بادنا ۔ بباد کرنا ۔ بحثنا ۔ بحث کرنا ۔ مباحثہ کرنا ۔ مناظرہ کرنا ۔ سوال و جواب یا ردوبدل کرنا ۔ حجت کرنا ۔ تقریر کرنا
v. a.
Verb
دلیل دینا ۔ استدلال کرنا ۔ دلیل لانا ۔
Verb, Interjection
دَليل دينا ۔ تَبادلَہ خَيال کَرنا ۔ اِختِلاف کَرنا ۔ اُلَجھنا ۔
6178.Arguedv.n.

6179.ArguerNoun
باحِث ۔ دَليل دينے والا ۔
6180.Arguesv.n.
باد کرنا ۔ بادنا ۔ بباد کرنا ۔ بحثنا ۔ بحث کرنا ۔ مباحثہ کرنا ۔ مناظرہ کرنا ۔ سوال و جواب یا ردوبدل کرنا ۔ حجت کرنا ۔ تقریر کرنا
v. a.
Verb
دلیل دینا ۔ استدلال کرنا ۔ دلیل لانا ۔
Verb, Interjection
دَليل دينا ۔ تَبادلَہ خَيال کَرنا ۔ اِختِلاف کَرنا ۔ اُلَجھنا ۔
6181.Arguingv.n.

6182.Argumentn.
1. دلیل ۔ وجہ
2. مضمون ۔ بات
Noun
مناظرہ ۔کِسی تَقرير يا تَحرير کا موضُوع
6183.Argumentationn.
بحث ۔ مکالمہ ۔ مباحثہ ۔ مناظرہ
Noun
اِستَدلال ۔ دَليل دينے کا عمَل ۔ مُکالمَہ ۔ حُجَّت
6184.Argumentationsn.
بحث ۔ مکالمہ ۔ مباحثہ ۔ مناظرہ
Noun
اِستَدلال ۔ دَليل دينے کا عمَل ۔ مُکالمَہ ۔ حُجَّت
6185.Argumentativeadj.
بادلیل ۔ مدلل
Adjective
مَنطَقی ۔ دَليل پر مَبنی ۔
Adjective
مدلل ۔ دلیل والا ۔ بات کرنے والا ۔
6186.Argumentsn.
1. دلیل ۔ وجہ
2. مضمون ۔ بات
Noun
مناظرہ ۔کِسی تَقرير يا تَحرير کا موضُوع
6187.ArgumentumNoun
حُجّت ۔ بُرہان ۔ مَربوُط استَدلال ۔
6188.Argumentum ad hominemn.
دلیل لا طائل یا لاحاصل ۔ مثلاً تم بھی تو کرتے ہو تمہیں کیسا لگتا ہے
6189.Argumentum ad irnorantiamn.
مغالطہ ۔ بھلاوا
6190.Argumentum baculinum سونٹے کی دلیل
6191.Argumentum ex-silentioخاموشی نیم رضا ۔حقیقت کے سامنے خاموش رہنا۔
6192.Argusn.
1. سہنسر آکشی
2. چوکنا آدمی
3. ایک قسم کا تیتر
Noun
يُونانی اساطير کی ايک شَخصِيَت جِس کی سو چوکَس آنکھيں تھِيں ۔ تِيتری ۔ چَکور ۔
6193.Argus-eyedAdjective
چوکَنّا ۔ تيز نَظَر ۔ ہَزار چَشَم ۔ نِگران ۔ باريک بين ۔
6194.ArgyleNoun
[اسکاٹ لينڈ سے] آرگائل نَمُونَہ ۔ بُنائی ميں مُختَلِف رَنگوں کا نَمُونَہ
6195.Argyll robertsonpupilآرگائیل رابَرٹ پُتلی ۔ تَطبیق کے خَلاف رَدِّعمَل کَرنے والا لیکِن روشنی کے خَلاف نَہیں عصبی آتشَک کی نُمایاں علامَت دَماغی امراض میں پُتلی کی بے قَراری
6196.ArhatNoun
بُدھ بھَگٹُو جِسے نَروان حاصِل کَرنے کے باعِث اِحتَرام سے ديکھا جاتا ہے ۔
6197.ArhtogramGreek
آرتھَرو گَرام ۔ جوڑ کا دَرد ظاہِر کَرنے کے لیے ایکس رے فِلَم ۔ مُفاصَل نِگاری ۔ مُفاصَلیات ۔ دَرد کا ایکس رے
6198.Arhtogram.آرتھَرو گَرام ۔ جوڑ کا دَرد ظاہِر کَرنے کے لیے ایکس رے فِلَم ۔
6199.ArhtopathyGreek
مَرضِ مُفَصَّل ۔ جوڑ کی کوئی بیماری ۔
6200.ArhtritisGreek
وَرمِ مُفَصِّل ۔ جوڑ کی سوزِش
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    243    244    245    246    247    248    249    250    251    252    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.