English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 Next | ||
6201. | Arhtrology | Greek عِلم المُفاصَل ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں جوڑ اور اُن کی بیماریوں کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے |
6202. | Arhtroscope | Noun کِسی جوڑ کے آخری حِصّے کا مُعائنَہ کَرنے کا ایک آلَہ |
6203. | Aria | n. ہوا ۔ موسیقی Noun گيت ۔ بول ۔ تان ۔ يَک صَدائی ۔ نَغمَہ ۔ |
6204. | Arian | n. آریا |
6205. | Arian | Noun آریوسی ۔ آریوس کے نَظَرِيات کا قائل ۔ آریوسی عقائد سے مُتَعلِق ۔ |
6206. | Arias | n. ہوا ۔ موسیقی Noun گيت ۔ بول ۔ تان ۔ يَک صَدائی ۔ نَغمَہ ۔ |
6207. | Ariboflavinosis | Noun وہ کيفيَت جو رائيبو فليوَن کے خوراک ميں کَم ہونے سے پيدا ہو جاتی ہے ۔ Noun ریبو فلیوَن اور وِٹامَن بی کَمپلیکس کے دُوسری ارکان کی کَمی سے ہونے والی کَمی کی شِکایَت ۔ اِن کی کَمی سے کئی امراض ہو جاتے ہَیں |
6208. | Arid | adj. سوکھا ۔ خشک ۔ بے رطوبت ۔ یابس Adjective بَنجَر ( زَمين) خُشک ۔ نَمی سے مَحروم ۔ تَپَش سے جھُلسا ہوا ۔ |
6209. | Arider | adj. سوکھا ۔ خشک ۔ بے رطوبت ۔ یابس Adjective بَنجَر ( زَمين) خُشک ۔ نَمی سے مَحروم ۔ تَپَش سے جھُلسا ہوا ۔ |
6210. | Aridest | adj. سوکھا ۔ خشک ۔ بے رطوبت ۔ یابس Adjective بَنجَر ( زَمين) خُشک ۔ نَمی سے مَحروم ۔ تَپَش سے جھُلسا ہوا ۔ |
6211. | Aridities | n. سوکھا پن ۔ خشکی Noun بَنجَر زَمين ۔ دِلچَسپی کا فُقدان ۔ سُوکھا پن |
6212. | Aridity | n. سوکھا پن ۔ خشکی Noun بَنجَر زَمين ۔ دِلچَسپی کا فُقدان ۔ سُوکھا پن |
6213. | Aries | n. مینڈھا ۔ میکھ ۔ حمل Noun بُرج حَمَل ۔ ايک شُمالی مَجمَع النَجُوم ۔ |
6214. | Aright | adv. ٹھیک ۔ ٹھیک سر ۔ درست ۔ صحت سے ۔ راستی سے ۔ کماحقہ، ۔ بخوبی ۔ معقول Adverb بَجا ۔ ٹھيک طَريقے سے ۔ |
6215. | Aril | n. پوست ۔ ڈوڈا ۔ چھلکا Noun ڈوڈا ۔ چھِلکا ۔ |
6216. | Arillate | adj.adj.a. چھلکے دار |
6217. | Arillated | adj.adj.a. چھلکے دار |
6218. | Arillus | n. پوست ۔ ڈوڈا ۔ چھلکا Noun ڈوڈا ۔ چھِلکا ۔ |
6219. | Arioso | Noun, Adverb (موسيقی ) آر يا دُھن کے انداز ميں ۔ |
6220. | Arise | v.n. 1. چڑھنا ۔ اونچا ہونا ۔ اٹھنا ۔ بلند ہونا 2. نکلنا ۔ ادئے ہونا ۔ اگنا ۔ طلوع ہونا 3. اٹھنا ۔ جاگنا ۔ بیدار ہونا ۔ کھڑا ہونا 4. ظاہر ہونا ۔ ظہور میں آنا ۔ پرکاش ہونا 5. شروع ہونا ۔ آرمبھ ہونا ۔ پیدا ہونا ۔ وقوع میں آنا ۔ برپا ہونا Verb, Interjection اُٹھنا ۔ اُنچا ہونا ۔ طُلُوع ہونا ۔ |
6221. | Arisen | v.n. 1. چڑھنا ۔ اونچا ہونا ۔ اٹھنا ۔ بلند ہونا 2. نکلنا ۔ ادئے ہونا ۔ اگنا ۔ طلوع ہونا 3. اٹھنا ۔ جاگنا ۔ بیدار ہونا ۔ کھڑا ہونا 4. ظاہر ہونا ۔ ظہور میں آنا ۔ پرکاش ہونا 5. شروع ہونا ۔ آرمبھ ہونا ۔ پیدا ہونا ۔ وقوع میں آنا ۔ برپا ہونا Verb, Interjection اُٹھنا ۔ اُنچا ہونا ۔ طُلُوع ہونا ۔ |
6222. | Arises | v.n. 1. چڑھنا ۔ اونچا ہونا ۔ اٹھنا ۔ بلند ہونا 2. نکلنا ۔ ادئے ہونا ۔ اگنا ۔ طلوع ہونا 3. اٹھنا ۔ جاگنا ۔ بیدار ہونا ۔ کھڑا ہونا 4. ظاہر ہونا ۔ ظہور میں آنا ۔ پرکاش ہونا 5. شروع ہونا ۔ آرمبھ ہونا ۔ پیدا ہونا ۔ وقوع میں آنا ۔ برپا ہونا Verb, Interjection اُٹھنا ۔ اُنچا ہونا ۔ طُلُوع ہونا ۔ |
6223. | Arising | v.n. 1. چڑھنا ۔ اونچا ہونا ۔ اٹھنا ۔ بلند ہونا 2. نکلنا ۔ ادئے ہونا ۔ اگنا ۔ طلوع ہونا 3. اٹھنا ۔ جاگنا ۔ بیدار ہونا ۔ کھڑا ہونا 4. ظاہر ہونا ۔ ظہور میں آنا ۔ پرکاش ہونا 5. شروع ہونا ۔ آرمبھ ہونا ۔ پیدا ہونا ۔ وقوع میں آنا ۔ برپا ہونا Verb, Interjection اُٹھنا ۔ اُنچا ہونا ۔ طُلُوع ہونا ۔ |
6224. | Arista | Noun نباتيات ۔ بالُو ۔ رَبَش ۔ بانجَر ۔ کسار ۔ |
6225. | Aristate | adj. بال دار Adjective ريش دار ۔ بالُو دار ۔ بال دار ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.