English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    244    245    246    247    248    249    250    251    252    253    Next
6201.Commercial courtAdjective
تجارتی عدالت ۔
6202.Commercial customAdjective
تجارتی رواج ۔
6203.Commercial discountAdjective
تجارتی چھوٹ ۔
6204.Commercial establishmentAdjective
تجارتی ادارہ ۔
6205.Commercial lawايسے قَوانين کا مَجمُوعہ جِن کا تَعلُق کِسی خاص موضُوع سے ہو ۔
Adjective
قانون تجارت ۔ قانون تجارتی ۔
6206.Commercial paperAdjective
تجارتی دستاویز ۔
Noun
سُکارنے کے قابِل ۔ نَقدی میں تَبدیلی کے قابِل کاغَذ ۔
6207.Commercial premisesAdjective
تجارتی عمارت ۔
6208.Commercial profitAdjective
تجارتی منافع ۔
6209.Commercial travelerNoun
تِجارتی کارِندہ ۔ پھیری والا ۔ تاجَر سَیَّاح ۔ سَفری گُماشتَہ ۔
6210.Commercial treatiesAdjective
تجارتی معاہدات ۔
6211.CommercialismNoun
تِجاریت ۔ تِجارَت پَرَستی ۔ تِجارَت پَسَندی ۔ تِجارتی ذہنیت ۔
6212.CommercialistNoun
تِجارَت پیشہ ۔ تِجارَت پَسَند ۔ سوداگری پیشہ ۔
6213.CommercialisticAdjective
تاجرانہ ذہنیت کا ۔ سوداگری میں مُنہَمِک ۔ تِجارتی ۔
6214.CommercializationNoun
سوداگری ۔ تاجری ۔ لین دین ۔ بیوپار ۔
6215.CommercializeVerb
کِردار ، طَریقے اور داخلی اَعتبار سے تِجارتی بَنانا ۔ بیع کے قابِل کَرنا ۔
6216.Commerciallyadv.
سوداگرانہ ۔ تجارتی طور پر
Adverb
تِجارتی نُقطَہ نَظَر سے ۔ سوداگرانہ ۔ تَاجرانہ ۔
6217.Commercially, reasonableAdjective
تجارتی معقولیت کے ساتھ ۔
6218.Commercialsadj.
تجارتی ۔ سوداگری کا ۔ بیوہاری ۔ مہاجنی
کمرشل ۔ تجارتی
Adjective
تِجارتی ۔ سوداگَری کا ۔ مُتعَلّق بَہ تِجارَت ۔ بیوپاری ۔
Adjective
تجارتی ۔
6219.CommieNoun
کَیمو نِسٹ ۔ اِشتراکی ۔
6220.Comminationn.
خدا کا قہر
Noun
خُدا کا قہر ۔ دھَمکی ۔ مُلَامَت ۔ عذابِ اِلٰہی کی پیش گوئی ۔
6221.ComminatorNoun
دھَمکی دینے والا ۔ عذابِ اِلٰہی سے ڈَرانے والا ۔ رَاعب ۔ مُہدِد ۔
6222.ComminatoryAdjective
دھَمکی آمیز ۔ مُلَامتی ۔ تَرہیبی ۔ تہدیدی ۔
6223.Comminglev. a.
مِلانا ۔ رَلانا ۔ مخلوط کرنا ۔ آمیز کرنا ۔ گول مال، گھال میل یا خلط ملط کرنا ۔ دیا کرنا ۔ ترس کھانا ۔ رحم کرنا ۔ درد کھانا
Verb
گُڈمُڈ کَرنا ۔ باہَم مِلانا ۔ مَخلُوط کَرنا ۔ آمیز کَرنا ۔
6224.Commingledv. a.
مِلانا ۔ رَلانا ۔ مخلوط کرنا ۔ آمیز کرنا ۔ گول مال، گھال میل یا خلط ملط کرنا ۔ دیا کرنا ۔ ترس کھانا ۔ رحم کرنا ۔ درد کھانا
Verb
گُڈمُڈ کَرنا ۔ باہَم مِلانا ۔ مَخلُوط کَرنا ۔ آمیز کَرنا ۔
6225.Comminglesv. a.
مِلانا ۔ رَلانا ۔ مخلوط کرنا ۔ آمیز کرنا ۔ گول مال، گھال میل یا خلط ملط کرنا ۔ دیا کرنا ۔ ترس کھانا ۔ رحم کرنا ۔ درد کھانا
Verb
گُڈمُڈ کَرنا ۔ باہَم مِلانا ۔ مَخلُوط کَرنا ۔ آمیز کَرنا ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    244    245    246    247    248    249    250    251    252    253    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.