English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    244    245    246    247    248    249    250    251    252    253    Next
6201.Turfn.
1. وہ زمین جس میں نباتات کی جڑیں رہتی ہیں۔ گھاس کا ڈھیلا
2. دوب چورا۔ چڑ
3. گھڑ دوڑ یا اس کا میدان
Noun
ٹَرَف ۔ دُوب تَختَہ ۔ گھاس یا دیگر پودوں سے ڈھَکی ہُوئی زَمین کی سَطَح جو بعض زَمینی قِطعات کی اُوپَر والی سَطَح بَن جاتی ہے ۔
6202.Turfedn.

6203.Turfieradj.
نباتات کی جڑوں سے بھرا ہوا
Adjective
گھاس کے تَختے کا سا ۔ نَباتات کی جَڑوں سے بھَرا ہُوا ۔
6204.Turfiestadj.
نباتات کی جڑوں سے بھرا ہوا
Adjective
گھاس کے تَختے کا سا ۔ نَباتات کی جَڑوں سے بھَرا ہُوا ۔
6205.Turfingn.
1. وہ زمین جس میں نباتات کی جڑیں رہتی ہیں۔ گھاس کا ڈھیلا
2. دوب چورا۔ چڑ
3. گھڑ دوڑ یا اس کا میدان
Noun
ٹَرَف ۔ دُوب تَختَہ ۔ گھاس یا دیگر پودوں سے ڈھَکی ہُوئی زَمین کی سَطَح جو بعض زَمینی قِطعات کی اُوپَر والی سَطَح بَن جاتی ہے ۔
6206.TurfmanNoun
گھُڑ دوڑیا ۔ گھُڑ دوڑ میں دِلچَسپی رَکھنے والا ۔ گھُڑ دوڑ کا شوقین ۔
6207.Turfsn.
1. وہ زمین جس میں نباتات کی جڑیں رہتی ہیں۔ گھاس کا ڈھیلا
2. دوب چورا۔ چڑ
3. گھڑ دوڑ یا اس کا میدان
Noun
ٹَرَف ۔ دُوب تَختَہ ۔ گھاس یا دیگر پودوں سے ڈھَکی ہُوئی زَمین کی سَطَح جو بعض زَمینی قِطعات کی اُوپَر والی سَطَح بَن جاتی ہے ۔
6208.Turfyadj.
نباتات کی جڑوں سے بھرا ہوا
Adjective
گھاس کے تَختے کا سا ۔ نَباتات کی جَڑوں سے بھَرا ہُوا ۔
6209.Turgentadj.
1. سوجتا ہوا۔ پھولتا ہوا۔ آماس۔ آور
2. مبالغہ آمیز۔ بڑھا ہوا
6210.Turgescencen.
1. سوجن۔ آماس۔ ورم
2. مبالغہ۔ نمائش۔ دکھاوا
Noun
سُوجَن ۔ وَرم ۔ لَفاظی یا عبارَت آرائی ۔ تَناو ۔ آماس ۔ نُمائش ۔ دِکھاوا ۔
6211.Turgescencyn.
1. سوجن۔ آماس۔ ورم
2. مبالغہ۔ نمائش۔ دکھاوا
Noun
سُوجَن ۔ وَرم ۔ لَفاظی یا عبارَت آرائی ۔ تَناو ۔ آماس ۔ نُمائش ۔ دِکھاوا ۔
6212.TurgescentAdjective
پھُولتا ہُوا ۔ سُوجنے کی حالَت میں ۔ مُتوَرّم ۔ پھُلاو ۔ تَناو ۔ آماس ۔ نُمائش ۔
6213.Turgidadj.
1. سوجا ہوا۔ پھولا ہوا
2. مبالغہ آمیز۔ بے موقع۔ رنگین۔ ساختہ۔ پر تکلف
Adjective
سُوجا ہُوا ۔ مُتوَرّم ۔ پھیلا ہُوا ۔ ساختَہ ۔ رَنگین ۔ مُبالغَہ آمیز ۔ لَفاظی سے بھَر پُور ۔
6214.Turgidityn.
1. سوجن۔ بھمراہٹ۔ ورم
2. رنگینی۔ نمائش
Noun
لَفاظی ۔ سُوجَن ۔ تَناو ۔ وَرم ۔ رَنگینی ۔ نُمائش ۔
6215.TurgidlyAdverb
وَرم کے ساتھ ۔ لَفاظی کے ساتھ ۔
6216.Turgidnessn.
1. سوجن۔ بھمراہٹ۔ ورم
2. رنگینی۔ نمائش
Noun
لَفاظی ۔ سُوجَن ۔ تَناو ۔ وَرم ۔ رَنگینی ۔ نُمائش ۔
6217.TurgorNoun
تَناو ۔ پھُلاوَٹ ۔ سُوجَن کی کیفیت ۔ بھَراو کی کیفیت ۔
6218.Turk, s-headNoun
پَگڑی نُما ایک گِرَہ یا گانٹھ جو جَہاز کے لَمبے رَسّے کو سَمیٹ کَر اُس کے اُوپَر چھوٹی سی رَسّی باندھ کَر لَگا دی جاتی ہے ۔
6219.Turkeyn.
پیرو۔ فیل مرغ
ٹرکی ۔ فيل مرغ ۔
Noun
ٹَرکی ۔ پیلُو ۔ فیل مُرغ ۔ تَرکی ۔ غَرغَر ۔ مُرغِ فِرعون ۔
6220.Turkey buzzardNoun
ٹَرکی گِدھ ۔ گِدھ کی ایک عام قِسم جو تھوڑا بُہَت فیل مُرغ سے مُشابَہ ہوتا ہے ۔
6221.Turkey cockNoun
نَر پیلُو ۔ نَر فیل مُرغ ۔ خُود پَسَند شَخص ۔ اکَڑ باز شَخص ۔
6222.Turkey redNoun
تُرکی میں ایجاد ہونے کی نِسبَت سے تُرکی سُرخ ؛ مجیٹھ سے بَنایا ہُوا ایک قِسم کا چَمَکدار سُرخ رَنگ جو آجکَل کیمیاوی طَریقے سے تَیّار کیا جاتا ہے ۔ اِس رَنگ کا سُوتی کَپڑا ۔
6223.Turkey shootNoun
پیلُو نِشانَہ ۔ ریفلوں کی نِشانَہ بازی کا مُقابلَہ جِس میں پیلُو نِشانَہ بَناۓ جاتے ہیں ۔
6224.Turkey trotNoun
گول چَکّر یا رَقص جِسے جوڑا جوڑا ساز کی لَے پَر اِس طَرح ناچتا ہے کہ گھُٹنوں میں خَم لاۓ بَغیر قَدَم آہِستَہ سے زَمین پَر پَڑتے رہیں ، جِسم لَچَک کَر گھُومتے رہیں اور کاندھے اُوپَر نیچے اُٹھتے رہیں ۔
6225.Turkeysn.
پیرو۔ فیل مرغ
ٹرکی ۔ فيل مرغ ۔
Noun
ٹَرکی ۔ پیلُو ۔ فیل مُرغ ۔ تَرکی ۔ غَرغَر ۔ مُرغِ فِرعون ۔
n.
فیروزہ۔ ایک جواہر
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    244    245    246    247    248    249    250    251    252    253    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.