English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    245    246    247    248    249    250    251    252    253    254    Next
6226.Bush manNoun
جَنگلی ۔ جَنگلوں کا باشِندَہ ۔
6227.Bush masterNoun
افعی ۔ ليکيسس مِيُوٹَس نامی زہريلا سانپ ۔
6228.Bush pilotNoun
ہَوا باز جو شُمال کے جَنگلی علاقوں کی پَرواز پَر جاتا رہتا ہو ۔
6229.Bush ranger, bush whackerNoun
جَنگلی ۔ جَنگلوں ميں رہنے والا ۔ ڈاکوُ
6230.Bush whackVerb, Interjection
گھَنی جھاڑِيوں ميں سے راستَہ کاٹنا ۔
6231.Bush whackerNoun
بَن باسی ۔ ديہاتی ۔
6232.Bush whackingNoun
بَن باس ۔ گوريلا جَنگ ۔
6233.BushedAdjective
جھاڑِيوں سے ڈھَکا ہُوا ۔ حيران و پريشان ۔ حَواس باختَہ ۔
n.
1. جھاڑی ۔ جھنکاڑ ۔ جُھنڈ
2. جھاڑ ۔ جھاڑی
بش ۔ جھاڑی ۔
Noun
حلقہ محور ۔ جھاڑی ۔ لوہے کی نلکی جو کِسی پائپ میں ڈالی جاتی ہے تا کہ وہ دھرے کے لیے بیرِنگ کا کام دے سکے ۔
Noun
گھنی جھاڑی ۔ بالوں کا گُچھا ۔ لُومڑی کی دُم ۔
6234.Busheln.
بتیس (۳۲) سیر کا پیمانہ
Noun
غَلَہ ناپنے کا پيمانَہ ۔
6235.Busheledn.
بتیس (۳۲) سیر کا پیمانہ
Noun
غَلَہ ناپنے کا پيمانَہ ۔
6236.Busheler, busheller, bushel manNoun
دَرزی کا مُعاوَن ۔ شاگِرد ۔
6237.Bushelingn.
بتیس (۳۲) سیر کا پیمانہ
Noun
غَلَہ ناپنے کا پيمانَہ ۔
6238.Bushelledn.
بتیس (۳۲) سیر کا پیمانہ
Noun
غَلَہ ناپنے کا پيمانَہ ۔
6239.Bushellingn.
بتیس (۳۲) سیر کا پیمانہ
Noun
غَلَہ ناپنے کا پيمانَہ ۔
6240.Bushelsn.
بتیس (۳۲) سیر کا پیمانہ
Noun
غَلَہ ناپنے کا پيمانَہ ۔
6241.Bushesn.
1. جھاڑی ۔ جھنکاڑ ۔ جُھنڈ
2. جھاڑ ۔ جھاڑی
بش ۔ جھاڑی ۔
Noun
حلقہ محور ۔ جھاڑی ۔ لوہے کی نلکی جو کِسی پائپ میں ڈالی جاتی ہے تا کہ وہ دھرے کے لیے بیرِنگ کا کام دے سکے ۔
Noun
گھنی جھاڑی ۔ بالوں کا گُچھا ۔ لُومڑی کی دُم ۔
6242.Bushfightern.
چور لڑائی لڑنے والا ۔ کمین گاہ میں بیٹھ کر حملہ کرنے والا
6243.Bushfightingn.
جھاڑ کھنڈ کی لڑائی
6244.BushidoNoun
جاپان کے فوجی جاگيرداروں کے آداب و اِخلاق کا نِظام ۔
6245.Bushieradj.
Adjective
گھَنا ۔ جھاڑی دار ۔
6246.Bushiestadj.
Adjective
گھَنا ۔ جھاڑی دار ۔
6247.Bushinessn.
گھنا پن
Noun
گھَنا پَن ۔
6248.Bushinessesn.
گھنا پن
Noun
گھَنا پَن ۔
6249.BushingNoun
(برق) حاجزَہ ۔ سُوراخ کا استَر ۔
n.
1. جھاڑی ۔ جھنکاڑ ۔ جُھنڈ
2. جھاڑ ۔ جھاڑی
بش ۔ جھاڑی ۔
Noun
حلقہ محور ۔ جھاڑی ۔ لوہے کی نلکی جو کِسی پائپ میں ڈالی جاتی ہے تا کہ وہ دھرے کے لیے بیرِنگ کا کام دے سکے ۔
Noun
گھنی جھاڑی ۔ بالوں کا گُچھا ۔ لُومڑی کی دُم ۔
6250.BushtitNoun
قَرقَف ۔ سُريلا پَرِندَہ ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    245    246    247    248    249    250    251    252    253    254    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.