English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    245    246    247    248    249    250    251    252    253    254    Next
6226.Comminglingv. a.
مِلانا ۔ رَلانا ۔ مخلوط کرنا ۔ آمیز کرنا ۔ گول مال، گھال میل یا خلط ملط کرنا ۔ دیا کرنا ۔ ترس کھانا ۔ رحم کرنا ۔ درد کھانا
Verb
گُڈمُڈ کَرنا ۔ باہَم مِلانا ۔ مَخلُوط کَرنا ۔ آمیز کَرنا ۔
6227.ComminuteVerb
باریک کَرنا ۔ پیسنا ۔ چھوٹا کَرنا ۔ پاوٴڈَر بَنانا ۔
6228.ComminutionNoun
تَقسیم ۔ سَفُوف سَازی ۔ پیسنے کا عمَل ۔ ٹُکڑے کَرنے کا عمَل ۔
6229.CommiserateVerb
تَرس کھَانا ۔ اَز راہِ ہَمدَردی ۔ غَم کھَانا ۔ رحَم کَرنا ۔
6230.Commiserationn.
دیا ۔ ترس ۔ رحم ۔ درد
Noun
دَرد مَندی کا اِظہار ۔ تَرس ۔ رحَم ۔ رافت ۔
6231.Commiserationsn.
دیا ۔ ترس ۔ رحم ۔ درد
Noun
دَرد مَندی کا اِظہار ۔ تَرس ۔ رحَم ۔ رافت ۔
6232.CommiserativeAdjective
روٴف ۔ رَحیم ۔ تَرس کھَانے والا ۔ دَردمَند ۔
6233.CommiserativelyAdverb
دَردمَندانہ ۔ رَحم دِلَانہ ۔
6234.CommissarNoun
وَزیرِ نَاظِم ۔ کمیو نِسٹ پارٹی کا سَربَراہ جو نَظریاتی تَعلیم دیتا ہو ۔ نَاظَرِ محکمہ ۔
6235.Commissariatn.
رسد رساں ۔ کمسریٹ (Cor.)
Noun
رَسَد رساں ۔ فوج کا محکمَہ رَسَد ۔ وزارَت ۔
6236.Commissariatsn.
رسد رساں ۔ کمسریٹ (Cor.)
Noun
رَسَد رساں ۔ فوج کا محکمَہ رَسَد ۔ وزارَت ۔
6237.Commissariesn.
1. داروغہ ۔ امین ۔ گماشتہ ۔ کمیسری (Cor.)
2. آسرت ۔ نائب ۔ مفتی
Noun
داروغَہ ۔ مَامُور شَخص ۔ ذِمّہ دار ۔
6238.Commissaryn.
1. داروغہ ۔ امین ۔ گماشتہ ۔ کمیسری (Cor.)
2. آسرت ۔ نائب ۔ مفتی
Noun
داروغَہ ۔ مَامُور شَخص ۔ ذِمّہ دار ۔
6239.Commissarygeneraln.
داروغہٴ اعلیٰ ۔ کمیسری جرنیل (Cor.)
6240.Commissionn.
1. سپردگی ۔ تفویض ۔ تحویل
2. پروانہ ۔ فرمان ۔ سند
3. اختیار ۔ ادھکار ۔ اقتدار
4. جماعت ۔ جتھا
5. فرمائش ۔ آگیا ۔ حکم
6. دستوری ۔ دلالی ۔ آڑت ۔ حق السعی ۔ حق ۔ رسوم ۔ کمیشن (Cor.) ۔ آڑھت
7. ارتکاب ۔ کرتب ۔ کیا ۔ حرکت
v. a.
ادھکار دینا ۔ اختیار دینا
کميشن ۔ دلالی ۔
Noun
کَمیشَن ۔ حُکَم ۔ پَروانگی ۔ ہِدایت ۔ وَفَد ۔
Noun
تفویض اختیار ۔ مختار نامہ ۔ فریضہ ۔ ذمہ داری ۔ ارتکاب ۔ ادائیگی ۔
6241.Commission of human rightsNoun
حقوق انسانی کا کمیشن ۔
6242.Commission agentNoun
آڑھتی ۔ کمیشن پر کام کرنے والا کارندہ ۔
6243.Commission merchantNoun
آڑھتیہ ۔ تِجارتی دَلَال ۔ کَمیشَن لے کَر سامان کی خَریدوفَروخت کَرنے والا ۔
6244.Commission of inquiryNoun
تحقیقاتی کمیشن ۔
6245.Commission of international lawNoun
قانون بین الاقوامی ۔
6246.Commission of peaceNoun
صلح کمیشن ۔
6247.Commission of pensionNoun
پنشن کمیشن ۔
6248.Commission planNoun
طَریقِ ماموریہ ۔ مَقامی حَکُومَت کا ایک نِظام جِس کے تحت عاملہ و مُقنَّنہ کا ہَر محکمہ مُنتَخِب کَمِشنَر کے زیر اِنتظام ہوتا ہے ۔
6249.Commission, application to issueNoun
درخواست اجرا کمیشن ۔
6250.Commission, atomic energyNoun
جوہری توانائی کا کمیشن ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    245    246    247    248    249    250    251    252    253    254    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.