English to Urdu Translation
al found in 805 words & 33 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next | ||
626. | Almanac | n. پترا ۔ جنتری ۔ تقویم تَقويم ۔ جَنتری ۔ کوئی جَدُول ۔ کِتاب جِس ميں دِنوں ہَفتوں اور مَہينوں کا اندراج ہو ۔ |
627. | Almanacs | n. پترا ۔ جنتری ۔ تقویم تَقويم ۔ جَنتری ۔ کوئی جَدُول ۔ کِتاب جِس ميں دِنوں ہَفتوں اور مَہينوں کا اندراج ہو ۔ |
628. | Almandian, almandite | Noun ياقُوت کے گہرے سُرخ يا ارغوانی رَنگ کی اقسام کا نام ۔ |
629. | Almasudi | Noun, Name, Historical 896ء تا 956ء، پہلی بار وسیع پیمانے پر تاریخ اور جغرافیہ کو پیوست کرتے ہوۓ کتب تحریر کیں۔ دنیا بھر میں اپنے سفر سے اخذ کردہ تجربات کی بنا پر تخطیط التاریخ (histography)، جغرافیہ اور زمینیات (earth sciences) جیسے موضوعات کا احاطہ کیا۔ |
630. | Almight God | خدا تعالیٰ ۔ قادر مطلق ۔ حق تعالیٰ ۔ |
631. | Almighty | خدا تعالیٰ ۔ قادر مطلق ۔ حق تعالیٰ ۔ |
632. | Almighty | n. قادر مطلق آل مائٹی ۔ قادرِ مطلق ۔ Adjective قادرِ مطلق ۔ خدائے بزرگ و برتر ۔ Adjective تَوانائے کُل ۔ لا محدُود قُوَت کا مالِک ۔ |
633. | Almirah | المائرا ۔ الماری ۔ |
634. | Almond | n. 1. بادام 2. گلپھیڑ ۔ بیل آمنڈ ۔ بادام ۔ Noun بادام ۔ ايک خُشک ميوَہ ۔ |
635. | Almond eyed | Adjective بادام چَشم ۔ بادامی رَنگ کی آنکھوں والا يا والی ۔ |
636. | Almond shaped | Adjective بادام صُورَت ۔ |
637. | Almonds | n. 1. بادام 2. گلپھیڑ ۔ بیل آمنڈ ۔ بادام ۔ Noun بادام ۔ ايک خُشک ميوَہ ۔ |
638. | Almoner | n. بھنڈاری ۔ خیرات خانے کا مہتمم ۔ سدا برت بانٹنے والا ۔ بیلا بردار ۔ لنگر خانے کا منتظم (منیجر) Noun خيرات ، صَدقَہ ، زَکوٰۃ بانٹنے والا ۔ مُہتَمَمِ خيرات ۔ ناظِمِ زَکوٰۃ ۔ |
639. | Almoners | n. بھنڈاری ۔ خیرات خانے کا مہتمم ۔ سدا برت بانٹنے والا ۔ بیلا بردار ۔ لنگر خانے کا منتظم (منیجر) Noun خيرات ، صَدقَہ ، زَکوٰۃ بانٹنے والا ۔ مُہتَمَمِ خيرات ۔ ناظِمِ زَکوٰۃ ۔ |
640. | Almost | adv. قریب ۔ عن قریب ۔ قریباً ۔ تقریباً ۔ قریب کر کے Adverb قریب قریب ۔ تقریباً ۔ Adverb تَقريباً ۔ قَريب قَريب ۔ زِيادَہ تَر ۔ |
641. | Alms | n. دان ۔ پن ۔ بھیک ۔ سدا برت ۔ بور ۔ دچھنا ۔ بیلا ۔ باڑا ۔ خیرات ۔ زکوٰة Noun خيرات ۔ بھيک ۔ غَريبوں کو سُکھ پَہُنچانے کے لِيے مُفت دی گَئی کوئی چيز ۔ دان ۔ سَخاوَت ۔ پُن ۔ |
642. | Alms giver | Noun خيرات دينے والا ۔ مُخَيَر ۔ |
643. | Alms giving | Noun خيرات دہی ۔ صَدقَہ دينے کا عمَل ۔ سَخاوَت ۔ |
644. | Alms house | Noun خيرات گھَر ۔ مُحتاج خانَہ ۔ لَنگَر خانَہ ۔ |
645. | Alms man | Noun خيرات يا سَرکاری اِمداد پَر گُزارا کَرنے والا ۔ خيرات خور ۔ |
646. | Almsgiver | n. پنیاتما ۔ دتار ۔ پن وان ۔ دان دتار ۔ پن کرنے والا ۔ خیرات دینے والا ۔ مخیر |
647. | Almsgiving | n. دان ۔ پن ۔ خیرات |
648. | Almshouse | n. دھرم سالا ۔ لنگر خانہ ۔ خیرات خانہ ۔ محتاج خانہ |
649. | Almshouses | n. دھرم سالا ۔ لنگر خانہ ۔ خیرات خانہ ۔ محتاج خانہ |
650. | Almucantar | Noun وہ دائرہ جو اُفق کے متوازی کھینچا جاۓ اور آسمان کو دو حلقوں میں تقسیم کر دے ۔ |
al found in 805 words & 33 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.