English to Urdu Translation
be found in 961 words & 39 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next | ||
626. | Benefit of agreement | Noun مفاد معاہدہ ۔ ایسا کام کرنا جس میں فائدہ ایک حصّہ تک مقرر کیا جائے ۔ |
627. | Benefit of clergy | Noun پادری کی رِعايت ۔ |
628. | Benefit of doubt | Noun شبہ کا فائدہ ۔ شک کا فائدہ ۔ ایسی چیز پر شک کرنا جو فائدہ دے ۔ |
629. | Benefit society | n. ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں۔ |
630. | Benefit special | خاص مفاد ۔ خاص فائدہ ۔ |
631. | Benefit, frings | Noun مفاد ۔ فائدہ ۔ ایسا کام کیا جائے جس میں اپنا فائدہ دیکھا جائے ۔ |
632. | Benefit, general | مفاد عام ۔ منفعت عام ۔ جس میں زیادہ فائدہ نہ ہو ۔ |
633. | Benefit, pecuniary | Noun مالی فائدہ ۔ مالی منفعت ۔ ایسا کاروبار جس میں رقم زیادہ ہو ۔ |
634. | Benefited | v.n. فائدہ اُٹھانا ۔ نفع یا فائدہ ہونا v. a. بھلا کرنا ۔ فائدہ کرنا ۔ اُپکار کرنا n. 1. کرپا ۔ انوگریہ ۔ بخشش ۔ مہربانی ۔ عنایت ۔ الطاف ۔ احسان 2. لابھ ۔ لاہا ۔ پراپتی ۔ یافت ۔ حاصل ۔ حصول ۔ فائدہ ۔ نفع Noun نفع منفعت ۔ کاروبار کرتے وقت اُس میں نفع کا خاص خیال رکھنا ۔ Noun حاصَل شُدہ فائدَہ ۔ بَخشِش ۔ n. ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں۔ |
635. | Benefiter | Noun فائدَہ اُٹھانے والا ۔ |
636. | Benefiting | v.n. فائدہ اُٹھانا ۔ نفع یا فائدہ ہونا v. a. بھلا کرنا ۔ فائدہ کرنا ۔ اُپکار کرنا n. 1. کرپا ۔ انوگریہ ۔ بخشش ۔ مہربانی ۔ عنایت ۔ الطاف ۔ احسان 2. لابھ ۔ لاہا ۔ پراپتی ۔ یافت ۔ حاصل ۔ حصول ۔ فائدہ ۔ نفع Noun نفع منفعت ۔ کاروبار کرتے وقت اُس میں نفع کا خاص خیال رکھنا ۔ Noun حاصَل شُدہ فائدَہ ۔ بَخشِش ۔ n. ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں۔ |
637. | Benefits | v.n. فائدہ اُٹھانا ۔ نفع یا فائدہ ہونا v. a. بھلا کرنا ۔ فائدہ کرنا ۔ اُپکار کرنا n. 1. کرپا ۔ انوگریہ ۔ بخشش ۔ مہربانی ۔ عنایت ۔ الطاف ۔ احسان 2. لابھ ۔ لاہا ۔ پراپتی ۔ یافت ۔ حاصل ۔ حصول ۔ فائدہ ۔ نفع Noun نفع منفعت ۔ کاروبار کرتے وقت اُس میں نفع کا خاص خیال رکھنا ۔ Noun حاصَل شُدہ فائدَہ ۔ بَخشِش ۔ n. ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں۔ |
638. | Benefitted | v.n. فائدہ اُٹھانا ۔ نفع یا فائدہ ہونا v. a. بھلا کرنا ۔ فائدہ کرنا ۔ اُپکار کرنا n. 1. کرپا ۔ انوگریہ ۔ بخشش ۔ مہربانی ۔ عنایت ۔ الطاف ۔ احسان 2. لابھ ۔ لاہا ۔ پراپتی ۔ یافت ۔ حاصل ۔ حصول ۔ فائدہ ۔ نفع Noun نفع منفعت ۔ کاروبار کرتے وقت اُس میں نفع کا خاص خیال رکھنا ۔ Noun حاصَل شُدہ فائدَہ ۔ بَخشِش ۔ n. ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں۔ |
639. | Benefitting | v.n. فائدہ اُٹھانا ۔ نفع یا فائدہ ہونا v. a. بھلا کرنا ۔ فائدہ کرنا ۔ اُپکار کرنا n. 1. کرپا ۔ انوگریہ ۔ بخشش ۔ مہربانی ۔ عنایت ۔ الطاف ۔ احسان 2. لابھ ۔ لاہا ۔ پراپتی ۔ یافت ۔ حاصل ۔ حصول ۔ فائدہ ۔ نفع Noun نفع منفعت ۔ کاروبار کرتے وقت اُس میں نفع کا خاص خیال رکھنا ۔ Noun حاصَل شُدہ فائدَہ ۔ بَخشِش ۔ n. ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں۔ |
640. | Benelux | Noun بلجِيَئم ، ہالينڈ اور لَکسَمبَرگ کا اِقتَصادی اِتحاد ۔ |
641. | Benevolence | n. 1. بھلا چیتنا ۔ خیر خواہی ۔ خیر اندیشی ۔ شفقت 2. بھیٹ پوجا ۔ نذرانہ ۔ سلامی Noun کَريمُ النَفسی ۔ فيض رَسائی ۔ |
642. | Benevolences | n. 1. بھلا چیتنا ۔ خیر خواہی ۔ خیر اندیشی ۔ شفقت 2. بھیٹ پوجا ۔ نذرانہ ۔ سلامی Noun کَريمُ النَفسی ۔ فيض رَسائی ۔ |
643. | Benevolent | adj. خیر خواہ ۔ خیر اندیش ۔ نیک نہاد ۔ نیک نیت ۔ خیر سگال ۔ بھلا چاہنے والا Noun, Adjective خیرات دینے والا ۔ مدد کرنے والا ۔ایسا شخص جو غریبوں کی مدد کرے یا امداد کرے ۔ خیرات دے ۔ Adjective فيض رَساں ۔ خير انديش ۔ |
644. | Benevolently | Adverb فَياضی سے ۔ کَريمُ النَفسی سے ۔ |
645. | Bengal light | Noun آتَشِ بَنگال ۔ |
646. | Bengaline | Noun ريشَم ۔ مَصنُوعی ريشَم يا سُوت کا بَنا ہُوا کَپڑا ۔ |
647. | Benight | Verb شَب گَرِفتَگی ميں ہونا ۔ |
648. | Benighted | adj. رات آگئی ۔ اندھیرا ہوگیا Adjective شَب گَرِفتَہ ۔ غير مُہَذّب ۔ جاہِل ۔ |
649. | Benign | adj. شفیق ۔ خلیق ۔ حلیم ۔ سلیم ۔ مہربان Latin سلیم ۔ مَعصُوم ۔ مَعمُولی مَرض Adjective مُشقِق ۔ نيک دِل ۔ خير انديش ۔ |
650. | Benignancy | Noun مُشَفقانَہ انداز ۔ |
be found in 961 words & 39 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.