English to Urdu Translation

bo found in 942 words & 38 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next
626.Borsch, borschtNoun
رُوسی شوربَہ جو گوبھی اور چَقَندَر سے بَنايا جاتا ہے ۔
627.BorstalNoun
کَم سِن بَچوں کا دارُالاِصلاح ۔
628.Borstal systemNoun
کمسن مجرموں کی اصلاح کا ایک خاص طریقہ ۔
629.BortNoun
ہیرے کی کنی جو مُختَلِف چیزوں کو کاٹنے کے اوزاروں میں اِستعمال کی جاتی ہے ۔
Noun
کَنی ہيرا ۔
630.BorzoiNoun
رُوسی کُتا جو بھيڑِيے کے ميل سے پيدا ہو ۔
631.Boscagen.
جھاڑیوں یا درختوں کے جھنڈ
Noun
جَنگَل ۔ جھاڑيوں يا دَرَختوں کے جھُنڈ ۔
632.BoshNoun
بَکواس حَماقَت ۔ بيہُودَہ گُفتَگُو ۔
633.BoskNoun
بيشَہ ۔ جھاڑی ۔ چھوٹا جَنگَل ۔
634.Bosket, bosquetNoun
بيشَہ ۔ باغ يا جھاڑی ۔
635.Bosomv. a.
1. دل، من یا پیٹ میں رکھنا ۔ پوشیدہ رکھنا
2. چھپانا ۔ پنہاں، مخفی یا خفیہ رکھنا
n.
1. چھاتی ۔ سینہ
2. دل ۔ من ہیا ۔ ہردا ۔ جگر
3. کولی ۔ بغل گیری ۔ ہم آغوشی
4. بھیتری ۔ اندرونی
بوزم ۔ پستان ۔
Verb
چھاتی سے لَگا لينا ۔ گَلے لَگانا ۔
636.BosomedAdjective
خاص قِسَم کی چھاتی والا ۔
v. a.
1. دل، من یا پیٹ میں رکھنا ۔ پوشیدہ رکھنا
2. چھپانا ۔ پنہاں، مخفی یا خفیہ رکھنا
n.
1. چھاتی ۔ سینہ
2. دل ۔ من ہیا ۔ ہردا ۔ جگر
3. کولی ۔ بغل گیری ۔ ہم آغوشی
4. بھیتری ۔ اندرونی
بوزم ۔ پستان ۔
Verb
چھاتی سے لَگا لينا ۔ گَلے لَگانا ۔
637.Bosomingv. a.

638.Bosomsv. a.

639.BosomyAdjective
پُورے جوبَن پَر ۔
640.BosonNoun
بوسی ۔ تَقسيم شُدَہ ايٹمی اور غير ايٹمی ذَرات ۔
641.Bossn.
1. اُبھار
2. پھول ۔ گل ۔ بوٹا ۔ پُھلّی ۔ کاری
Noun
دھات کا موٹا سا ٹُکڑا جو کِسی چیز پر ابھرا ہوا ہو ۔
Noun, Verb
حُکم چلانا ۔ نگرانی کرنا۔ اُبھرے نقش و نگار بنانا۔ گُلکاری کَرنا ۔ سَجانا ۔
642.BossanovaNoun
بوسانووا موسيقی ۔
643.Bossedn.
1. اُبھار
2. پھول ۔ گل ۔ بوٹا ۔ پُھلّی ۔ کاری
Noun
دھات کا موٹا سا ٹُکڑا جو کِسی چیز پر ابھرا ہوا ہو ۔
Noun, Verb
حُکم چلانا ۔ نگرانی کرنا۔ اُبھرے نقش و نگار بنانا۔ گُلکاری کَرنا ۔ سَجانا ۔
adj.
نباتاتی ۔ بناسپتی کا
Noun
(عِلمِ ادوِيَہ) دَوائی جو جَڑوں اور پَتّوں سے بَنائی جائے/کَشيد کی جائے ۔
644.Bossern.

645.Bossesn.

646.Bossestn.

647.BossinessNoun
قائدِيَت ۔
648.Bossingn.
1. اُبھار
2. پھول ۔ گل ۔ بوٹا ۔ پُھلّی ۔ کاری
Noun
دھات کا موٹا سا ٹُکڑا جو کِسی چیز پر ابھرا ہوا ہو ۔
Noun, Verb
حُکم چلانا ۔ نگرانی کرنا۔ اُبھرے نقش و نگار بنانا۔ گُلکاری کَرنا ۔ سَجانا ۔
adj.
نباتاتی ۔ بناسپتی کا
Noun
(عِلمِ ادوِيَہ) دَوائی جو جَڑوں اور پَتّوں سے بَنائی جائے/کَشيد کی جائے ۔
649.BossismNoun
افسَرانَہ طَريقے کا اِنتَظام ۔
650.BossyAdjective
(بول چال) حاکمانَہ طَور پَر کام لينے والا ۔
bo found in 942 words & 38 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.