English to Urdu Translation
| e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next | ||
| 626. | Egyptian cotton | Noun مصری کپاس ۔ لمبے ریشے کی ملائم اور مضبوط کپاس جس کی کاشت زیادہ تر مصر میں ہوتی ہے ۔ |
| 627. | Egyptianize | Verb مصریانا ۔ وضع قطع اور رسم و رواج کے لحاظ سے مصری بنانا ۔ |
| 628. | Egyptologist | Noun ماہر مصریات ۔ |
| 629. | Egyptology | Noun مصریات ۔ مصری آثار قدیمہ کا علم ۔ |
| 630. | Ehrlich, s side-chain theory | Noun یہ نظریہ کہ کِسی بیماری کا ایک بار حملہ ہونے کے بعد جِسم اِس کے دُوسرے حملے سے محفُوظ ہو جاتا ہے ۔ |
| 631. | Eider | Noun خمان ۔ رقعا ۔ |
| 632. | Eider down | Noun نرم پر جو شمالی بطخ کی مادہ کے سینے پر ہوتے ہیں ۔ |
| 633. | Eider duck | Noun شمالی بطخ ۔ سوما تیریائی جنس کی بڑی سمندری بطخوں کی اقسام ۔ |
| 634. | Eidetic | Adjective متعلق بہ بصری تمثالات ۔ بصری تمثالات سے متعلق ۔ |
| 635. | Eidetic imagery | Noun صحیح مخیلہ ۔ کِسی چیز کا اِس طرح تصور کرنے کی صلاحیت جیسے وہ آنکھوں کے بالکُل سامنے موجُود ہو ۔ |
| 636. | Eidetically | Adverb بصری تمثالاتی انداز میں ۔ |
| 637. | Eidolon | Noun آسیب ۔ بھوت پریت ۔ سایہ ۔ خبیث روح ۔ |
| 638. | Eight | n. آٹھ۔ اشٹ۔ ہشت۔ ثمن Adjective آٹھ ۔ ہشت ۔ سات سے ایک عدد زائد ۔ |
| 639. | Eight ball | Noun سیاہ گیند جس پر آٹھ کا نشان لگا ہو ۔ |
| 640. | Eighteen | adj. اٹھارہ۔ ہیجدہ Noun اٹھارہ ۔ گنتی ۔ گنتی کا ایک عدد ۔ اٹھارہ کی علامت ۔ |
| 641. | Eighteenmo | Noun اٹھارہ ورقی تاوٴ ۔ کسی کتاب کی ضخامت جس میں کاغذ کے ایک تاوٴ کو اٹھارہ اوراق میں تراشا گیا ہو ۔ |
| 642. | Eighteens | adj. اٹھارہ۔ ہیجدہ Noun اٹھارہ ۔ گنتی ۔ گنتی کا ایک عدد ۔ اٹھارہ کی علامت ۔ |
| 643. | Eighteenth | adj. اٹھارواں۔ ہیجدہم Adjective اٹھارواں ۔ اعداد کی ترتیب میں سترھویں کے بعد ۔ |
| 644. | Eighteenths | adj. اٹھارواں۔ ہیجدہم Adjective اٹھارواں ۔ اعداد کی ترتیب میں سترھویں کے بعد ۔ |
| 645. | Eightfold | adj. آٹھ گنا۔ ہشت چند Adjective, Adverb آٹھ گنا ۔ آٹھ حصّوں پر مشتمل ۔ |
| 646. | Eighth | adj. آٹھواں۔ ہشتم Adjective آٹھواں ۔ ہشتم ۔ اعداد کی ترتیب میں ساتویں کے بعد ۔ |
| 647. | Eighth note | Noun ایک سُر جس کا طول زمانی پودے سُر کا آٹھواں ہو ۔ |
| 648. | Eighthly | adv. آٹھویں۔ ہشتم۔ ثامنہ |
| 649. | Eighths | adj. آٹھواں۔ ہشتم Adjective آٹھواں ۔ ہشتم ۔ اعداد کی ترتیب میں ساتویں کے بعد ۔ |
| 650. | Eighties | adj. اسی۔ ہشتاد۔ چار کوڑی یا بیسی Noun اسی ۔ گنتی کا ایک عدد ۔ دس سے آٹھ گنا ۔ |
| e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.