English to Urdu Translation

en found in 901 words & 37 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next
626.Enslavern.
داس یا حلقہ بگوش بنانے والا
Noun
غُلام بنانے والا ۔ مغلوب کرنے والا ۔ اسیر کار ۔
627.Enslavesv. a.
داس یا غلام بنانا۔ حلقہ بگوش کرنا
Verb
اسیر کرنا ۔ غلام بنانا ۔ مغلوب کرنا ۔ غلبہ حاصل کرنا ۔
Verb
حلقہ بگوش کرنا ۔ پابند کرنا ۔ غلام بنانا
628.Enslavingv. a.
داس یا غلام بنانا۔ حلقہ بگوش کرنا
Verb
اسیر کرنا ۔ غلام بنانا ۔ مغلوب کرنا ۔ غلبہ حاصل کرنا ۔
Verb
حلقہ بگوش کرنا ۔ پابند کرنا ۔ غلام بنانا
629.EnsnareVerb
پھندے میں پھنسانا ۔ پھانسنا ۔ دھوکے سے شامل کر لینا ۔ الجھا لینا ۔
630.EnsnarementNoun
اسیری ۔ دام فریب ۔
631.EnsnarerNoun
پھانسنے والا ۔ فریب کار ۔
632.EnsnarlVerb
پھندے میں پھانسنا ۔ جال میں الجھانا ۔ دام میں لانا ۔
633.EnsoulVerb
رُوح پھونکنا ۔ ذی روح کرنا ۔
634.EnsphereVerb
گھیر لینا ۔ حلقے میں لینا ۔
635.Ensuev.n.
1. پیچھا کرنا۔ پیچھے چلنا یا پڑنا۔ تعاقب کرنا۔ پیروی کرنا
2. ہونا۔ آنا۔ برپا ہونا۔ واقع یا صادر ہونا
Verb
نتیجے کے طور پر بعد میں رونما ہونا ۔ یکے بعد دیگرے سلسلہ وار واقع ہونا ۔ بعد میں آنا ۔
Verb
نتيجہ نکلنا ۔ نتيجہ سامنے آنا ۔ ظاہر ہونا
636.Ensuedv.n.

637.Ensuesv.n.

638.EnsuingAdjective
مابعد ۔ پس آمدہ ۔
v.n.
1. پیچھا کرنا۔ پیچھے چلنا یا پڑنا۔ تعاقب کرنا۔ پیروی کرنا
2. ہونا۔ آنا۔ برپا ہونا۔ واقع یا صادر ہونا
Verb
نتیجے کے طور پر بعد میں رونما ہونا ۔ یکے بعد دیگرے سلسلہ وار واقع ہونا ۔ بعد میں آنا ۔
Verb
نتيجہ نکلنا ۔ نتيجہ سامنے آنا ۔ ظاہر ہونا
639.EnsuinglyAdverb
مابعدانہ ۔
640.Ensurev. a.
اطمینان کرنا۔ یقین کرانا۔ طمانیت کرنا۔ پکا یا ٹھیک کرانا
Verb
یقینی بخش بنانا ۔ یقین کر لینا ۔ پکا کر لینا ۔ تیار کرنا ۔
Verb
يقينی صورت دينا ۔ بيمہ کرانا ۔
641.Ensuredv. a.
اطمینان کرنا۔ یقین کرانا۔ طمانیت کرنا۔ پکا یا ٹھیک کرانا
Verb
یقینی بخش بنانا ۔ یقین کر لینا ۔ پکا کر لینا ۔ تیار کرنا ۔
Verb
يقينی صورت دينا ۔ بيمہ کرانا ۔
642.EnsurerNoun
یقینی بنانے والا ۔ مامُون کرنے والا ۔
643.Ensuresv. a.
اطمینان کرنا۔ یقین کرانا۔ طمانیت کرنا۔ پکا یا ٹھیک کرانا
Verb
یقینی بخش بنانا ۔ یقین کر لینا ۔ پکا کر لینا ۔ تیار کرنا ۔
Verb
يقينی صورت دينا ۔ بيمہ کرانا ۔
644.Ensuringv. a.
اطمینان کرنا۔ یقین کرانا۔ طمانیت کرنا۔ پکا یا ٹھیک کرانا
Verb
یقینی بخش بنانا ۔ یقین کر لینا ۔ پکا کر لینا ۔ تیار کرنا ۔
Verb
يقينی صورت دينا ۔ بيمہ کرانا ۔
645.EnswatheVerb
باندھنا ۔ لپیٹنا ۔ پٹی باندھنا ۔ پٹی لپیٹنا ۔
646.EnswathementNoun
لپٹاوٴ ۔ لپیٹنے کا عمل ۔ بندش ۔
647.EntablatureNoun
چبوترہ ۔ سرستون ۔ ستُونوں کے اُوپر کا حِصَّہ جِس میں محراب اور کارنس وغیرہ شامِل ہوتے ہیں ۔
648.EntablementNoun
چبوترا جس پر کوئی مجسمہ نصب ہو ۔ پایہ جس پر کوئی عمارت کھڑی ہو ۔
649.Entailn.
جائیداد جو چند پشت معین تک وراثتاً دی گئی ہو اور ہر وارث کو اس کے ہبہ کرنے کا اختیار نہ ہو
v. a.
ایک خاص شرط وراثت پہ ہبہ کرنا۔ عائد کرنا
Verb
مشروط ہبہ کرنا ۔ عطبہ مشروط ۔ مخصوص سلسلہ ورثا پر حق توارث منتقل کرانا ۔
Verb
قدرتی نتيجہ ہونا ۔ جائيداد کا مشروط ہبہ ۔ خاص ورثا کو عطا کرنا ۔ ناقابلِ انتقال
650.Entailedn.
جائیداد جو چند پشت معین تک وراثتاً دی گئی ہو اور ہر وارث کو اس کے ہبہ کرنے کا اختیار نہ ہو
v. a.
ایک خاص شرط وراثت پہ ہبہ کرنا۔ عائد کرنا
Verb
مشروط ہبہ کرنا ۔ عطبہ مشروط ۔ مخصوص سلسلہ ورثا پر حق توارث منتقل کرانا ۔
Verb
قدرتی نتيجہ ہونا ۔ جائيداد کا مشروط ہبہ ۔ خاص ورثا کو عطا کرنا ۔ ناقابلِ انتقال
en found in 901 words & 37 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.