English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next | ||
626. | Immemorially | Adverb بہت قَدیم انداز میں ۔ قدیمی طور پر وغیرہ ۔ |
627. | Immense | adj. لا انتہا۔ بے حد۔ بے پایاں۔ بڑا۔ عظیم۔ وسیع Adjective بہت اِنتہا ۔ بہت وسیع ۔ بہت بڑا ۔ عظیم ۔ لامِحدُود ۔ بے پایاں ۔ |
628. | Immensely | adj. بے حد۔ حد سے زیادہ۔ حد سے باہر۔ بہت۔ بکثرت۔ بے اندازہ۔ بے حساب Adverb بے اندازہ طور پر ۔ نہایت ۔ لامِحدُود طور پر ۔ بے پایانہ ۔ |
629. | Immenseness | n. 1. بے پایانی۔ بے انتہائی 2. عظمت۔ فراخی۔ کشادگی۔ وسعت Noun وُسعت ۔ بڑائی ۔ عَظمت ۔ لامحدودِیَّت ۔ |
630. | Immenser | adj. لا انتہا۔ بے حد۔ بے پایاں۔ بڑا۔ عظیم۔ وسیع Adjective بہت اِنتہا ۔ بہت وسیع ۔ بہت بڑا ۔ عظیم ۔ لامِحدُود ۔ بے پایاں ۔ |
631. | Immensest | adj. لا انتہا۔ بے حد۔ بے پایاں۔ بڑا۔ عظیم۔ وسیع Adjective بہت اِنتہا ۔ بہت وسیع ۔ بہت بڑا ۔ عظیم ۔ لامِحدُود ۔ بے پایاں ۔ |
632. | Immensity | Noun عَظمت ۔ بڑائی ۔ عظیم ہونے کی خصوصیت و کیفیت ۔ لا محدود وُسعت ۔ بے پایانی ۔ n. 1. بے پایانی۔ بے انتہائی 2. عظمت۔ فراخی۔ کشادگی۔ وسعت Noun وُسعت ۔ بڑائی ۔ عَظمت ۔ لامحدودِیَّت ۔ |
633. | Immensurable | adj. بے اندازہ۔ بے حد۔ لا انتہا۔ بے پایاں Adjective ناقابِل پیمائش ۔ بے اندازہ ۔ ناقابِل احاطہ ۔ |
634. | Immensurate | adj. بے حساب۔ بے شمار |
635. | Immerge | v. a. 1. ڈبونا۔ ڈوبنا۔ غرق کرنا۔ بوڑنا 2. مصروف کرنا۔ گاڑنا۔ مستغرق کرنا۔ دفن کرنا۔ گھیرنا۔ مبتلا کرنا۔ مصیبت وغیرہ میں Verb مدغم ہونا ۔ چھلانگ لگانا خصوصاً مائع میں ۔ کِسی واسطے میں داخِل ہو کر غائب ہونا ۔ |
636. | Immerse | adj. ڈوبا ہوا۔ بوڑا ہوا۔ غرق Verb غرق کرنا ۔ ڈِبونا ۔ غوطہ دینا ۔ کِسی ایسی چیز میں ڈالنا جو ڈھانپ لے ۔ زیر آب لے جانا ۔ v. a. 1. ڈبونا۔ ڈوبنا۔ غرق کرنا۔ بوڑنا 2. مصروف کرنا۔ گاڑنا۔ مستغرق کرنا۔ دفن کرنا۔ گھیرنا۔ مبتلا کرنا۔ مصیبت وغیرہ میں Verb مدغم ہونا ۔ چھلانگ لگانا خصوصاً مائع میں ۔ کِسی واسطے میں داخِل ہو کر غائب ہونا ۔ |
637. | Immersed | Adjective مُستغرق ۔ ڈِبویا ہوا ۔ زیرینہ ۔ غرق شُدہ ۔ زیر آب ۔ adj. ڈوبا ہوا۔ بوڑا ہوا۔ غرق Verb غرق کرنا ۔ ڈِبونا ۔ غوطہ دینا ۔ کِسی ایسی چیز میں ڈالنا جو ڈھانپ لے ۔ زیر آب لے جانا ۔ |
638. | Immerses | adj. ڈوبا ہوا۔ بوڑا ہوا۔ غرق Verb غرق کرنا ۔ ڈِبونا ۔ غوطہ دینا ۔ کِسی ایسی چیز میں ڈالنا جو ڈھانپ لے ۔ زیر آب لے جانا ۔ |
639. | Immersing | adj. ڈوبا ہوا۔ بوڑا ہوا۔ غرق Verb غرق کرنا ۔ ڈِبونا ۔ غوطہ دینا ۔ کِسی ایسی چیز میں ڈالنا جو ڈھانپ لے ۔ زیر آب لے جانا ۔ |
640. | Immersion | n. 1. بوڑنا۔ ڈوبنا۔ اغراق۔ غوطہ خوری 2. مشغولی۔ مصروفیت 3. غروب۔ است Noun ڈباوٴ ۔ غوطہ ۔ اِستغراق ۔ ڈُبکی ۔ احتجاب ۔ اغراق ۔ |
641. | Immersion heater | Noun غرقی گرمالہ ۔ پانی سے محفوظ بِجلی کا آلہ جِسے پانی گرم کرنے کے لیے اِس میں ڈِبو دیا جاتا ہے ۔ |
642. | Immersionist | Noun مُصطبغ ۔ جو شخص مسیحی اِصطباغ کے لیے پُورے بَدن کو پانی میں ڈِبونا ضروری سمجھتا ہو ۔ |
643. | Immersions | n. 1. بوڑنا۔ ڈوبنا۔ اغراق۔ غوطہ خوری 2. مشغولی۔ مصروفیت 3. غروب۔ است Noun ڈباوٴ ۔ غوطہ ۔ اِستغراق ۔ ڈُبکی ۔ احتجاب ۔ اغراق ۔ |
644. | Immesureableness | Noun بے حِسابی ۔ لامِحدُودِیت ۔ پیمائش تا پذیری ۔ بے انداز پَن ۔ |
645. | Immethodical | adj. بے ڈھب۔ بے ڈھنگا۔ بے سلیقہ۔ بے طور۔ بے طریق۔ بے ضابطہ۔ بے قاعدہ۔ بے ترتیب Adjective بے نِظام ۔ بے قاعِدہ ۔ بے ضابطہ ۔ |
646. | Immethodically | Adverb بے قاعِدہ طور پر ۔ بے ضابطگی سے ۔ |
647. | Immethodicalness | n. بے ترتیبی۔ بے اسلوبی۔ بے ضابطگی۔ بے بندوبستی |
648. | Immigrant | n. پردیسی۔ غریب الوطن۔ نوآباد۔ تارک وطن Noun, Adjective تارَک وَطن ۔ مُہاجِر ۔ وہ شخص ، جو کِسی دُوسرے مُلک میں ہِجرت کر کے جانے اور وہاں مُستقِل سکُونت اختیار کرے ۔ ہِجرتی ۔ |
649. | Immigrants | n. پردیسی۔ غریب الوطن۔ نوآباد۔ تارک وطن Noun, Adjective تارَک وَطن ۔ مُہاجِر ۔ وہ شخص ، جو کِسی دُوسرے مُلک میں ہِجرت کر کے جانے اور وہاں مُستقِل سکُونت اختیار کرے ۔ ہِجرتی ۔ |
650. | Immigrate | v.n. کسی دیس میں آ بسنا۔ تبدیل وطن کرنا یا کرانا Verb ہِجرت کرنا ۔ کِسی مُلک میں جو اپنا وطن نہ ہو مُستقِل سکُونت اختیار کرنے کے لیے جانا ۔ وطن اپنانا ۔ |
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.