English to Urdu Translation

mi found in 1,187 words & 48 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next
626.Mir amanNoun, Name, Literary, Historical
میر امن کا اصل نام میر محمد امان اور تخلص امن تھا۔ آپ نے باقاعدہ شاعری کبھی نہیں کی۔ آپ دہلی میں پیداہوئے اوریہیں پروان چڑھے ۔ فورٹ ولیم کالج کے شعبہ ہندوستانی کے سربراہ ڈاکٹر گل کرائسٹ نے کالج میں ملازم رکھ لیا۔ اور قصہ چہار درویش (فارسی) سلیس نثر میں لکھنے پر مامور کیا۔ چنانچہ ان کی فرمائش پر 1801ء میں باغ و بہار لکھنی شروع کی۔ 1802 میں مکمل ہوئی اور 1803ء میں پہلی بار شائع ہوئی۔ میر امن کی دوسری کتاب گنج خوبی ہے
627.Mir sher ali afsosNoun, Name, Literary, Historical
میر شیر علی افسوس کے آباو اجداد ایران سے آکر ہندوستان میں آباد ہوئے۔ افسوس دہلی 1737ء میں پیدا ہوئے، 1809ء کلکتہ میں ان کا انتقال ہوا۔ فورٹ ولیم کالج کے زمانہ میں میر شیر علی افسوس نے دو کتابیں تصنیف کیں١) باغ اردو) آرائش محفل ”باغ اردو “ شیخ سعدی کی گلستان کا ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں سادگی کی کمی ہے، دوسر ی کتاب میں سلاست اورروانی اور بے تکلفی اس کتاب کا خاصہ ہے۔
628.Mir taqi mirNoun, Name, Poetical, Historical
میر تقی میر تخلص ، آگر ہ میں 1722ءمیں پیدا ہوئے ۔اردو شاعرى ميں مير تقى مير كا مقام بہت اونچا ہے ـ وہ اپنے زمانے كے ايكـ منفرد شاعر تھے ،میر کی زندگی رنج و الم کی طویل داستان ہے، 1810ءمیں لکھنو میں انتقال ہوا
Noun, Name, Literary, Poetical, Historical
میرتقی میر کی شاعری کا اہم بنیادی عصنر غم سب سے نمایاں ہے۔میر کا غم آفاقی نوعیت کا ہے جس میں غم عشق سے لے کر غم دنیا کا احوال موجود ہے۔ انہوں نے جو کچھ محسوس کیا بڑی صداقت کے ساتھ دنیا کے سامنے پیش کر دیا۔ ان کی شاعری اپنے تجربات اور احساسات کاصحیح اور سچا اظہار ہے۔ان کے اشعار جو بھی پڑھتا ہے اس کے دل میں اتر جاتے ہیں۔میر کی شاعری ہندی اور ایرانی تہذیب کی آمیزش کی بہترین مثال ہے۔
629.Mir zafar ullah khan jamaliNoun, Name
میر ظفر اللہ خان جمالی ،صوبہ بلوچستان کی طرف سے اب تک پاکستان کے واحد وزیر اعظم ہیں۔ انتخابات 2002اکتوبر کے نتیجے میں ان کو پارلیمنٹ نے 21 نومبر 2002 میں وزیر اعظم منتخب کیا۔ لیکن میر ظفر اللہ خان جمالی نے 26 جون 2004ء کو استعفٰی دے دیا۔ عام طور پر خیال ہے کہ اس استعفٰے کی بنیادی وجہ چودھری خاندان سے چند باتوں پہ اختلاف ہے۔
630.MiracleNoun
مُعجزہ ۔ اعجاز ۔ کرامَت ۔ عجُوبہ ۔
631.Miracle playNoun
اَنجیل کے واقعات کے بارے میں
632.Miraclemongern.
معجزے کا چھوٹا دعویٰ کرنے والا۔ بھگلیا۔ پاکھنڈی۔
633.Miraculousadj.
1. معجزے کی طرح کا۔ تصرفی
2. عجیب۔ کراماتی۔ ادھُبت۔ اجگت۔ حیرت انگیز۔ (اعجازی۔ معجزاتی۔ مافوق الفطرت۔ ماورائے فطرت۔ معجزہ نما۔ معجزہ صفت۔ اعجاز خیز)
Adjective
مُعجزانہ ۔ اعجازی ۔کرامَاتی ۔ اعجاز خیز ۔ مُعجزاتی ۔ حیرَت زا
634.Miraculouslyadv.
کرامت سے۔ معجزے سے عجیب طور پر۔ (معجزانہ)
Adverb
مُعجزانہ طَور پَر ۔ کرامَت سے ۔ مُعجزے سے ۔ عجیب طَور پَر
635.MiraculousnessNoun
اعجاز ۔ اعجازیت ۔ حیرَت زائی ۔ مُعجزہ نُمائی
636.Miradorn.
نشیمن۔ بالا خانہ۔ چوبارہ۔
Noun
بالا خانہ ۔ نشیمَن ۔چوبارہ ۔ بالکَنی
637.Miragen.
مرگ ترشنا۔ دھوکا۔ شراب۔ (فریب نظر)
Noun
سراب ۔ نَظَر کا دھوکہ ۔ فریبِ نَظَر
638.Miragesn.
مرگ ترشنا۔ دھوکا۔ شراب۔ (فریب نظر)
Noun
سراب ۔ نَظَر کا دھوکہ ۔ فریبِ نَظَر
639.Miren.
کیچڑ۔ چُہلا۔ دلدل۔ کیچ۔ پانکا
v. a.
میلا کرنا۔ دلدل میں پھنسانا۔ کیچڑ میں بھرنا۔ (مجازاً) مصیبت میں پھنسانا۔ مشکلات میں مبتلا کرنا)
Noun
دَلدَل ۔ کیچَڑ ۔ گلابہ ۔ چہلا ۔ کیج ۔ پھَنسنا ۔ دھَنسنا
640.Miredn.
کیچڑ۔ چُہلا۔ دلدل۔ کیچ۔ پانکا
v. a.
میلا کرنا۔ دلدل میں پھنسانا۔ کیچڑ میں بھرنا۔ (مجازاً) مصیبت میں پھنسانا۔ مشکلات میں مبتلا کرنا)
Noun
دَلدَل ۔ کیچَڑ ۔ گلابہ ۔ چہلا ۔ کیج ۔ پھَنسنا ۔ دھَنسنا
641.Miresn.
کیچڑ۔ چُہلا۔ دلدل۔ کیچ۔ پانکا
v. a.
میلا کرنا۔ دلدل میں پھنسانا۔ کیچڑ میں بھرنا۔ (مجازاً) مصیبت میں پھنسانا۔ مشکلات میں مبتلا کرنا)
Noun
دَلدَل ۔ کیچَڑ ۔ گلابہ ۔ چہلا ۔ کیج ۔ پھَنسنا ۔ دھَنسنا
642.Mirieradj.
دلدل سے بھرا ہوا۔ کیچڑدار۔ (شرمناک۔ ذلیل)
Adjective
دَلدَلی ۔ گلابی
643.Miriestadj.
دلدل سے بھرا ہوا۔ کیچڑدار۔ (شرمناک۔ ذلیل)
Adjective
دَلدَلی ۔ گلابی
644.Miringn.
کیچڑ۔ چُہلا۔ دلدل۔ کیچ۔ پانکا
v. a.
میلا کرنا۔ دلدل میں پھنسانا۔ کیچڑ میں بھرنا۔ (مجازاً) مصیبت میں پھنسانا۔ مشکلات میں مبتلا کرنا)
Noun
دَلدَل ۔ کیچَڑ ۔ گلابہ ۔ چہلا ۔ کیج ۔ پھَنسنا ۔ دھَنسنا
645.Mirkadj.
تاریک۔ اندھیراق
Noun, Adjective
تاریک ۔ اُداس ۔ اندھیرا ۔ تاریکی
646.MirkyAdjective
تاریک ۔ مُبہَم ۔ اُداس
647.Mirpur khas-railway stationمير پور خاص ريلوے جنکشن ۔ (اسٹيشن
648.Mirrorn.
1. آئینہ
2. نمونہ۔ مثال۔ اُپما
Noun
آئینہ ۔ اُرسی ۔ شیشہ ۔ مِثال دار ۔ نمُونہ
649.Mirroredn.
1. آئینہ
2. نمونہ۔ مثال۔ اُپما
Noun
آئینہ ۔ اُرسی ۔ شیشہ ۔ مِثال دار ۔ نمُونہ
650.Mirroringn.
1. آئینہ
2. نمونہ۔ مثال۔ اُپما
Noun
آئینہ ۔ اُرسی ۔ شیشہ ۔ مِثال دار ۔ نمُونہ
mi found in 1,187 words & 48 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.