English to Urdu Translation
to found in 942 words & 38 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next | ||
626. | Tormentingly | Adverb اذیّت پہنچاتے ہوۓ ۔ تکلیف دے کر ۔ |
627. | Tormentor | Noun اذیّت رساں ۔ مُوذی ۔ اذیّت دینے والا ۔ |
628. | Torments | v. a. 1. عذاب دینا۔ اذیت دینا۔ تکلیف پہنچانا۔ آزار پہنچانا 2. دق کرنا۔ ستانا۔ رنج پہنچانا۔ ناک میں دم کرنا n. 1. عذاب۔ عقوبت۔ اذیت۔ صعوبت۔ ایذا۔ دکھ 2. شکنجہ۔ مرض۔ پیڑا۔ عذاب جان۔ سوہان روح Noun اذّیت ۔ انتہائی کرب ۔ جسمانی تکلیف ۔ ذہنی تکلیف ۔ عذابِ جان ۔ |
629. | Tormina | n. قولنج |
630. | Torn | v. a. 1. پھاڑنا۔ چاک کرنا۔ چیرنا۔ مسکانا۔ شگاف کرنا 2. جدا کرنا۔ متفرق کرنا۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا 3. کھسوٹنا۔ نوچنا۔ بکوٹنا۔ چھین لینا۔ جھپٹنا v. n. غضبناک ہونا۔ جھلانا۔ جھنجلانا۔ پھٹنا n. 1. آنسو۔ اشک۔ آنجھو 2. بوند۔ قطرہ 3. چاک۔ دراڑ۔ چیر۔ درز ٹيئر ۔ آنسو ۔ نوچنا ۔ پھاڑنا ۔ اُدھيڑنا ۔ Verb پھاڑنا ۔ کھینچ کر پھاڑنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ۔ پھاڑ کر سوراخ کرنا ۔ |
631. | Tornadic | Adjective آندھی کا سا ۔ جھَکّڑ کی طرح کا ۔ |
632. | Tornado | n. طوفان۔ جھکڑ۔ آندھی Noun عاصفہ ۔ جھَکّڑ ۔ بگولہ ۔ طوفانِ گرد و باد ۔ |
633. | Tornadoes | n. طوفان۔ جھکڑ۔ آندھی Noun عاصفہ ۔ جھَکّڑ ۔ بگولہ ۔ طوفانِ گرد و باد ۔ |
634. | Tornados | n. طوفان۔ جھکڑ۔ آندھی Noun عاصفہ ۔ جھَکّڑ ۔ بگولہ ۔ طوفانِ گرد و باد ۔ |
635. | Tornillo | Noun لوبیے یا باقلے کی پیچ دار پھلی ۔ |
636. | Toroid | Noun کسی بند مستوی کے اپنے ہم سطح محور کے گرد گردش سے پیدا ہونے والی سطح ۔ ایسی سطح میں محصور ٹھوس مادّہ ۔ |
637. | Toroidally | Adverb کسی مخروطی شکل کے طریقے سے ۔ ٹوری انداز سے ۔ |
638. | Torose | Adjective توریہ ۔ پھولا ہوا ۔ آماسیا ۔ گُومڑے دار ۔ اُستوانی شکل کا پودا ۔ |
639. | Torosity | Noun آماس ۔ سوجن ۔ گومڑا یا چھالا زدگی ۔ |
640. | Torpedo | n. 1. ایک مچھلی 2. جہاز تباہ کرنے کی ایک کل۔ تارپیڈو Noun تار پیڈو ۔ دشمن کے جہازوں کو تباہ کرنے والا زیرِ آب دھماکہ خیز آلہ ۔ سگار کی شکل کا خود کار میزائل ۔ |
641. | Torpedo bost | Noun تار پیڈو کشتی ۔ چھوٹی دُخانی تیز رو جنگی کشتی جو تار پیڈو نلکیوں سے مسلح ہوتی ہے ۔ |
642. | Torpedo tube | Noun تار پیڈو نلی ۔ تار پیڈو نلکی جس میں رکھ کر تار پیڈو مارتے ہیں ۔ |
643. | Torpedo-boat destroyer | Noun تار پیڈو کشتی شکن ۔ تار پیڈو کشتیوں کو تباہ کرنے والی کشتی ۔ |
644. | Torpedoed | n. 1. ایک مچھلی 2. جہاز تباہ کرنے کی ایک کل۔ تارپیڈو Noun تار پیڈو ۔ دشمن کے جہازوں کو تباہ کرنے والا زیرِ آب دھماکہ خیز آلہ ۔ سگار کی شکل کا خود کار میزائل ۔ |
645. | Torpedoes | n. 1. ایک مچھلی 2. جہاز تباہ کرنے کی ایک کل۔ تارپیڈو Noun تار پیڈو ۔ دشمن کے جہازوں کو تباہ کرنے والا زیرِ آب دھماکہ خیز آلہ ۔ سگار کی شکل کا خود کار میزائل ۔ |
646. | Torpedoing | n. 1. ایک مچھلی 2. جہاز تباہ کرنے کی ایک کل۔ تارپیڈو Noun تار پیڈو ۔ دشمن کے جہازوں کو تباہ کرنے والا زیرِ آب دھماکہ خیز آلہ ۔ سگار کی شکل کا خود کار میزائل ۔ |
647. | Torpescence | n. سستی۔بے حرکتی |
648. | Torpescent | adj. بے حس و حرکت ہو جانے والا |
649. | Torpid | adj. 1. سن۔ بے حس و حرکت۔ ٹھٹھرا ہوا۔ خوابیدہ۔ سویا ہوا 2. سست۔ کاہل۔ مجہول Adjective بے حِس و حرکت ۔ سُن ۔ بے حِس ۔ کاہل ۔ ماندہ ۔ |
650. | Torpidily | Adverb سُستی کے ساتھ ۔ بے حِسی کے ساتھ ۔ |
to found in 942 words & 38 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.