English to Urdu Translation
| u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next | ||
| 626. | Under the sun | روئے زمین پر کسی جگہ |
| 627. | Under the weather | بیمار ۔ مریض ۔ کِسی حد تک نشے میں ۔ نشہ ٹوٹنے کی کیفیت میں ۔ |
| 628. | Under the wire | بِلکُل آخری لَمحات ميں ۔ آخری وَقت پَر ۔ |
| 629. | Under way | حرکت میں ۔ مُتحرک ۔ اپنے راستے پر گامزن جیسے جہاز جو لنگر اُٹھا چُکا ہے ۔ |
| 630. | Under-hand | گيند کو نيچے ہاتھ لا کر پھينکنا ۔ |
| 631. | Under-the-counter | Adjective خُفیَہ طَور پَر فَروخت ہونے والی ۔ غَیر قانُونی طَور پَر فَروخت ہونے والی ۔ ناجائز طَور پَر فَروخت ہونے والی ۔ خَلافِ قانُون ۔ |
| 632. | Underachiever | Noun جِس کی کارکَردگی اپنی عِلمی قابلیت ، لیاقَت یا سَطَح سے کَم ہو خَصُوصاً اسکول کے کام میں ۔ زیر تحصیل کار ۔ |
| 633. | Underact | v. a. اپنا کردار پوری طرح ادا نہ کرنا۔ ادھوراکام کرنا Verb زیر کِرداری کَرنا ۔ اپنا کام ناکافی طَور پَر ادا کَرنا ۔ ادھُورا کام کَرنا ۔ بے دِلی سے کام اَنجام دینا ۔ |
| 634. | Underacted | v. a. اپنا کردار پوری طرح ادا نہ کرنا۔ ادھوراکام کرنا Verb زیر کِرداری کَرنا ۔ اپنا کام ناکافی طَور پَر ادا کَرنا ۔ ادھُورا کام کَرنا ۔ بے دِلی سے کام اَنجام دینا ۔ |
| 635. | Underacting | v. a. اپنا کردار پوری طرح ادا نہ کرنا۔ ادھوراکام کرنا Verb زیر کِرداری کَرنا ۔ اپنا کام ناکافی طَور پَر ادا کَرنا ۔ ادھُورا کام کَرنا ۔ بے دِلی سے کام اَنجام دینا ۔ |
| 636. | Underacts | v. a. اپنا کردار پوری طرح ادا نہ کرنا۔ ادھوراکام کرنا Verb زیر کِرداری کَرنا ۔ اپنا کام ناکافی طَور پَر ادا کَرنا ۔ ادھُورا کام کَرنا ۔ بے دِلی سے کام اَنجام دینا ۔ |
| 637. | Underage | Adjective کَم سِن ۔ نابالَغ ۔ قانُونی عُمَر کو نہ پُہنچا ہُوا ۔ |
| 638. | Underarm | Adjective بازو کے نیچے ۔ |
| 639. | Underbear | v. a. برداشت کرنا۔ سہارنا۔ سہنا |
| 640. | Underbelly | Noun پیٹ کا نِچلا حِصَّہ ۔ وہ عِلاقَہ جو حَملے سے غَیر محفُوظ ہو ۔ |
| 641. | Underbid | v. a. کم دام لگانا۔ کم بولی بولنا Verb کَم بولی دینا جَیسے کِسی ٹھیکے میں ۔ بازی کے لحاظ سے کَم ہاتھ بولنا ۔ |
| 642. | Underbidder | Noun کَم قیمَت لَگانے والا ۔ کَم بولی دینے والا ۔ |
| 643. | Underbidding | v. a. کم دام لگانا۔ کم بولی بولنا Verb کَم بولی دینا جَیسے کِسی ٹھیکے میں ۔ بازی کے لحاظ سے کَم ہاتھ بولنا ۔ |
| 644. | Underbids | v. a. کم دام لگانا۔ کم بولی بولنا Verb کَم بولی دینا جَیسے کِسی ٹھیکے میں ۔ بازی کے لحاظ سے کَم ہاتھ بولنا ۔ |
| 645. | Underbody | Noun زیر جِسم حِصَّہ ۔ کِسی حیوان ، مَشین یا گاڑی کا نِچلا حِصَّہ ۔ |
| 646. | Underbred | Adjective ناشائستَہ ۔ کَمینَہ ۔ جو خالَص نَسَل کا نہ ہو ۔ جِس کی تَربیت ٹھیک نہ ہو ۔ |
| 647. | Underbrush | n. زیر درختی۔ جھاڑی Noun زیر گیاہ ۔ جھاڑیاں اور پودے جو جَنگل میں بَڑے دَرَختوں کے نیچے اُگتے ہیں ۔ |
| 648. | Underbrushes | n. زیر درختی۔ جھاڑی Noun زیر گیاہ ۔ جھاڑیاں اور پودے جو جَنگل میں بَڑے دَرَختوں کے نیچے اُگتے ہیں ۔ |
| 649. | Underbuy | v. a. سستا خریدنا |
| 650. | Undercharge | v. a. قیمت کم لینا۔ کم بھرنا Verb مَعمُول سے کَم کَرایہ لینا ۔ کَم قیمَت لینا ۔ کَم قیمَت وَصُول کَرنا ۔ پُورا بارُود نہ بھَرنا ۔ |
| u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.