English to Urdu Translation
| v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next | ||
| 626. | Vendee | n. مشتری۔ خریدار Noun مُشتری ۔ خریدار ۔ وہ شخص جِس کو کوئی چیز بیچی جاۓ ۔ |
| 627. | Vender | n. بیچنے والا۔ فروشندہ Noun بائع ۔ فروشَندہ ۔ وہ شخص جو بیچتا ہے ۔ کوئی بیچنے والی مشین ۔ |
| 628. | Venders | n. بیچنے والا۔ فروشندہ Noun بائع ۔ فروشَندہ ۔ وہ شخص جو بیچتا ہے ۔ کوئی بیچنے والی مشین ۔ n. قابلیت فروخت Noun بِکاوٴ پَن ۔ فروخت پذیری ۔ |
| 629. | Vendetta | Noun خاندانی دُشمنی ۔ دُشمن داری ۔ کوئی طویل اور شدید جھگڑا ۔ |
| 630. | Vendibility | n. قابلیت فروخت Noun بِکاوٴ پَن ۔ فروخت پذیری ۔ |
| 631. | Vendible | n. سودا۔ بکاؤ چیز adj. بکاؤ۔ قابل فروخت۔ بکری کا Adjective فروختنی ۔ بکاوٴ ۔ قابِل فروخت ۔ بِکنے کے لائق ۔ |
| 632. | Vendibleness | n. قابلیت فروخت Noun بِکاوٴ پَن ۔ فروخت پذیری ۔ |
| 633. | Vending | v. a. مچنا۔ بیع کرنا۔ مول دینا۔ فروخت کرنا وينڈ ۔ بيچنا ۔ فَروخت کَرنا ۔ Verb بیچنا ۔ کُھلم کُھلا بیان کرنا ۔ جیسے پھیری لگا کر ۔ |
| 634. | Vending machine | Noun بائع مشین ۔ سِکّوں سے چلائی جانے والی مشین جو مِٹھائیاں ، ٹافِیاں ، چیونگ گُم اور دُوسری چھوٹی موٹی اشیا بیچتی ہے ۔ |
| 635. | Vendition | n. بیچ کھوچ۔ فروخت Noun فروختگی ۔ بِکری ۔ بیچنے کا کام ۔ پھیری کا کام ۔ |
| 636. | Vendor | n. فروخت کنندہ۔ بائع |
| 637. | Vendors | n. فروخت کنندہ۔ بائع |
| 638. | Vends | v. a. مچنا۔ بیع کرنا۔ مول دینا۔ فروخت کرنا وينڈ ۔ بيچنا ۔ فَروخت کَرنا ۔ Verb بیچنا ۔ کُھلم کُھلا بیان کرنا ۔ جیسے پھیری لگا کر ۔ |
| 639. | Vendue | Noun نیلامی ۔ نیلام عام کے ذریعے فروخت ۔ |
| 640. | Veneer | v. a. لکڑی یا دھات کا پترا چڑھانا Noun لکڑی اور مادے کی ایک پرت جو کِسی اور کم قیمت سطح پر بِچھائی جاۓ ۔ پلائی وُڈ کی ایک پرت ۔ |
| 641. | Veneered | v. a. لکڑی یا دھات کا پترا چڑھانا Noun لکڑی اور مادے کی ایک پرت جو کِسی اور کم قیمت سطح پر بِچھائی جاۓ ۔ پلائی وُڈ کی ایک پرت ۔ |
| 642. | Veneering | Noun رنگ روغن چڑھانے کا کام ۔ ملمع سازی ۔ لیپا ہوتی میں کام آنے والا سامان ۔ v. a. لکڑی یا دھات کا پترا چڑھانا Noun لکڑی اور مادے کی ایک پرت جو کِسی اور کم قیمت سطح پر بِچھائی جاۓ ۔ پلائی وُڈ کی ایک پرت ۔ |
| 643. | Veneers | v. a. لکڑی یا دھات کا پترا چڑھانا Noun لکڑی اور مادے کی ایک پرت جو کِسی اور کم قیمت سطح پر بِچھائی جاۓ ۔ پلائی وُڈ کی ایک پرت ۔ |
| 644. | Venepuncture | Noun وَرید میں سُوئی گھُسانا |
| 645. | Venerability | Noun عَظمت ۔ حُرمت ۔ تقدیس ۔ تعظیم ۔ |
| 646. | Venerable | adj. 1. معزز۔ واجب۔ واجب التعظیم۔ بزرگ۔ بزرگوار۔ آدر جوگ۔ مکرم 2. مقدس۔ پاک۔ پوتر Adjective قابِل احترام ۔ واجِب التعظیم ۔ اعلیٰ کردار کے باعِث قابِل تکریم ۔ |
| 647. | Venerably | adv. بزرگانہ۔ معززانہ۔ عظمت سے۔ تکریم سے Adverb تعظیم و تکریم کے ساتھ ۔ تقدس کے ساتھ ۔ |
| 648. | Venerate | v. a. عزت کرنا۔ معزز جاننا۔ حرمت کرنا۔ تعظیم کرنا۔ ماننا۔ پوجنا۔ آدر کرنا Verb عِزت و احترام کرنا ۔ تعظیم دینا ۔ ادب کرنا ۔ عزیز رکھنا ۔ |
| 649. | Venerated | v. a. عزت کرنا۔ معزز جاننا۔ حرمت کرنا۔ تعظیم کرنا۔ ماننا۔ پوجنا۔ آدر کرنا Verb عِزت و احترام کرنا ۔ تعظیم دینا ۔ ادب کرنا ۔ عزیز رکھنا ۔ |
| 650. | Venerates | v. a. عزت کرنا۔ معزز جاننا۔ حرمت کرنا۔ تعظیم کرنا۔ ماننا۔ پوجنا۔ آدر کرنا Verb عِزت و احترام کرنا ۔ تعظیم دینا ۔ ادب کرنا ۔ عزیز رکھنا ۔ |
| v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.