English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    246    247    248    249    250    251    252    253    254    255    Next
6251.Drunkardsn.
متوالا۔ نشے باز۔ شرابی
Noun
شرابی ۔ شراب خور ۔ شراب نوش ۔
Noun
بلا نوش ۔ بہت زيادہ شراب پينے والا ۔
6252.Drunkenadj.
متوالا۔ پئے ہوئے۔ مدہوش
Adjective
بدمست ۔ مخمور ۔ سرشار ۔ شراب پیے ہوۓ ۔
6253.DrunkenessNoun
مخموری ۔ مدہوشی ۔ شراب کے نشے ميں دھت ہونا ۔
6254.DrunkenlyAdverb
بدمستی سے ۔ مخموری کے ساتھ ۔ سرشاری کے انداز سے ۔ شرابی کے انداز سے ۔
6255.Drunkennessn.
1. مستی۔ بدمستی۔ نشے بازی
2. غصہ
Noun
بدمستی ۔ مخموری ۔ سرشاری ۔ شراب خوری ۔
Noun
زيادہ شراب نوشی ۔ بلا نوشی ۔ بہت زيادہ شراب پينے کا عمل
6256.Drunkenness, divorce underطلاق بحالتِ نشہ ۔ نشے کی حالت ميں طلاق دينا
6257.Drunkennessesn.
1. مستی۔ بدمستی۔ نشے بازی
2. غصہ
Noun
بدمستی ۔ مخموری ۔ سرشاری ۔ شراب خوری ۔
Noun
زيادہ شراب نوشی ۔ بلا نوشی ۔ بہت زيادہ شراب پينے کا عمل
6258.Drunkeradj.
متوالا۔ مست۔ سرمست۔ شراب خوار۔ پئے ہوئے۔ شرابی۔ مخمور۔ مدرا کا ماتل
Adjective
مخمور ۔ سرمست ۔ پیے ہوۓ ۔ بدمست ۔ متوالا ۔
Noun
مدہوش ۔ نشے ميں چور ۔ مخمور ۔
6259.Drunkestadj.
متوالا۔ مست۔ سرمست۔ شراب خوار۔ پئے ہوئے۔ شرابی۔ مخمور۔ مدرا کا ماتل
Adjective
مخمور ۔ سرمست ۔ پیے ہوۓ ۔ بدمست ۔ متوالا ۔
Noun
مدہوش ۔ نشے ميں چور ۔ مخمور ۔
6260.DrunkometerNoun
خمار پیما ۔ سانس کے امتحان سے خُون میں الکُحل کے اجزا کی مقدار کو ناپنے کا آلہ ۔
6261.Drunksadj.
متوالا۔ مست۔ سرمست۔ شراب خوار۔ پئے ہوئے۔ شرابی۔ مخمور۔ مدرا کا ماتل
Adjective
مخمور ۔ سرمست ۔ پیے ہوۓ ۔ بدمست ۔ متوالا ۔
Noun
مدہوش ۔ نشے ميں چور ۔ مخمور ۔
6262.DrupaceousAdjective
نوائی ۔ گُٹھلی دار ۔
6263.DrupeNoun
نوائیہ ۔ گٹھلی دار پھل جیسے آڑو ، شاہدانہ یا آلوچہ جس کے اُوپر بیرونی جھلی ہوتی ہے ۔ گُودے دار پھل جِس میں گُٹھلی ہو ۔
6264.DrupeletNoun
نواچہ ۔ چھوٹی نوائیہ ۔ چھوٹا گٹھلی دار پھل جیسے عُوسیج ۔
6265.DruseNoun
چھوٹے باہر کو نکلے ہوۓ بِلوروں والی پہاڑی کی تہ ۔
6266.Dryadj.
1. سوکھا۔ خشک۔ بے بارش
2. پیاسا۔ تشنہ۔ خشک لب
3. بے شیر۔ بے دودھ۔ جو دودھ نہ دے
4. روکھا۔ خشک۔ سادہ۔ بے رس۔ بے حظ۔ بے لطف
5. بدمزہ۔ بے مزہ۔ پھیکا
6. سخت۔ درشت۔ روکھا۔ پھیکا
v.n.
سوکھنا۔ خشک ہونا۔ مرنا۔ جھرنا
v. a.
سکھانا۔ خشک کرنا۔ تری دور کرنا
Adjective
خُشک ۔ سُوکھا ۔ بے نم ۔ غیر مرطوب ۔ یابس ۔ بے آب ۔
6267.Dry batteryNoun
خُشک خانہ ۔ خُشک ہیڑی ۔ خُشک سیل ۔
6268.Dry cellNoun
خُشک خانہ ۔ خُشک سیل ۔ کیمیا برقی سیل جس میں مائعاتی عناصر جاذب مواد کے ذریعے کم و بیش خُشک کر دیے گۓ ہوں ۔
6269.Dry cleanerNoun
خُشک شُو ۔ بغیر پانی کے دھونے والا ۔ کیمیائی عنصر جس سے کپڑے دھوۓ جاتے ہوں ۔
6270.Dry cleaningNoun
خُشک شوئی ۔
6271.Dry dockNoun
خُشک گودی ۔ طاس نُما عمارت جس میں سے جہاز کے داخلے کے بعد پانی خُشک کیا جا سکے ۔
6272.Dry farmerNoun
بارانی کاشت کار ۔ خُشک کاشت کار ۔ وہ کاشت کار جو اس طریقے سے ہل چلاتا ہے ۔
6273.Dry farmingNoun
خُشک کاشت ۔ خُشک کھیتی باڑی ۔ بارانی کھیتی باڑی ۔
6274.Dry flyNoun
مصنوعی مکھی جو مچھلیاں پکڑنے کے لیے چارے کے طور پر استعمال کرنے کی غوض سے پانی پر تیرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے ۔
6275.Dry goodsNoun
پارچہ جات اور متعلقہ مال تجارت بمقابلہ سامان پنسار ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    246    247    248    249    250    251    252    253    254    255    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.