English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 Next | ||
6276. | Armistice day | Noun يوم صُلَّح عارضی ۔ |
6277. | Armistices | n. مہلت جنگ ۔ صلح چند روزہ ۔ التوائے جنگ ۔ لڑائی کا چند روز موقوف رہنا Noun عارضی صُلَح ۔ التوائے جَنگ ۔ |
6278. | Armlet | n. بازو بند ۔ بازو ۔ جوشن ۔ پچھیلی Noun کھاڑی ۔ جيسے کِسی سَمَندَر کا حِصَّہ ۔ |
6279. | Armlets | n. بازو بند ۔ بازو ۔ جوشن ۔ پچھیلی Noun کھاڑی ۔ جيسے کِسی سَمَندَر کا حِصَّہ ۔ n. خاندانی نشان |
6280. | Armoire | Noun بَڑی الماری ۔ (کَپڑوں کی ) توشَہ خانَہ ۔ وارڈ روب ۔ |
6281. | Armonry | Noun اسلحہ خانہ ۔ جہاں اسلحہ جمع ہوتا ہے ۔ |
6282. | Armored , armoured | Adjective عسکَری ۔ بَکتَر بَند ۔ فَوجی گاڑياں اور سازو سامان ۔ |
6283. | Armorer , armourer | Noun زِرَّہ ساز ۔ آلاتِ جَنگ تَيار يا مُرَمّت کَرنے والا ۔ |
6284. | Armorial , armourial | Adjective نَقاہَتی ۔ زِرَّہ يا اسلَحَہ سے مُتَعلِق ۔ خاندانی نِشان سے متَعَلِق ۔ جائے نام ۔ |
6285. | Armorial bearings | n. خاندانی نشان |
6286. | Armoric | Adjective فَرانس کے شُمال مَغرَبی حِصّے سے مُتَعلِق جِسے کَبھی آرموريکا کَہا جاتا تھا اور اب اُسے بَرِٹنی کَہا جاتا ہے ۔ |
6287. | Armorican | Noun برٹنی کے کلٹی باشِندوں کی بولی جو ويلز کی بولی سے قَريب ہے |
6288. | Armory , armoury | Noun سَلاح خانَہ ۔ اسلَحَہ خانَہ ۔ جَنگی سازو سامان کا گودام ۔ |
6289. | Armour | n. زرہ بکتر Noun زِرَّہ بَکتَر ۔ مُحافِظ ۔ غُلاف ۔ دِفاعی آلات ۔ جَنگ يا کھيل وَغيرَہ ميں بَدَن کی حِفاظَت کے ليے کوئی بالا پوش ۔ |
6290. | Armour bearer | n. زرہ بردار |
6291. | Armour-clad | Adjective (حِفاظَت کے پيش نَظَر ) زِرَّہ بَند ۔ |
6292. | Armoured | n. زرہ بکتر Noun زِرَّہ بَکتَر ۔ مُحافِظ ۔ غُلاف ۔ دِفاعی آلات ۔ جَنگ يا کھيل وَغيرَہ ميں بَدَن کی حِفاظَت کے ليے کوئی بالا پوش ۔ n. زرہ بردار |
6293. | Armourer | n. زرہ ساز ۔ زرہ بیچنے یا بنانے والا |
6294. | Armouries | n. سلح خانہ ۔ ہتھیار گھر ۔ شستر شالا |
6295. | Armouring | n. زرہ بکتر Noun زِرَّہ بَکتَر ۔ مُحافِظ ۔ غُلاف ۔ دِفاعی آلات ۔ جَنگ يا کھيل وَغيرَہ ميں بَدَن کی حِفاظَت کے ليے کوئی بالا پوش ۔ n. زرہ بردار |
6296. | Armours | n. زرہ بکتر Noun زِرَّہ بَکتَر ۔ مُحافِظ ۔ غُلاف ۔ دِفاعی آلات ۔ جَنگ يا کھيل وَغيرَہ ميں بَدَن کی حِفاظَت کے ليے کوئی بالا پوش ۔ n. زرہ بردار |
6297. | Armoury | n. سلح خانہ ۔ ہتھیار گھر ۔ شستر شالا |
6298. | Armpit | n. کانکھ ۔ بغل ۔ کنار |
6299. | Armpits | n. کانکھ ۔ بغل ۔ کنار |
6300. | Arms | pl.n. ہتھیار ۔ شستر ۔ آلات جنگ ۔ اسلحہ ۔ سامان جنگ n.a. 1. بانھ ۔ بھج ۔ بازو ۔ ہاتھ 2. ڈال ۔شاخ ۔ ٹہنی 3. خلیج ۔ کھاڑی 4. بل ۔ شکتی ۔ زور ۔ قوت ۔ طاقت 5. فوج کا حصہ v. a. 1. ہتھیار یا شستر دینا 2. تدبیر کرنا ۔ اپائے کرنا ۔ بچاؤ کرنا v.n. ہتھیار باندھنا ۔ مسلح جنگ ہونا آرم ۔ بانہ ۔ بازُو ۔ Noun بازو ۔ آستين ۔ اِنسانی بَدَن کا وہ عضو جو کَندھے سے ہاتھ تَک ہوتا ہے ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.