English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 Next | ||
6276. | Committee, advisory | Noun مشاورتی کمیٹی ۔ مجلس مشاورت ۔ |
6277. | Committee, central | Noun مرکزی کمیٹی ۔ |
6278. | Committee, co-ordination | Noun رابطہ کمیٹی ۔ |
6279. | Committee, executive | Noun مجلس انتظامیہ ۔ |
6280. | Committee, supervisory | Noun نگران کمیٹی ۔ |
6281. | Committeeman | Noun کَمیٹی کا رُکَن ۔ ذَیلی مَجلِس کا رُکَن ۔ مُنتَظِم اَنجُمَن ۔ کارکُن ۔ |
6282. | Committees | a. پنچایت ۔ سبھا ۔ ذیلی مجلس ۔ کمینی Noun کَمیٹی ۔ ذَیلی مَجلِس ۔ پَنچایت ۔ n. حاکم سپرد کنندہ |
6283. | Committeewoman | Noun خَاتُون رُکَن ۔ مُحافِظہ ۔ وَلیہ ۔ مُنتَظِمَہ اَنجُمَن ۔ |
6284. | Committing | v. a. 1. حوالے کرنا ۔ سونپنا ۔ دینا ۔ سپرد کرنا ۔ ذمے کرنا ۔ تفویض کرنا 2. دورہ سپرد کرنا 3. سپرد کرنا ۔ حوالے کرنا 4. جیل خانے بھیجنا ۔ قید کرنا 5. ارتکاب کرنا ۔ مرتکب ہونا ۔ حرکت کرنا ۔ کرنا Verb امانَت میں دینا ۔ تحویل میں دینا ۔ سُپُرد کَرنا ۔ سونپنا ۔ Verb جرم یا حماقت وغیرہ کرنا ۔ کامرتکب ہونا ۔ |
6285. | Committing officer | n. حاکم سپرد کنندہ |
6286. | Commix | Verb مِلنا ۔ مِلانا ۔ آمیز ہونا ۔ مَخلُوط کَرنا ۔ |
6287. | Commixture | Noun آمیزَش ۔ تَرکیب ۔ مُرکَّب ۔ مَخلُوط ۔ |
6288. | Commode | n. غسل خانے کی چوکی ۔ تشت جوکی ۔ پائیخانہ کی چوکی Noun دَراز دار صَندُوق ۔ ہاتھ دھونے کا بَرتَن ۔ بَیتُ الخَلَا ۔ طَشت چوکی ۔ کَموڈ ۔ |
6289. | Commodes | n. غسل خانے کی چوکی ۔ تشت جوکی ۔ پائیخانہ کی چوکی Noun دَراز دار صَندُوق ۔ ہاتھ دھونے کا بَرتَن ۔ بَیتُ الخَلَا ۔ طَشت چوکی ۔ کَموڈ ۔ |
6290. | Commodious | adj. کام کا ۔ آرام کا ۔ لائق ۔ معقول Adjective کُشَادَہ ۔ سَہُولَت بَخش ۔ فَراخ ۔ گُنجائش دَار ۔ مَعقُول ۔ |
6291. | Commodiously | Adverb کُشَادگی سے ۔ فَراخی سے ۔ مَعقُولیت سے ۔ |
6292. | Commodiousness | n. آرام ۔ سکھ ۔ راحت Noun کُشادگی ۔ وُسعَت ۔ آرام ۔ فَراخی ۔ راحَت ۔ |
6293. | Commodities | n. جنس ۔ مال ۔ سودا ۔ اسباب ۔ سوداگری مال Noun کارآمد ۔ قیمتی شے ۔ مال ۔ اسباب ۔ جِنس ۔ |
6294. | Commodity | n. جنس ۔ مال ۔ سودا ۔ اسباب ۔ سوداگری مال Noun کارآمد ۔ قیمتی شے ۔ مال ۔ اسباب ۔ جِنس ۔ |
6295. | Commodity exchange | Noun بیوپار مَنڈی ۔ تِجارتی اشیا کا تَبادلہ ۔ |
6296. | Commodore | n. قائم مقام ۔ میر بحر Noun کَموڈور ۔ بحریہ کا کَمیشَنڈ آفیسَر جِس کا دَرجہ ریئر ایڈمِرَل سے کَم ہوتا ہے ۔ |
6297. | Commodores | n. قائم مقام ۔ میر بحر Noun کَموڈور ۔ بحریہ کا کَمیشَنڈ آفیسَر جِس کا دَرجہ ریئر ایڈمِرَل سے کَم ہوتا ہے ۔ |
6298. | Common | adj. 4. بہت ۔ سینکڑوں ۔ بسیار ۔ کثیر 5. کمینہ ۔ نیچ ۔ اوچھا ۔ ہیچ ۔ پوچ ۔ کمین ۔ ادنیٰ 1. عام ۔ عام کا ۔ سب کا ۔ مشترک ۔ مشتعل 2. عام ۔ سب کا 3. اکثر ۔ رائج ۔ رسمی ۔ مروج ۔ مستعمل ۔ جاری ۔ استعمالی ۔ معمولی n. میدان ۔ عام چراگاہ ۔ گورا ۔ بیر Adjective مُشتَرِک ۔ عام ۔ مُعاشرہ کے مُتعَلّق ۔ بَرادری ۔ Adjective مشترک ۔ مشترکہ ۔ عام ۔ ایک جیسا ۔ ملتا جلتا ۔ |
6299. | Common ancestor | Adjective مشترک مورث اعلٰی ۔ |
6300. | Common carrier | Adjective عام برندہ مال ۔ Noun عام بار بَردار ۔ فَرد یا کارپوریشَن جِس کا پیشہ سامان یا مُسافروں کی نَقَل و حَمَل ہو ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.