English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    248    249    250    251    252    253    254    255    256    257    Next
6301.Arms reachn.
ہاتھ کی پہنچ ۔ رسائی ۔ دسترس
6302.Armyn.
1. فوج ۔ لشکر ۔ سپاہ ۔ سینا ۔ کٹک ۔ کٹک دل ۔ عسکر
2. ایک یا بڑی خلقت ۔ بھیڑ ۔ بھیڑ بھاڑ ۔ دل ۔ ٹڈی دل ۔ ہجوم ۔ ازدحام ۔ موروملخ
آرمی ۔ فَوج ۔
Noun
فَوج ؛ جَوانوں کی جَمِعَیت ۔
6303.Army antNoun
لَشکَری چِيونٹی ۔ بَڑی چِيُونٹِيوں کے ذيلی سِلسِلے مَہا چِيُونٹِيوں ميں سے ايک ۔
6304.Army wormNoun
لَشکَری سُنڈی ۔ کَپاس کا کيڑا ۔
6305.ArnicaNoun
گاو چَشَم ۔ اس نام و نَسَل کا ايک مُرکَب پودا جِسے پَہاڑی تَمباکو بھی کہتے ہيں ۔
6306.Aroid , aroideousAdjective
عجالَہ نُما ۔ آرُم نُما ۔ جَنگلی سوسَن جيسا ۔
6307.Aroman.
خوشبو ۔ سگند ۔ مہک
Noun
مہک ۔ خُوشگوار بو ۔
6308.Aromasn.
خوشبو ۔ سگند ۔ مہک
Noun
مہک ۔ خُوشگوار بو ۔
adj.
خوشبودار ۔ معطر ۔ سگندی ۔ سگندت
6309.Aromaticadj.
خوشبودار ۔ معطر ۔ سگندی ۔ سگندت
6310.Aromatic compoundsNoun, Adjective
خوشبودار مُرکبات ۔ ایسے مُرکبات جِن کے مالی کیولوں میں کاربن کے ایٹم ایک یا ایک سے زائد حلقوں کی شکل میں پاۓ جاتے ہیں ۔
6311.Aromatic, aromaticalAdjective
مہَکتا ہُوا ۔ خُوشبُو دار ۔
6312.Aromaticaladj.
خوشبودار ۔ معطر ۔ سگندی ۔ سگندت
6313.AromatizeVerb, Interjection
مہَک دار کَرنا ۔ مُعطَر کَر دينا ۔
6314.Arosev.n.
1. چڑھنا ۔ اونچا ہونا ۔ اٹھنا ۔ بلند ہونا
2. نکلنا ۔ ادئے ہونا ۔ اگنا ۔ طلوع ہونا
3. اٹھنا ۔ جاگنا ۔ بیدار ہونا ۔ کھڑا ہونا
4. ظاہر ہونا ۔ ظہور میں آنا ۔ پرکاش ہونا
5. شروع ہونا ۔ آرمبھ ہونا ۔ پیدا ہونا ۔ وقوع میں آنا ۔ برپا ہونا
Verb, Interjection
اُٹھنا ۔ اُنچا ہونا ۔ طُلُوع ہونا ۔
6315.Aroundprep.adv.
گرد ۔ چوگرد ۔ چاروں طرف ۔ سب طرف
Adverb
اِرد گِرد ۔ گَردا گَرد ۔ حَلقے کی صُورت ميں چَکَر کاٹتا ہوا ۔
Adjective, Preposition
کے ۔ گرد ۔ کے گردا گرد ۔ چاروں طرف ۔ ہر طرف ۔ ادھر اُدھر ۔
6316.Arousev.adj.
جگانا ۔ اٹھانا ۔ بیدار کرنا
Verb, Interjection
اُٹھانا ۔ عمَل پَر اُبھارنا ۔ اُکسانا يا مُشَقَت پَر آمادَہ کَرنا ۔ بيدار ہونا ۔
6317.Arousedv.adj.
جگانا ۔ اٹھانا ۔ بیدار کرنا
Verb, Interjection
اُٹھانا ۔ عمَل پَر اُبھارنا ۔ اُکسانا يا مُشَقَت پَر آمادَہ کَرنا ۔ بيدار ہونا ۔
6318.Arousesv.adj.
جگانا ۔ اٹھانا ۔ بیدار کرنا
Verb, Interjection
اُٹھانا ۔ عمَل پَر اُبھارنا ۔ اُکسانا يا مُشَقَت پَر آمادَہ کَرنا ۔ بيدار ہونا ۔
6319.Arousingv.adj.
جگانا ۔ اٹھانا ۔ بیدار کرنا
Verb, Interjection
اُٹھانا ۔ عمَل پَر اُبھارنا ۔ اُکسانا يا مُشَقَت پَر آمادَہ کَرنا ۔ بيدار ہونا ۔
6320.ArpeggioNoun
موسيقی ۔ کِسی تار يا تانت کی واضع آواز جَب سُر تيزی اور تَواتَر سے چھيڑا جائے ۔
6321.ArpentNoun
آرپينٹ ۔ قَديم ايام ميں فَرانس ميں مُستَعمِل جِريب ( پيمانا ) جو اوسطًا ۸۵ ايکَڑ کا ہوتا ہے ۔
6322.ArquebusNoun
توڑے دار بَندُوق ۔ پُرانے انداز کی ايک بَندُوق جِسے ٹيک دے کَر چَلايا جاتا ہے ۔
6323.ArraNoun
بیعانہ ۔ جزوی ادائیگی ۔
6324.Arrackn.
دیسی شراب ۔ دارو ۔ مد ۔ ٹھرا
Noun
مَشرَق اور شَرق اوسط ميں پی جانے والی ايک کَشيد جِسے چاول ؛ ناريل ؛ کھَجُور وَغيرَہ کے رَس سے تَيار کَرتے ہيں ۔
6325.Arraignv. a.
مجرم ٹھہرانا ۔ ماخوذ کرنا ۔ علت لگانا
Verb
الزام دینا ۔ استغاثہ دائر کرنا ۔
Verb, Interjection
کَٹہرے ميں لانا ۔ کِسی اِلزام کے سِلسِلے ميں جواب دہی کے لِيے عدالَتِ اِنصاف ميں طَلَب کَرنا ۔ اعلانيَہ مُجرِم ٹھرانا ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    248    249    250    251    252    253    254    255    256    257    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.