English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    248    249    250    251    252    253    254    255    256    257    Next
6301.BustlingAdjective
سَر گَرمی دِکھاتے ہُوئے ۔
n.
کھلبلی ۔ ہڑبڑی ۔ دوڑ دھوپ ۔ تگ و دو ۔ دوادوش ۔ تگاپو ۔ چلت پھرت ۔ چہل پہل ۔ رول چول ۔ ہل چل ۔ بھیڑ بھاڑ ۔ دھوم دھڑکا
v.n.
دوڑ دھوپ ہونا یا مچنا ۔ کھلبلی پڑنا ۔ دھوم دھام ہونا ۔ رول چول ہونا
Verb, Interjection
زور سے کام يا حَرکَت کَرنا ۔ دوڑ دھُوپ کَرنا ۔
Noun
کَمَر کے نيچے اسکَرٹ پَر کَپڑے کا پيڈ ۔
6302.BustlinglyAdverb
سَرگَرمی کے ساتھ ۔
6303.Bustsn.
اوپر کا دھڑ ۔ گات ۔ بیضہ
Noun
سِينہ ۔ عورَت کی چھاتی ۔
6304.Busyadj.
1. مصروف ۔ مشغول ۔ کام میں ۔ دھندے میں لگا ہوا ۔ کام کا
2. چالاک اور محنتی
3. فضول خدمت یا کام کرنے والا ۔ دخل انداز ۔ خوشامدی ۔ ہردیگی چمچہ ۔ ہر کام میں ٹانگ اڑانے والا
v. a.
کام میں لگانا ۔ مصروف رکھنا
Adjective
کام ميں مَصرُوف ۔ مَشغُول ۔
6305.Busy bodyNoun
خُدائی فوجدار ۔ فَسادی ۔ ٹوہ لَگانے والا ۔
6306.Busybodiesn.
پاؤں اَڑانے والا ۔ دخل دینے والا
6307.Busybodyn.
پاؤں اَڑانے والا ۔ دخل دینے والا
6308.Busyingadj.
1. مصروف ۔ مشغول ۔ کام میں ۔ دھندے میں لگا ہوا ۔ کام کا
2. چالاک اور محنتی
3. فضول خدمت یا کام کرنے والا ۔ دخل انداز ۔ خوشامدی ۔ ہردیگی چمچہ ۔ ہر کام میں ٹانگ اڑانے والا
v. a.
کام میں لگانا ۔ مصروف رکھنا
Adjective
کام ميں مَصرُوف ۔ مَشغُول ۔
6309.BusynessNoun
مَصرُوفِيَت ۔
6310.Butadv.
سِوا ۔ بجز ۔ خالی ۔ صرف ۔ جز ۔ چھوڑ کر ۔ چُھٹ
conj.
1. لیکن ۔ مگر ۔ پر ۔ مُل ۔ پرنت ۔ امّا ۔ اِلا ۔ ولے ۔ ولیکن
2. ماسوا اس کے ۔ اور ۔ علاوہ ۔ ورنہ
3. برخلاف اس کے ۔ بلکہ ۔ برعکس ۔ اس کے
4. بجز ۔ سِوا
Pronoun
کون ہے ۔ ہَر کوئی ۔
6311.ButacaineNoun
کوکین کی مُماثلَت والی دَوا ۔ جِسَم کے کِسے حِصّے کا جَل جانا
6312.ButadieneNoun
ایک بے رنگ گیس جِس میں چار کاربن ایٹموں کی زنجیر شکل میں ہوتی ہے ۔
6313.ButaneNoun
بے رَنگ ہائيڈرو کاربَن گيس ۔
6314.ButanolNoun
بِيوٹانَل الکُحَل ۔
6315.Butchern.
بدھک ۔ قصاب ۔ قصائی
v. a.
1. ذبح یا حلال کرنا
2. خون کرنا ۔ بدھ کرنا ۔ ہتنا ۔ گردن مارنا
بوچر ۔ قصاب ۔ قصائی ۔
Noun
قصاب ۔ قصائی ۔ سفاک ۔ جلاد ۔ ظالم ۔ فرمانروا ۔
Noun
بُوچَڑ ۔ قَصاب ۔ گوشت فَروش ۔
6316.Butcher birdNoun
لَٹُورا ۔ چِڑِيوں اور کيڑوں کی کھال کانٹوں پَر کھينچ کَر کھانے والا جَلّاد پَرِندَہ ۔
6317.Butcher boyn.
قصائی کا لڑکا ۔ قساؤڑا
6318.Butcher's blockn.
قصائی کا کُندہ
6319.Butcher's broomNoun
جھاو ۔ سوسَن نَسَل کا جھاڑ ۔
6320.Butcher's meatn.
گوشت ۔ قلیہ ۔ سالن
6321.Butcher's shopn.
قصائی کی دکان
6322.Butcheredn.
بدھک ۔ قصاب ۔ قصائی
v. a.
1. ذبح یا حلال کرنا
2. خون کرنا ۔ بدھ کرنا ۔ ہتنا ۔ گردن مارنا
بوچر ۔ قصاب ۔ قصائی ۔
Noun
قصاب ۔ قصائی ۔ سفاک ۔ جلاد ۔ ظالم ۔ فرمانروا ۔
Noun
بُوچَڑ ۔ قَصاب ۔ گوشت فَروش ۔
n.
قصائی کا لڑکا ۔ قساؤڑا
n.
قصائی کا کُندہ
n.
گوشت ۔ قلیہ ۔ سالن
n.
قصائی کی دکان
6323.ButchererNoun
خُونی ۔ بے رَحَم ۔ جَلّاد ۔
6324.Butcheriesn.
1. قصائی پن
2. قصائی پن ۔ قتل ۔ خون ۔ خون خرابہ
Noun
خوں ریزی ۔ خون ناحق ۔
Noun
قَصائی کی دُوکان ۔ بُوچَڑ خانَہ ۔
6325.Butcheringn.
بدھک ۔ قصاب ۔ قصائی
v. a.
1. ذبح یا حلال کرنا
2. خون کرنا ۔ بدھ کرنا ۔ ہتنا ۔ گردن مارنا
بوچر ۔ قصاب ۔ قصائی ۔
Noun
قصاب ۔ قصائی ۔ سفاک ۔ جلاد ۔ ظالم ۔ فرمانروا ۔
Noun
بُوچَڑ ۔ قَصاب ۔ گوشت فَروش ۔
n.
قصائی کا لڑکا ۔ قساؤڑا
n.
قصائی کا کُندہ
n.
گوشت ۔ قلیہ ۔ سالن
n.
قصائی کی دکان
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    248    249    250    251    252    253    254    255    256    257    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.