English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    248    249    250    251    252    253    254    255    256    257    Next
6301.TurquoiseNoun
فیروزہ ۔ آسمانی نیلاہٹ کا یا سَبزی مائل نیلگوں مَعدَن جو لازماً المونیم کا ، ھائیڈرس فاسفیٹ ہوتا ہے ۔
6302.Turretn.
کنگورہ ۔برجی۔ کلس۔ گمٹی۔ مینار
Noun
مِنارچَہ ۔ چھوٹا بُرج ۔ مینار ، جو عمُوماً ایک بَڑی عمارَت کا حِصّہ ہو ۔
6303.Turretsn.
کنگورہ ۔برجی۔ کلس۔ گمٹی۔ مینار
Noun
مِنارچَہ ۔ چھوٹا بُرج ۔ مینار ، جو عمُوماً ایک بَڑی عمارَت کا حِصّہ ہو ۔
6304.TurrettedAdjective
بُرجی دار ۔ دُمدُمَہ دار ۔ جو بُرج یا بُروج سے آراستَہ ہو ۔ جو گُنبَد نُما حِصّے والا ہو ۔
6305.Turtlen.
1. سنگ پشت۔ کچھوا
Noun
جَنگلی فاختَہ ۔
Noun
سَبز کَچھوا ۔ سَنگ پُشت آبی ۔ کَچھوا ۔
6306.Turtle backNoun
حِفاظتی محراب جو جَہاز کے عرشے پَر کھَڑی کَر دی جاتی ہے ۔ تا کہ جَہاز طُوفانی سَمُندَر کی لہروں کے نُقصان سے بَچا رہے ۔
6307.Turtle doveNoun
قُمری ۔ ٹوٹرو ۔ جو پالتُو کَبُوتَر سے چھوٹا ہوتا ہے ۔ شاعری میں اِس کی کُو کُو کی آواز مَشہُور ہے ۔
6308.Turtle headNoun
شَمالی امریکہ میں پائی جانے والی ایک قِسم کی جَڑی بُوٹی جِس میں لَمبے لَمبے سَفید ، سُرخ اور گُلابی پھُول لَگتے ہیں ۔
6309.Turtle neckNoun
کھَڑا گَلَہ ۔ اُونچا ۔ دوہرا کیا ہُوا چُست قِسم کا کالَر جو عام طور پَر سویٹروں کا ہوتا ہے ۔
6310.Turtledn.
1. سنگ پشت۔ کچھوا
Noun
جَنگلی فاختَہ ۔
Noun
سَبز کَچھوا ۔ سَنگ پُشت آبی ۔ کَچھوا ۔
6311.Turtledoven.
فاختہ۔ قمری۔ پنڈگ۔ ٹوٹرو
6312.Turtledovesn.
فاختہ۔ قمری۔ پنڈگ۔ ٹوٹرو
6313.Turtlesn.
1. سنگ پشت۔ کچھوا
Noun
جَنگلی فاختَہ ۔
Noun
سَبز کَچھوا ۔ سَنگ پُشت آبی ۔ کَچھوا ۔
6314.Turtlingn.
1. سنگ پشت۔ کچھوا
Noun
جَنگلی فاختَہ ۔
Noun
سَبز کَچھوا ۔ سَنگ پُشت آبی ۔ کَچھوا ۔
6315.Turvesn.
1. وہ زمین جس میں نباتات کی جڑیں رہتی ہیں۔ گھاس کا ڈھیلا
2. دوب چورا۔ چڑ
3. گھڑ دوڑ یا اس کا میدان
Noun
ٹَرَف ۔ دُوب تَختَہ ۔ گھاس یا دیگر پودوں سے ڈھَکی ہُوئی زَمین کی سَطَح جو بعض زَمینی قِطعات کی اُوپَر والی سَطَح بَن جاتی ہے ۔
6316.TuscanAdjective
ٹَسکَنی کے بارے میں ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ ٹَسکَنی بولیوں سے مُتعَلّق ۔ یہاں کے لوگوں سے مُتعَلّق ۔
6317.TuscheNoun
چِکنائی جیسی کوئی چیز جو پَتّھر کی چھَپائی میں اِستعمال ہوتی ہے ۔
6318.Tushintj.
چھی۔ پھش۔ اوہ۔ امتناع کا لفظ
Interjection
ہَشت ۔ چھی ۔ خَفگی ، بے صَبری ، حَقارَت ظاہِر کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
لَمبا نوک دار دانت ۔ ہاتھی دانت ۔
6319.TushedAdjective
لَمبے دانت کا ۔ نوکدار دانت کا ۔ ہاتھی دانت کا ۔
6320.Tushesintj.
چھی۔ پھش۔ اوہ۔ امتناع کا لفظ
Interjection
ہَشت ۔ چھی ۔ خَفگی ، بے صَبری ، حَقارَت ظاہِر کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
لَمبا نوک دار دانت ۔ ہاتھی دانت ۔
6321.Tuskn.
ہاتھی یا سؤر کا دانت۔ کھانگ۔ ناب۔ لمبا نوکیلا دانت
Noun
ناب ۔ دَندان دَراز ۔ لَمبا ، نوکیلا اور عمُوماً آگے نِکلا ہُوا دانت جو بعض جانوروں کا ہوتا ہے ۔
6322.Tusk tenonNoun
ایک یا زیادہ ڈَنڈوں ، پیڑیوں یا ڈاٹوں سے چُول کا مَضبُوط کیا ہُوا نِچلا حِصّہ ۔
6323.Tuskedadj.
کھانگ دار۔ دنتیلا
Adjective
ناب دار ۔ دَنتیلا ۔ نوکیلے دانت کا ۔ کَچلی دار ۔
n.
ہاتھی یا سؤر کا دانت۔ کھانگ۔ ناب۔ لمبا نوکیلا دانت
Noun
ناب ۔ دَندان دَراز ۔ لَمبا ، نوکیلا اور عمُوماً آگے نِکلا ہُوا دانت جو بعض جانوروں کا ہوتا ہے ۔
6324.TuskerNoun
ناب دار ۔ ہاتھی ۔ فیل دَراز دَنداں ۔ لَمبے نوکدار دانتوں والا ۔
6325.Tuskingn.
ہاتھی یا سؤر کا دانت۔ کھانگ۔ ناب۔ لمبا نوکیلا دانت
Noun
ناب ۔ دَندان دَراز ۔ لَمبا ، نوکیلا اور عمُوماً آگے نِکلا ہُوا دانت جو بعض جانوروں کا ہوتا ہے ۔
adj.
کھانگ دار۔ دنتیلا
Adjective
ناب دار ۔ دَنتیلا ۔ نوکیلے دانت کا ۔ کَچلی دار ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    248    249    250    251    252    253    254    255    256    257    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.