English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    249    250    251    252    253    254    255    256    257    258    Next
6326.Arraignedv. a.
مجرم ٹھہرانا ۔ ماخوذ کرنا ۔ علت لگانا
Verb
الزام دینا ۔ استغاثہ دائر کرنا ۔
Verb, Interjection
کَٹہرے ميں لانا ۔ کِسی اِلزام کے سِلسِلے ميں جواب دہی کے لِيے عدالَتِ اِنصاف ميں طَلَب کَرنا ۔ اعلانيَہ مُجرِم ٹھرانا ۔
6327.Arraigningv. a.

6328.Arraignmentn.
الزام ۔ دعویٰ ۔ نالش
6329.Arraignmentsn.
الزام ۔ دعویٰ ۔ نالش
6330.Arraignsv. a.
مجرم ٹھہرانا ۔ ماخوذ کرنا ۔ علت لگانا
Verb
الزام دینا ۔ استغاثہ دائر کرنا ۔
Verb, Interjection
کَٹہرے ميں لانا ۔ کِسی اِلزام کے سِلسِلے ميں جواب دہی کے لِيے عدالَتِ اِنصاف ميں طَلَب کَرنا ۔ اعلانيَہ مُجرِم ٹھرانا ۔
6331.Arrangev. a.
سجانا ۔ سریانا ۔ سنوارنا ۔ سدھارنا ۔ ترتیب کرنا یا دینا ۔ ترتیب سے رکھنا ۔ مرتب کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ چننا ۔ ٹھکانے سر رکھنا ۔ درستی سے رکھنا
Verb, Interjection
تَرتيب دينا ۔ بَندوبَست کَرنا ۔ کِسی مُعاملے ميں سَمجھوتے يا مَفاہمَت پَر پَہُنچ جانا ۔
6332.Arrangedv. a.

6333.Arrangementn.
1. سجاوٹ ۔ سدھار ۔ ترتیب ۔ آراستگی ۔ درستی
2. تصفیہ ۔ بندوبست ۔ صفائی
3. سرانجام ۔ تیاریاں ۔ بندوبست
Noun
بَند و بَست کَرنے کا عمَل ۔ کوئی ابتدائی اِقدام ۔
Adjective
ترتیب ۔ بندو بست ۔
6334.Arrangementsn.
1. سجاوٹ ۔ سدھار ۔ ترتیب ۔ آراستگی ۔ درستی
2. تصفیہ ۔ بندوبست ۔ صفائی
3. سرانجام ۔ تیاریاں ۔ بندوبست
Noun
بَند و بَست کَرنے کا عمَل ۔ کوئی ابتدائی اِقدام ۔
Adjective
ترتیب ۔ بندو بست ۔
6335.Arrangesv. a.
سجانا ۔ سریانا ۔ سنوارنا ۔ سدھارنا ۔ ترتیب کرنا یا دینا ۔ ترتیب سے رکھنا ۔ مرتب کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ چننا ۔ ٹھکانے سر رکھنا ۔ درستی سے رکھنا
Verb, Interjection
تَرتيب دينا ۔ بَندوبَست کَرنا ۔ کِسی مُعاملے ميں سَمجھوتے يا مَفاہمَت پَر پَہُنچ جانا ۔
6336.Arrangingv. a.

6337.Arrantadj.
پورا ۔ کامل ۔ پاک ۔ نپٹ ۔نرا ۔ محض ۔ اصل ۔ کٹا ۔ بالکل
Adjective
بَدنام ۔ بُرا ۔ خَبيث ۔
6338.ArrantlyAdverb
بَدنامی کے ساتھ ۔
6339.Arrasn.
مشجّر ۔ دیوار کا پردہ جو تصویرات سے آراستہ ہو ۔ دیوار گیری
Noun
فَرانس کے علاقے اراس کے نام پَر ۔ ديوار آويز ۔ بارچَہ جِس پَر مُختَلِف شَکليں بَنی ہوتی ہيں اور يہ ديوار پَر لَٹکايا جاتا ہے ۔
6340.Arrasesn.

6341.Arrayn.
1. صف آرائی ۔ پرابندی ۔ صف بستگی
2. ابرن ۔ پوشاک ۔ لباس
v. a.
2. آبھوشن پہنانا ۔ اُڑھانا پہنانا ۔ نسگارنا ۔ بنانا ۔ سنوارنا ۔ آراستہ پیراستہ کرنا
Noun
صَف بَندی ۔ افراد يا اشياء کا اِجتِمَاع ۔
6342.Arrayedn.

6343.Arrayingn.

6344.Arraysn.

6345.Arrearايرير ۔بقايا جات ۔
Noun
(عمُوماً جَمَع ) بَقايا جات ۔ وہ قَرض جو مُقرَّرَہ وَقت پَر ادا نَہ کِيا گَيا ہو ۔
6346.ArrearageNoun
وصُول طَلَب واجبات ۔ وہ قَرض يا بَقايا جو عرصَہ سے واجَبُ الادا ہو ۔
6347.Arrearsn.
پچھلا ۔ پچھوتا ۔ باقی ۔ بقایا ۔ باقیات ۔ بقایا باقی ۔ باقی ساقی
Noun
بقایا ۔ باقی ۔ بچا ہوا ۔
6348.Arrears of rentبقایا جات کرایہ ۔ باقی بچنے والی رقم ۔
6349.Arrears, inباقی ۔ پس ماندہ ۔ بچا کچا۔ بقایا ۔
6350.Arrectores pilorumL. Quod Vide
عُضلات ۔ موخیز ۔ اندرُونی پلین غَیر اِرادی عۃضلات جو بالوں کے فولیکَلز کے ساتھ مُلحِق ہوتے ہَیں ۔ جو سُکَڑ کَر فولیکَلز کو سیدھا کَرتے ہَیں ۔ اِس طَرَح رونگھَٹے کھَڑے ہو جاتے ہَیں
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    249    250    251    252    253    254    255    256    257    258    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.