English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    249    250    251    252    253    254    255    256    257    258    Next
6326.Dubv. a.
1. مارنا۔ ضرب دینا۔ تلوار سے مارنا
2. امتیاز یا خطاب دینا
3. کاٹ ڈالنا
n.
ڈک۔ گھونسا۔ مکا۔ تھپڑ
Verb
نوابی کا خطاب عطا کرنے کی رسم کے دوران تلوار سے کندھوں کو آہستہ آہستہ چُھونا ۔ نواب بنانا ۔ کوئی خطاب یا وقار عطا کرنا ۔
6327.Dubbedv. a.

6328.DubberNoun
صوت بازنگار ۔ ٹیپ پر دوسری آواز شامل کرنے والا ۔
6329.DubbinNoun
نوابی کا خطاب عطا کرنے کا عمل ۔ مچھلی پکڑنے میں مصنوعی چارہ لگانے کا عمل ۔ صوت باز نگاری ۔
6330.DubbingNoun
چمڑے پر چربی ملنے کا عمل ۔ چمڑے کو کمانے یا ہموار کرنے کے لیے کیمیائی ترکیب ۔ کِسی فِلم کو اصل آواز والی زُبان کی بِجاۓ دُوسری زُبان میں مُنتقل کرنا ۔
v. a.
1. مارنا۔ ضرب دینا۔ تلوار سے مارنا
2. امتیاز یا خطاب دینا
3. کاٹ ڈالنا
n.
ڈک۔ گھونسا۔ مکا۔ تھپڑ
Verb
نوابی کا خطاب عطا کرنے کی رسم کے دوران تلوار سے کندھوں کو آہستہ آہستہ چُھونا ۔ نواب بنانا ۔ کوئی خطاب یا وقار عطا کرنا ۔
6331.DubietyNoun
اشتباہ ۔ شک ۔ شُبہ ۔ دُبدھا ۔
6332.Dubiousadj.
1. غیر مقرر۔ غیر معین۔ مشتبہ۔ مشکوک۔ مذبذب۔ دبدھا کا
2. پیچیدہ۔ پھیر کا۔ ٹیڑھا
Adjective
مشکوک ۔ مُشتبہ ۔ مبہم ۔ دُھندلا ۔ ناقابل یقین ۔
Adjective
غير متغير ۔ مشکوک ۔ پيچيدہ ۔ مشتبہ
6333.Dubious indicationچِیرا دینے کی مشکوک علامات
6334.Dubiouslyadv.
شبہہ سے۔ اشتباہاً۔ دبدھا میں
Adverb
مشکوک طریقے سے ۔ مشتبہ انداز سے ۔ مُبہم طور پر ۔
6335.Dubiousnessn.
شک۔ شبہہ۔ تذبذب۔ دبدھا پنا
6336.Dubiousnessesn.
شک۔ شبہہ۔ تذبذب۔ دبدھا پنا
6337.Dubitableadj.
مشکوک۔ مشتبہ۔ مذبذب۔ غیر مقرر
Adjective
مشکوک ۔ مشتبہ ۔ متذبذب ۔ مبہم ۔ دھندلا ۔
6338.DubitablyAdverb
مشکُوک طور پر ۔ مشتبہ لحاظ سے ۔ تذبذُب کے انداز سے ۔
6339.DubitationNoun
شک کا عمل ۔ اشتباہ ۔ ابہام ۔ تذبذُب ۔
6340.DublousnessNoun
شک ۔ اشتباہ ۔ شُبہ ۔
6341.Dubsv. a.
1. مارنا۔ ضرب دینا۔ تلوار سے مارنا
2. امتیاز یا خطاب دینا
3. کاٹ ڈالنا
n.
ڈک۔ گھونسا۔ مکا۔ تھپڑ
Verb
نوابی کا خطاب عطا کرنے کی رسم کے دوران تلوار سے کندھوں کو آہستہ آہستہ چُھونا ۔ نواب بنانا ۔ کوئی خطاب یا وقار عطا کرنا ۔
6342.Ducaladj.
نوابی
Adjective
ڈیوک سے متعلق ۔ ڈیوک کا ۔
6343.DucallyAdverb
ڈیوک کے انداز سے ۔ ڈیوک کے تاج کے ساتھ ۔
6344.Ducatn.
ڈھائی روپے کا چاندی کا سکہ
Noun
قدیم زمانے میں کئی یورپی ممالک میں رائج طلائی سکہ ڈیوکٹ جس کی مالیت تقریباً ۹ شلنگ ہوتی تھی ۔
6345.Ducatsn.
ڈھائی روپے کا چاندی کا سکہ
Noun
قدیم زمانے میں کئی یورپی ممالک میں رائج طلائی سکہ ڈیوکٹ جس کی مالیت تقریباً ۹ شلنگ ہوتی تھی ۔
6346.DuceNoun
سردار ۔ رہنما خصوصاً آمر ۔
6347.Duchessn.
خاتون۔ بیگم
Noun
ڈیوک کی بیوی ۔ جاگیردار عورت ۔
6348.Duchessesn.
خاتون۔ بیگم
Noun
ڈیوک کی بیوی ۔ جاگیردار عورت ۔
6349.Duchiesn.
نواب کی ریاست
Noun
ڈیوک کے زیر تسلُط علاقہ ۔ ڈچی ۔ ریاست ۔ جاگیر ۔
6350.Duchyn.
نواب کی ریاست
Noun
ڈیوک کے زیر تسلُط علاقہ ۔ ڈچی ۔ ریاست ۔ جاگیر ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    249    250    251    252    253    254    255    256    257    258    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.