English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    250    251    252    253    254    255    256    257    258    259    Next
6351.Arrestv. a.
1. روکنا ۔ اٹکانا ۔ باز رکھنا
2. پکڑنا ۔ گرفتار کرنا
Verb, Interjection
گِرَفتاری ۔ پَکَڑنا ۔ روکنا ۔ کِسی حاکَم مَجاز سے حاصِل کَردَہ وارَنٹ کی بنا پَر گِرَفتار کَرنا ۔
6352.Arrest , citizen'sپرائیویٹ گرفتاری ۔ ایک پرائیویٹ شخص کی طرف سے دوسرے کی گرفتاری ۔
6353.Arrest , parolتوہینِ عدالت یا عدالتی امور میں مداخلت پر بلا شکایت جج کے حکم سے گرفتاری ۔
6354.Arrest criminal arrestگرفتاری تحت قانون فوجداری ۔ فوج کے ہوتے ہوئے کسی شخص کو گرفتار کرنا ۔
6355.Arrest falseگرفتاری بلا اختیار ۔ کسی غلطی کے بغیر گرفتاری ہونا ۔
6356.Arrest malciousگرفتاری پر بنائی ینہ ۔ ناجائز گرفتاری ۔
6357.Arrest of judgementالتوائے فیصلہ ۔ فیصلے کو ملتوی کرنا ۔
6358.Arrest on mesne processدیوانی دعویٰ میں قبل از سماعت ۔
6359.Arrest under civil lawsگرفتاری تحت ۔ قانون دیوانی ۔
6360.Arrestedv. a.
1. روکنا ۔ اٹکانا ۔ باز رکھنا
2. پکڑنا ۔ گرفتار کرنا
Verb, Interjection
گِرَفتاری ۔ پَکَڑنا ۔ روکنا ۔ کِسی حاکَم مَجاز سے حاصِل کَردَہ وارَنٹ کی بنا پَر گِرَفتار کَرنا ۔
6361.ArresterNoun
پَکَڑ لينے والا ۔ گِرَفتار کُنِندَہ ۔
6362.ArrestingAdjective
جاذِب توجہ ۔ متاثر کر لينے والا ۔
v. a.
1. روکنا ۔ اٹکانا ۔ باز رکھنا
2. پکڑنا ۔ گرفتار کرنا
Verb, Interjection
گِرَفتاری ۔ پَکَڑنا ۔ روکنا ۔ کِسی حاکَم مَجاز سے حاصِل کَردَہ وارَنٹ کی بنا پَر گِرَفتار کَرنا ۔
6363.Arrestmentگِرَفتاری ۔ حِراسَت ۔ نَظَر بَندی ۔ روک
6364.Arrestsv. a.
1. روکنا ۔ اٹکانا ۔ باز رکھنا
2. پکڑنا ۔ گرفتار کرنا
Verb, Interjection
گِرَفتاری ۔ پَکَڑنا ۔ روکنا ۔ کِسی حاکَم مَجاز سے حاصِل کَردَہ وارَنٹ کی بنا پَر گِرَفتار کَرنا ۔
6365.ArretNoun
حکم ۔ فیصلہ ۔ ازاں عدالت با اختیار ۔
6366.ArrhenoblastomaNoun
ارینو بلاسٹوما ۔ بیضہ دان کی رَسولی کی ایک قِسَم ۔ عورَت میں اِس سے مَردانہ خواص پَیدا ہو جاتے ہَیں
6367.ArrhythmiaGreek
آرتھَمیا ۔ معمُول کی رِدھَم سے ہَٹاو ۔ مَثلاً دِل کی دھَڑکَن
Noun
فُقدان آہَنگ ۔ جيسے دِل کی دھَڑکَن ۔ بے قاعدگی ۔
6368.ArrhythmicAdjective
باقاعدگی يا آہنَگ کے بَغير ۔
6369.Arridev.
خوش کرنا ۔ راضی کرنا ۔ مطمئن کرنا
6370.ArrisNoun
کِنارا ۔ باڑ ۔ وہ خَط جِس پَر کِسی شے کی دو واصِل سَطحيں زاويَہ بَناتی ہوں ۔
6371.Arrivaln.
آمد ۔ ورود ۔ پہنچ ۔ تشریف آوری ۔ رونق افروزی ۔ قدم رنجہ فرمائی
Noun
آمد ۔ ورود ۔
6372.Arrival, notice ofاطلاع ورود ۔ اطلاع آمد ۔ جلدی آنے والی خبر ۔
6373.Arrivalsn.
آمد ۔ ورود ۔ پہنچ ۔ تشریف آوری ۔ رونق افروزی ۔ قدم رنجہ فرمائی
Noun
آمد ۔ ورود ۔
6374.Arrivev.n.
پہنچنا ۔ آ پہنچنا ۔ آ جانا ۔ آنا ۔ داخل ہونا ۔ منزل مقصود کو پہنچنا ۔ رونق افروز ہونا ۔ تشریف لانا
Verb
آنا ۔ پہنچنا ۔جانا ۔
Verb, Interjection
پَہُنچنا ۔ آنا ۔ کِسی نُقطے يا مَرحَلے پَر پَہُنچ جانا ۔
6375.Arrivedv.n.
پہنچنا ۔ آ پہنچنا ۔ آ جانا ۔ آنا ۔ داخل ہونا ۔ منزل مقصود کو پہنچنا ۔ رونق افروز ہونا ۔ تشریف لانا
Verb
آنا ۔ پہنچنا ۔جانا ۔
Verb, Interjection
پَہُنچنا ۔ آنا ۔ کِسی نُقطے يا مَرحَلے پَر پَہُنچ جانا ۔
n.
گربھ ۔ تکبر ۔ کبر ۔ غرَہ ۔ دماغ ۔ ابھیمان ۔ گستاخی ۔ معذوری
Noun
نَخوت ۔ غرّہ ۔ اِترانے کی کيفِيَت ۔ دوسروں کی تَحقير کے ساتھ غُرُورِ ذات ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    250    251    252    253    254    255    256    257    258    259    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.