English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    250    251    252    253    254    255    256    257    258    259    Next
6351.Duckv. a.
ڈبکی مارنا۔ غوطہ لگانا یا کھانا
n.
بط۔ بطک۔ مرغابی
ڈک ۔ بطخ ۔
Noun
مُرغابی ۔ بط ۔ بطخ ۔ مادّہ بطخ ۔ عُمدہ کپڑا جو بادبانوں یا ملاحوں کے لِباس کے کام آتا ہے ۔
6352.Duck billNoun
بط بِلاوٴ ۔ بط منقار ۔ آسٹریلیا اور تسمانیہ میں پایا جانے والا ایک آبی پرندہ جس کے پنجے جِھلّی دار اور چونچ بطخ کی مانند ہوتے ہیں۔
6353.Duck boardNoun
بط تختہ ۔ وہ تختہ جو گیلی یا دلدلی زمین پر رکھا جاۓ تاکہ اس کے اُوپر سے گزرا جا سکے ۔ لکڑی کے تختوں کا راستہ جِس میں آڑی ، تِرچھی سُلاخیں لگی ہوتی ہیں ۔
6354.Duck callNoun
بط بُلاوا ۔ مُرغابی کی مصنوعی آواز جو مُرغابیوں کو شکار کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
6355.Duck pinsNoun
باولنگ کا ایک کھیل جس میں گیند اور پنیں باضابطہ کھیل کی دس پنوں سے موٹی اور چھوٹی ہوتی ہیں ۔
6356.Duck soupNoun
بائیں ہاتھ کا کھیل ۔ آسان کام ۔
6357.Duckedv. a.
ڈبکی مارنا۔ غوطہ لگانا یا کھانا
n.
بط۔ بطک۔ مرغابی
ڈک ۔ بطخ ۔
Noun
مُرغابی ۔ بط ۔ بطخ ۔ مادّہ بطخ ۔ عُمدہ کپڑا جو بادبانوں یا ملاحوں کے لِباس کے کام آتا ہے ۔
6358.Duckern.
1. ڈبکی مارنے والا۔ غوطہ خور پرند
2. خوشامدی ٹٹو
Noun
غوطہ خور پرند ۔ بطخیں پالنے والا ۔
6359.Duckingv. a.
ڈبکی مارنا۔ غوطہ لگانا یا کھانا
n.
بط۔ بطک۔ مرغابی
ڈک ۔ بطخ ۔
Noun
مُرغابی ۔ بط ۔ بطخ ۔ مادّہ بطخ ۔ عُمدہ کپڑا جو بادبانوں یا ملاحوں کے لِباس کے کام آتا ہے ۔
6360.Ducking stoolNoun
وہ اسٹول جس پر قدیم زمانے میں مجرموں کو باندھ کر پانی میں پھینکا جاتا تھا ۔
6361.DucklingNoun
چوزہ بطخ ۔ بط بچہ ۔ مرغابی کا چُوزہ ۔
6362.Ducksv. a.
ڈبکی مارنا۔ غوطہ لگانا یا کھانا
n.
بط۔ بطک۔ مرغابی
ڈک ۔ بطخ ۔
Noun
مُرغابی ۔ بط ۔ بطخ ۔ مادّہ بطخ ۔ عُمدہ کپڑا جو بادبانوں یا ملاحوں کے لِباس کے کام آتا ہے ۔
6363.Ducks and drakesNoun
وہ کھیل جس میں کھڑے پانی کی سطح پر ٹھیکرے یا چپٹے پتھر پھسلانے کے انداز میں پھینکتے ہیں ۔
6364.DuckweedNoun
خَزَہ ۔ سبزاب ۔ چھوٹے آبی پودے جو کھڑے پانی کی سطح پر تیرتے ہیں ۔
6365.DuckyAdjective
عزیز ۔ محبوب ۔ پیارا ۔ لاڈلا ۔ پسندیدہ ۔ مرغُوب ۔ دل پسند ۔
6366.Ducry`s bacilusجَرثُومہ آتشَک ۔ چھوٹے گرام مَنفی سَلاخ والے جَراثیم
6367.Ductn.
نلی۔ موری۔ نل
Noun
نالی ۔ نلی ۔ نل ۔ راستہ جس کے ذریعے کوئی مائع بہے ۔
6368.Ductedn.
نلی۔ موری۔ نل
Noun
نالی ۔ نلی ۔ نل ۔ راستہ جس کے ذریعے کوئی مائع بہے ۔
6369.Ductileadj.
1. لچک دار۔ لچنے کے لائق۔ نرم۔ ملائم
2. جس کا تار بہ آسانی کھنچ سکے
Adjective
تار پذیر ۔ ورق پذیر ۔ ملائم ۔ متمدد ۔ لچکدار ۔ تربیت پذیر ۔ سلیم الطبع ۔ لچکیلا ۔ تشکیل پذیر ۔
6370.DuctilelyAdverb
تار پذیری سے ۔ ورق پذیرانہ ۔ ملائمت کے ساتھ ۔ لچک کے ساتھ ۔
6371.Ductilenessn.
نرمی۔ ملائمت
6372.DuctilityNoun
ملائمت ۔ تار پذیری ۔ تمدد ۔ لچک ۔ تشکیل پذیری ۔
n.
نرمی۔ ملائمت
6373.Ductingn.
نلی۔ موری۔ نل
Noun
نالی ۔ نلی ۔ نل ۔ راستہ جس کے ذریعے کوئی مائع بہے ۔
6374.DuctlessAdjective
بے نالی ۔ بلا قناۃ ۔ بے قتاۃ ۔
6375.Ductless glandNoun
بے قنات غدُود ۔ ایسے اعضاء جو جِسم کے لیے کوئی مُفید مادّہ یا رطُوبت تیار کرنے کے بعد اِسے براہ راست جوۓ خوں میں شامِل کر دیں ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    250    251    252    253    254    255    256    257    258    259    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.