English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    250    251    252    253    254    255    256    257    258    259    Next
6351.Tutorsn.
1. اتالیق۔ ولی۔ سرپرست
2. پاٹھک۔ معلم۔ استاد۔ ادیب
v. a.
سکھانا۔ تعلیم کرنا
Noun
اتالیق ۔ ٹیوٹَر ۔ کِسی عِلمی شُعبے میں نِجی طور پَر تَعلیم دینے والا مُعَلَّم ۔
6352.Tutorshipn.
اتالیق کا عہدہ۔ اتالیقی
Noun
ٹیوٹَری ۔ اتالیقی ۔ مُعَلَّمی ، نِگرانی یا ٹیوٹَر کا کام یا مَنصَب ۔ اتالیق کا عہدہ ۔
6353.Tutorshipsn.
اتالیق کا عہدہ۔ اتالیقی
Noun
ٹیوٹَری ۔ اتالیقی ۔ مُعَلَّمی ، نِگرانی یا ٹیوٹَر کا کام یا مَنصَب ۔ اتالیق کا عہدہ ۔
6354.TutoyerVerb
صیغہ واحَد حاضَر میں فَرانسیسی انداز میں خَطاب کَرنا ۔ اپنائیت سے خَطاب کَرنا ۔
6355.Tutsintj.
چھی۔ لفظ امتناع و تحقیر
Interjection
ہَٹ ۔ ٹَٹ ٹَٹ ۔ چھی ۔ جھَلاہَٹ کے موقع پَر بولا جاتا ہے ۔
6356.Tuttedintj.
چھی۔ لفظ امتناع و تحقیر
Interjection
ہَٹ ۔ ٹَٹ ٹَٹ ۔ چھی ۔ جھَلاہَٹ کے موقع پَر بولا جاتا ہے ۔
6357.TuttiAdjective
سَب مِل کَر ، اکٹّھے ، سَب ساتھ میں ، کئی آدمیوں کے مِل کَر گانے اور کئی سازوں پَر بَجانے کی ہَدایت سے مُتعَلّق ۔
6358.Tutti fruttiNoun
پھَلوں کے آمیزے کا رَب ، جام ، مُرَبّہ یا اچار ۔ آئس کَریم یا شیرینی جِس میں پھَلوں کا رَس اور پھَل مِلے ہُوۓ ہوں ۔
6359.Tuttingintj.
چھی۔ لفظ امتناع و تحقیر
Interjection
ہَٹ ۔ ٹَٹ ٹَٹ ۔ چھی ۔ جھَلاہَٹ کے موقع پَر بولا جاتا ہے ۔
6360.Tuttyn.
دھات کا میل۔ طوطیا
Noun
طوطیا ۔ تُوتیا ۔ غَیر خالَص زِنک کا پَروٹو آکسائیڈ جو دھاتیں پِگھلانے والی بھَٹّی کے آتِش دان سے اکٹّھا کیا جاتا ہے ۔ دھات کا میل ۔
6361.TutuNoun
باریک ریشَمی جالی یا کِسی باریک کَپڑے کا سَلوَٹوں والا گھیر دار لیکن بُہَت چھوٹا اسکَرٹ جو سَنگَت رقاصائیں پہنتی ہیں ۔
6362.TuxedoNoun
شام کو پہننے کا جیکِٹ یا کوٹ ۔ نیم رَسمی طور پَر پہننے والا پُورا سُوٹ ۔
6363.TuyereNoun
دھونکنی ۔ دُم نَلی ۔ ہَوا دھونک نَلی ۔ بھَٹّی کا ہَوا دان ۔
6364.Twaddlev. a.
بیہودہ بکنا۔ ہرزہ درائی کرنا
n.
بیہودہ گوئی۔ ہرزہ درائی۔ بکواس۔ زٹل
Noun
فَضُول ، بَکواس یا مُہمِل تَقریر یا تحریر ۔ بے ہودہ گوئی ۔ ہَرزَہ سَرائی ۔ زَٹَل ۔
6365.Twaddledv. a.
بیہودہ بکنا۔ ہرزہ درائی کرنا
n.
بیہودہ گوئی۔ ہرزہ درائی۔ بکواس۔ زٹل
Noun
فَضُول ، بَکواس یا مُہمِل تَقریر یا تحریر ۔ بے ہودہ گوئی ۔ ہَرزَہ سَرائی ۔ زَٹَل ۔
6366.Twaddlern.
بکی۔ جھکی۔ بیہودہ گو
Noun
بَکواسی ۔ فَضُول گو ۔ بَکّی ۔ جھَکّی ۔ بے ہُودہ گو ۔
6367.Twaddlersn.
بکی۔ جھکی۔ بیہودہ گو
Noun
بَکواسی ۔ فَضُول گو ۔ بَکّی ۔ جھَکّی ۔ بے ہُودہ گو ۔
6368.Twaddlesv. a.
بیہودہ بکنا۔ ہرزہ درائی کرنا
n.
بیہودہ گوئی۔ ہرزہ درائی۔ بکواس۔ زٹل
Noun
فَضُول ، بَکواس یا مُہمِل تَقریر یا تحریر ۔ بے ہودہ گوئی ۔ ہَرزَہ سَرائی ۔ زَٹَل ۔
6369.Twaddlingv. a.
بیہودہ بکنا۔ ہرزہ درائی کرنا
n.
بیہودہ گوئی۔ ہرزہ درائی۔ بکواس۔ زٹل
Noun
فَضُول ، بَکواس یا مُہمِل تَقریر یا تحریر ۔ بے ہودہ گوئی ۔ ہَرزَہ سَرائی ۔ زَٹَل ۔
6370.Twaddyv. a.
بیہودہ بکنا۔ ہرزہ درائی کرنا
n.
بیہودہ گوئی۔ ہرزہ درائی۔ بکواس۔ زٹل
Noun
فَضُول ، بَکواس یا مُہمِل تَقریر یا تحریر ۔ بے ہودہ گوئی ۔ ہَرزَہ سَرائی ۔ زَٹَل ۔
6371.Twainn.
دو
Adjective
جُفت ۔ دو ۔ جوڑا ۔ دو شَخص ۔ دو چیزیں ۔
6372.Twainsn.
دو
Adjective
جُفت ۔ دو ۔ جوڑا ۔ دو شَخص ۔ دو چیزیں ۔
6373.Twangn.
جھنکار۔ ٹھنکار۔ ٹنکار۔ پنکار
v. n.
جھنکنا۔ ٹھنکنا۔ جھنکارنا۔ ٹھنکارنا
Verb
تیز ، اُونچی اور گُونج دار آواز میں بَجنا ۔ غَنغَنانا ۔ جھِنَکنا ۔ ٹھِنَکنا ۔
6374.Twangedn.
جھنکار۔ ٹھنکار۔ ٹنکار۔ پنکار
v. n.
جھنکنا۔ ٹھنکنا۔ جھنکارنا۔ ٹھنکارنا
Verb
تیز ، اُونچی اور گُونج دار آواز میں بَجنا ۔ غَنغَنانا ۔ جھِنَکنا ۔ ٹھِنَکنا ۔
6375.Twangingn.
جھنکار۔ ٹھنکار۔ ٹنکار۔ پنکار
v. n.
جھنکنا۔ ٹھنکنا۔ جھنکارنا۔ ٹھنکارنا
Verb
تیز ، اُونچی اور گُونج دار آواز میں بَجنا ۔ غَنغَنانا ۔ جھِنَکنا ۔ ٹھِنَکنا ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    250    251    252    253    254    255    256    257    258    259    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.